Burhan25 مراسلہ: 20 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 20 اپریل 2012 بسم اللہ الرحمن الرحیم۔الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ علماء وہابیہ کی طرف سے اعلیٰ حضرت رحمتۃ اللہ علیہ کے اشعار کو پیش کرکے اعتراضات کا سلسلہ آءے دن بڑھتا جا رہا ہے ۔حالانکہ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار (نعتیہ کلام) وہبیوں کے بڑے بڑے علماء بھی سمجھنے سے قاصر ہیں اور سخت غلطی و بد گمانی کا شکار ہو کر حکم کفر تک لگا بیٹھتے ہیں ۔ معاذ اللہ۔ ہم یہاں علماء دیوبند کی ایک معتبر و مستند کتاب ؎؎ سیف یمانی کا سکین پیج ہیش کرتے ہیں جس کو پڑھ کر اگر اہل حق فیصلہ کریں گے کہ وہابیہ کے ایسے فتوی کی کیا اوقات رہ جاتی ہے؟اکابرین دیوبند کا کیا طریقہ کار تھا اور آج ان کے ماننے والے دیوبندیوں کی کتنی بے احتیاطی ہے۔ اور امید ہے کہ آیندہ دیوبندی حضرات علماء اہل سنت و جماعت کے اشعار پر اعتراض کرنے سے قبل اپنے علماء دےوبند کی سیف یمانی کی اس عبارت کو پیش نظر رکھیں گے ۔ خادم :اہل سنت و جماعت 3 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Usman.Hussaini مراسلہ: 22 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 22 اپریل 2012 MASHA ALLAH Bhut umda sharing hay اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Shan E Raza مراسلہ: 7 ستمبر 2012 Report Share مراسلہ: 7 ستمبر 2012 ماشاء اللہ کیا خوب پوسٹ کی ہے آپ نے جزاک اللہ خیراََ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Hasan Khan مراسلہ: 8 ستمبر 2012 Report Share مراسلہ: 8 ستمبر 2012 جزاک اللہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔