SunniDefender مراسلہ: 20 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 20 اپریل 2012 آج جو وھابی دیوبندی لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عطائی علم غیب پر اعتراض کرتے ہیں کیا وہ اپنے اس مولوی کی عبارت سے بے خبر ہیں ؟ یا منافقت کے ایجنڈہ پر قائم ہیں؟ جبرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر تمام عالم پرمنکشف ہو گیا تو پھر کون سی چیز آپ صلی علیہ وسلم سے غائب رہی ؟؟؟ حوالہ کتاب فضائل اعمال باب فضائل نماز 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SunniDefender مراسلہ: 23 اپریل 2012 Author Report Share مراسلہ: 23 اپریل 2012 Index pages of above post اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 24 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 24 اپریل 2012 جزاک اللہ خیراً سُنّی ڈیفینڈر بھائیکاش یہ لوگ بغض چھوڑ دیں تو بہت سی باتیں باآسانی اِن کی سمجھ میں آجائیں گی اور یوں ذلیل و رُسوا ہونے سے بچ جائیں گے۔اللہ حافظ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Talvar مراسلہ: 21 مئی 2012 Report Share مراسلہ: 21 مئی 2012 جزاک اللہ خیراً سُنّی ڈیفینڈر بھائی کاش یہ لوگ بغض چھوڑ دیں تو بہت سی باتیں باآسانی اِن کی سمجھ میں آجائیں گی اور یوں ذلیل و رُسوا ہونے سے بچ جائیں گے۔ اللہ حافظ اس میں کیا رسوائی ہے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SunniDefender مراسلہ: 21 مئی 2012 Author Report Share مراسلہ: 21 مئی 2012 اس میں کیا رسوائی ہے جی دیوار کے پیچھے کا علم کا انکار کرنے والے تمام عالم پر منکشف ہونا مان رہے یہ رسوائی نہیں تو اور کیا ہے ؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 21 مئی 2012 Report Share مراسلہ: 21 مئی 2012 (ترمیم شدہ) اس میں کیا رسوائی ہے agar tumhein doghla pan ikhtiyar kernay or us k sub logon k saamnay khul jaanay mein koi ruswaay nazar nahin aati to tumhari dimaghi haalat per rehem kertay huway tumhare liye dua'a hi ker sakta hoon. lagta hai keh shayed Rizwan.Q naam badal ker aa ya hai. ( ho sakta hai keh mein ghalat hoon ) Edited 21 مئی 2012 by Ghulam.e.Ahmed اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
RazaviTiger مراسلہ: 22 مئی 2012 Report Share مراسلہ: 22 مئی 2012 (ترمیم شدہ) ruswi to us ki hoti ha jis ki koi izat ho in ki izat kider ha???????? ..........ilmo khail aklo kahil :P s Edited 22 مئی 2012 by RazaviTiger اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Talvar مراسلہ: 23 مئی 2012 Report Share مراسلہ: 23 مئی 2012 (ترمیم شدہ) جی دیوار کے پیچھے کا علم کا انکار کرنے والے تمام عالم پر منکشف ہونا مان رہے یہ رسوائی نہیں تو اور کیا ہے ؟ یہ تو ایک حدیث کا مفہوم ہے Edited 23 مئی 2012 by Talvar اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 24 مئی 2012 Report Share مراسلہ: 24 مئی 2012 G bilkul yeh aik Hadith Sharif ka he mafhoom hay.Laikan janab k akaabar to dewaar paar k ilm k munkar hain.Laikan yeh double policy kyon?? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Rizwi Attari مراسلہ: 24 مئی 2012 Report Share مراسلہ: 24 مئی 2012 Munafiqat e Deoband اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 24 مئی 2012 Report Share مراسلہ: 24 مئی 2012 (ترمیم شدہ) Edited 24 مئی 2012 by Toheedi Bhai 3 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 24 مئی 2012 Report Share مراسلہ: 24 مئی 2012 جزاک اللہ خیراً کثیر توحیدی بھائیحق فرمایا آپ نے یہ ان کی اکابر پرستی ہی ہے۔ ان کے جو اپنے ہیں ان کے لیئے معیار کچھ اور ہے اور ۔۔۔اللہ حافظ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Talvar مراسلہ: 25 مئی 2012 Report Share مراسلہ: 25 مئی 2012 G bilkul yeh aik Hadith Sharif ka he mafhoom hay.Laikan janab k akaabar to dewaar paar k ilm k munkar hain.Laikan yeh double policy kyon?? یہ کب بولا ہے کے کبھی بھی نہیں ہوتا۔ جب اللہ بتا دیں تو ہوجاتا ہے جب نہیں بتاتے تو نہیں ہوتا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SunniDefender مراسلہ: 25 مئی 2012 Author Report Share مراسلہ: 25 مئی 2012 یہ کب بولا ہے کے کبھی بھی نہیں ہوتا۔ جب اللہ بتا دیں تو ہوجاتا ہے جب نہیں بتاتے تو نہیں ہوتا ye Jawab hy ? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Talvar مراسلہ: 25 مئی 2012 Report Share مراسلہ: 25 مئی 2012 ye Jawab hy ? shah abdul haq muhadis dehli RA ney bhi es hadees sey astadlal kia hey ...................... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 25 مئی 2012 Report Share مراسلہ: 25 مئی 2012 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Talvar مراسلہ: 26 مئی 2012 Report Share مراسلہ: 26 مئی 2012 (ترمیم شدہ) شاہ محدث دہلوی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو استدلال مین پیش کیا ہے اس کا مطلب ہے بے سندنہ ہونے کے باوجود اُن کے نزدیک اس حدیث کو تائید میں پیش کیا جا سکتا ہے۔ Edited 26 مئی 2012 by Talvar اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 27 مئی 2012 Report Share مراسلہ: 27 مئی 2012 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Talvar مراسلہ: 27 مئی 2012 Report Share مراسلہ: 27 مئی 2012 جو تاویل شیخ عبدلحق محدث دہلوی کے لیے کی ہے وہی آپ میری طرف سے قبور لر لیں اور ان الفاظ کا بھی ترجمہ کر دیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 27 مئی 2012 Report Share مراسلہ: 27 مئی 2012 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Talvar مراسلہ: 31 مئی 2012 Report Share مراسلہ: 31 مئی 2012 (ترمیم شدہ) آپ نے شاہ رحمہ اللہ کے لیے جو بھی کہا اگر وہ ٹھیک ہے تو آپ میری طرف سے یہ جواب سمجھ لیں۔ کیونکہ شاہ صاحب نے بھی اس حدیث مبارکہ کو تائید کے لیے پیش کیا ہے۔ اس حدیث کو نقل کرنے کا جو الزام علما دیوبند پر لگتا ہے وہی شاہ صاحب پر بھی لگے گا ۔اگر یہ روایت مشابہات میں سے ہے تو پھر بھی یہی جواب ہے کہ شاہ صاحب نے تائید میں اس کو پیش کیا ہے۔حدیث نور بلا سند ہے اگر بلفرض اس کو صحیح بھی سمجھ لیا جئے تو یہ ہمارے خلاف نہیں۔ Edited 31 مئی 2012 by Talvar اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 1 جون 2012 Report Share مراسلہ: 1 جون 2012 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Talvar مراسلہ: 1 جون 2012 Report Share مراسلہ: 1 جون 2012 اب آپ کہے رہے ہیں کہ " خدا کے بتلانے کے بغیر میں نہیں جانتا" یہ تو مسلہ ہی حل ہوگیا۔ جب اللہ بتلا دے تو دیوار کے پیچھے کا بھی علم ہوجاتا ہے۔ اگر اللہ ولی اللہ کو جب چاہے جتنا چاہے دیکھا دے تو ولی اللہ کو بھی ہوجاتا ہے اور یہی بات صاحب براھین قاطعہ نے بھی کی ہے۔ یہ آپ کا جھوٹ ہے۔ جب اللہ بتلا دے تو کوئی اس کا منکر نہیں۔ جیسے کئی غیب کی خبروں سے اللہ نے اپنے انبیا کو نوازا۔. حدیث نور مختصر امام عبدلرزاق شیعہ تھے۔ اور فضائل کے باب میں ایسی روایات بھی کی ہیں جن میں ان کا ساتھ کسی نے بھی نہیں دیا۔ اور عبدلرزاق آخیر عمر میں نا بینا ہو گئے تھے اور ان کے بھانچے نے باطل روایات بھی اس میں داخل کر دی تھی۔ کیا پتہ یہ روایت بھی بھانجے کی کارستانی ہو۔ لیحاظہ اس حدیث کو شاہ صاحب کی روایت کردہ حدیث سے جوڑنا سود مند نہیں۔ نیز اس حدیث کو اگر درست بھی تسلیم کر لیا جائے تو ہمارے خلاف نہیں ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 2 جون 2012 Report Share مراسلہ: 2 جون 2012 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔