Jump to content

ضعیف حدیث فضائل میں حجت و دلیل نہیں۔


HozaifaMalik

تجویز کردہ جواب

پلیز امام مسلم کا مقدمہ غور سے پڑھو پھر بات کرو

مقدمہ کے ساتھ آپ یہ حدیث بھی پڑھیں:۔۔

 

حدثوا عن بنی اسرائیل ولا حرج

 

یہودیوں سے بھی حدیث لے سکتے ھو درانحالیکہ ھرج نہ ھو۔

 

کیا یہودیوں سے لی گئی حدیث ضعیف ھوگی یا قوی؟

 

اور کیا حضرت ابوھریرہ نے چور( شیطان) سے آیت الکرسی کی

 

فضیلت لی یا نہیں؟ اور سرکار نے اسے مسترد کیوں نہ کیا؟

 

کیا حضرت ابوھریرہ (پہلے اھل حدیث)کے نزدیک ٖفضائل میں

 

ضعیف قبول کرنا جائز تھا یا نہیں؟

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...