Toheedi Bhai مراسلہ: 17 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 17 اپریل 2012 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SunniDefender مراسلہ: 18 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 18 اپریل 2012 پلیز اس آیت کی بھی تفسیر بتا دیں وَ مَا یَسۡتَوِی الۡاَحۡیَآءُ وَ لَا الۡاَمۡوَاتُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یُسۡمِعُ مَنۡ یَّشَآءُ ۚ وَ مَاۤ اَنۡتَ بِمُسۡمِعٍ مَّنۡ فِی الۡقُبُوۡرِ ﴿۲۲﴾ ﴿035:022﴾ اور نہ زندے اور مردے برابر ہو سکتے ہیں خدا جس کو چاہتا ہے سنا دیتا ہے اور تم ان کو جو قبروں میں مدفون ہیں نہیں سنا سکتے file:///C:\Program Files\HAWKS\Quran With Tafseer Software/images/bm.png پہلے آپ ان دونوں سوالوں کے جواب اور توحیدی بھائی کے سوال کے تو دو پھر تفسیر بھی دکھا دیں گے ان تمام آیات میں مردوں سے مراد مردہ دل کفار ہیں جن کو اسلام کی دعوت دی جاتی تھی تو وہ انکار کر دیتے تھے اگر ایسا نہیں تھا تو ملک صاحب کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قبروں پر جا کر مُردوں کو اسلام کی دعوت دی تھی تو یہ آیات نازل ہوئی ؟ اس بات کا جواب دو دلیل کے ساتھ کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قبروں پر جا کر مردوں کو اسلام کی دعوت دی تو اللہ تعالیٰ نے کہا کہ آپ ان کو نہیں سنا سکتے ؟؟؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 18 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 18 اپریل 2012 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 18 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 18 اپریل 2012 مس یا مسز شِز کیا واقعی علامہ ابنِ کثیر اور ابنِ قیم مُشرک تھے؟ آپ نے جو کچھ کہا تو جو فتویٰ آپ لوگوں کی جانب سے لگے گا وہ اُن پر بھی لازمی آئیگا۔ پلیز، ضرور بتایئے کہ کیا یہ دونوں علماء مُشرک ہوئے؟ کیا یہ دونوں علماء مُشرک ہوئے؟ کیا یہ دونوں علماء مُشرک ہوئے؟ جزاک اللہ aap donon is ka jawab to de do, yeh ab tak aap logon per udhaar hai, Toheedi Bhai ki post ka ab tak jawab nahin diya or behes ka rukh morr ker apni jaan bacha rahe ho. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Shizz مراسلہ: 18 اپریل 2012 Author Report Share مراسلہ: 18 اپریل 2012 پہلے آپ ان دونوں سوالوں کے جواب اور توحیدی بھائی کے سوال کے تو دو پھر تفسیر بھی دکھا دیں گے ان تمام آیات میں مردوں سے مراد مردہ دل کفار ہیں جن کو اسلام کی دعوت دی جاتی تھی تو وہ انکار کر دیتے تھے اگر ایسا نہیں تھا تو ملک صاحب کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قبروں پر جا کر مُردوں کو اسلام کی دعوت دی تھی تو یہ آیات نازل ہوئی ؟ اس بات کا جواب دو دلیل کے ساتھ کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قبروں پر جا کر مردوں کو اسلام کی دعوت دی تو اللہ تعالیٰ نے کہا کہ آپ ان کو نہیں سنا سکتے ؟؟؟ ap ne kaha ki ayat mai murdon se murad kuffar thay. to ye bataye kuffar ko murdon se ku tashbih di gai hai? ku murday to suntay hain n baqol aap k... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
HozaifaMalik مراسلہ: 18 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 18 اپریل 2012 فتاوی عالمگیری کا فتوی: اسی طرح فتوی عالمگیری جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اسےپانچ سو حنفی علما ء نے مرتب کیا ہے،اس میں لکھا ہے کہ: ''اکثر عوام میں یہ رواج ہے کہ وہ کسی نیک آدمی کی قبر پر جا کر نذر مانتے ہیں کہ اے فلاں بزرگ!اگر میری حاجت پوری ہو گئی تو اتنا سونا(یا کوئی اور چیز)تمہاری قبر پر چڑھائوں گا۔یہ نذر بالاجماع باطل ہے۔''پھر لکھا ہے: ''پس جو دینار و درہم اور چیزیں اولیاء کرام کی قبروں پر ان کا قرب حاصل کرنے (اور راضی کرنے )کیلئے لی جاتی ہیں وہ بالاجماع حرام ہیں۔'' حوالہ الفتاوی الھندیہ(المعروف)فتاوی عالمگیری:١/٢١٦،باب الاعکاف،طبع مصر) اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 18 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 18 اپریل 2012 (ترمیم شدہ) کیا واقعی علامہ ابنِ کثیر اور ابنِ قیم مُشرک تھے؟ آپ نے جو کچھ کہا تو جو فتویٰ آپ لوگوں کی جانب سے لگے گا وہ اُن پر بھی لازمی آئیگا۔ پلیز، ضرور بتایئے کہ کیا یہ دونوں علماء مُشرک ہوئے؟ کیا یہ دونوں علماء مُشرک ہوئے؟ کیا یہ دونوں علماء مُشرک ہوئے؟ aap donon is ka jawab to de do, yeh ab tak aap logon per udhaar hai, Toheedi Bhai ki post ka ab tak jawab nahin diya or behes ka rukh morr ker apni jaan bacha rahe ho. :o Edited 18 اپریل 2012 by Ghulam.e.Ahmed اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
HozaifaMalik مراسلہ: 18 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 18 اپریل 2012 /* اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
HozaifaMalik مراسلہ: 18 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 18 اپریل 2012 ././ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 18 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 18 اپریل 2012 ap ne kaha ki ayat mai murdon se murad kuffar thay. to ye bataye kuffar ko murdon se ku tashbih di gai hai? ku murday to suntay hain n baqol aap k... سماع سے سماع قبول مراد ھے۔ چنانچہ سماع کی نفی کے بعد اثبات یوں کیا گیا ھے: ۔۔ ان تسمع الا من یومن بآیاتنا۔(النمل:۸۱۔الروم:۵۳)۔ آپ صرف مومنین کو سناتے ھیں۔ مردوں کے مقابل مومنین لائے گئے ھیں کیا آپ فوت شدہ مومنین کے سماع کو مانتے ھیں؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
HozaifaMalik مراسلہ: 18 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 18 اپریل 2012 مجھے یہ فورم اس وجہ سے پسند آیا ہے کہ یہاں کسسی کی بھی پوسٹ ڈیلیٹ نہیں ہوتی اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Shizz مراسلہ: 18 اپریل 2012 Author Report Share مراسلہ: 18 اپریل 2012 محترمہ جیسا کہ آپکی آئی ڈی سے ظاہر ہے کہ آپ محترمہ ہی ہیں جبکہ مذہب کے خانے میں آپ نے خود کو غیر مقلد ظاہر کیا ہے مگر کس قدر افسوس ہے کہ آپ نے آتے ساتھ ہی کس قدر اندھی تقلید کا مظاہرہ کیا ہے یعنی ایک موضوع کو منتخب فرما کر اس پر ایک مخصوص مکتبہ فکر کے نظریات کی پرچارک ایک کتاب کے چند اوراق کو چسپاں کردیا ہے ایں چہ بو العجبی است ؟؟؟ یہ ہے آپکی غیر مقلدانہ شان کا اظہار مجتہدانہ فیا للعجب ؟؟؟ دیگر چند فورمز پر بھی آپکی ایسی ہی کارگزاریاں ہماری نظر سے گزری ہیں اگر آپ کو علم سے زرا سا بھی مس ہے تو یہ کیا طریقہ کار ہوا کہ ایک مخصوص مسئلہ پر ایک مخصوص مکتبہ فکر کے نظریات پر مبنی ایک کتاب کو سکین کردیا جائے ؟؟؟؟ کیا آپ میں اتنی بھی اہلیت نہیں کہ جس مسئلہ پر آپ گفتگو کرنا چاہیں اس کے مندرجات چاہے کسی مخصوص نظریہ کی حامل کتاب سے ہی نوٹ فرماکر ان کو اپنے الفاظ میں باقاعدہ استدلال کے ساتھ ترتیب دے سکیں ؟؟؟؟ تاکہ گفتگو کا ایک مربوط سلسلہ قائم ہو اور ہم سمیت دیگر قارئین کرام کا جو کہ علم کے متلاشی ہیں بھلا ہو ؟؟؟؟؟ یہ کیا ہو کہ ادھر ادھر مختلف فورمز پر گھومیے اور اپنے مسلک کی حمایت بے جا میں محض کاپی پیسٹ پر ہی اکتفا کیجیئے ۔۔۔۔امید کرتا ہون کے میری بات سمجھ میں ٓگئی ہوگی ۔۔۔والسلام meri post se ye kahan zahir hota hai k mai ne ksi ki taqleed ki? hm quran or hadees ki bat mantay hain chahe wo koi bhi kahe... agar mai ne ap se koi sawal kia or aap ne uska jawab quran or hadees ki ro se dia to kia mai aap ki muqallid ho gai???? is thead me wohi baten thi jo k mere zehn mai bhi thi. mai ne kis forum pr sirf or sirf copy paste se kaam chalaya hai ap zara batana pasand frmaengay??? mai agar koi thread start krti hon us k mutalliq agar koi sawal krta hai to us ko jawab bhi deti hon sirf copy paste pr hi nazar dalne k ilawah mere jawabat pr bhi nazar dal lia kren mehrbani hogi... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Shizz مراسلہ: 18 اپریل 2012 Author Report Share مراسلہ: 18 اپریل 2012 کیا آپ میں اتنی بھی اہلیت نہیں کہ جس مسئلہ پر آپ گفتگو کرنا چاہیں اس کے مندرجات چاہے کسی مخصوص نظریہ کی حامل کتاب سے ہی نوٹ فرماکر ان کو اپنے الفاظ میں باقاعدہ استدلال کے ساتھ ترتیب دے سکیں ؟؟؟؟ تاکہ گفتگو کا ایک مربوط سلسلہ قائم ہو اور ہم سمیت دیگر قارئین کرام کا جو کہ علم کے متلاشی ہیں بھلا ہو ؟؟؟؟؟ Aabid inayat sahab kitna acha hota k yehi bat agar ap apne touheedi bhai se bhi keh dete meri urdu to ap ko samaj aa nhi rhi unki arbi samajh aa rhi hai????? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 18 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 18 اپریل 2012 meri post se ye kahan zahir hota hai k mai ne ksi ki taqleed ki? hm quran or hadees ki bat mantay hain chahe wo koi bhi kahe... agar mai ne ap se koi sawal kia or aap ne uska jawab quran or hadees ki ro se dia to kia mai aap ki muqallid ho gai???? is thead me wohi baten thi jo k mere zehn mai bhi thi. mai ne kis forum pr sirf or sirf copy paste se kaam chalaya hai ap zara batana pasand frmaengay??? mai agar koi thread start krti hon us k mutalliq agar koi sawal krta hai to us ko jawab bhi deti hon sirf copy paste pr hi nazar dalne k ilawah mere jawabat pr bhi nazar dal lia kren mehrbani hogi... کیا واقعی علامہ ابنِ کثیر اور ابنِ قیم مُشرک تھے؟ آپ نے جو کچھ کہا تو جو فتویٰ آپ لوگوں کی جانب سے لگے گا وہ اُن پر بھی لازمی آئیگا۔ پلیز، ضرور بتایئے کہ کیا یہ دونوں علماء مُشرک ہوئے؟ کیا یہ دونوں علماء مُشرک ہوئے؟ کیا یہ دونوں علماء مُشرک ہوئے؟ Please aap ab to jawab de hi dein is ka .... kyun k aap ne likkha "koi thread start krti hon us k mutalliq agar koi sawal krta hai to us ko jawab bhi deti hon" اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
سگِ عطار مراسلہ: 18 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 18 اپریل 2012 مجھے یہ فورم اس وجہ سے پسند آیا ہے کہ یہاں کسسی کی بھی پوسٹ ڈیلیٹ نہیں ہوتی ہماری پوری کوشش ہے کہ بحث کچھ مثبت طرف جائے لیکن اب تک آپ دونوں حضرات کی پوسٹس سے یہ اُمید معدوم سے معدوم تر ہوتی چلی جارہی ہے۔ ہمارے ممبرز آپ کی پوسٹ کردہ کئی آیات، احادیث وغیرہ کا جواب مستند علمائے کرام کی تفاسیر سے دے چکے اورسماع الموتی پر کئی دلائل دیے مگر آپ سب کا جواب ہضم کر جاتے ہیں اور ریپلائی میں اپنے نئے مولوی صاحب کی اندھی تقلید میں نیا مواد کاپی پیسٹ کر دیتے ہیں۔ یہ طریقہ کار صحیح نہیں۔ اس لئے آپ سے جو سوالات کئے گئے ہیں اُن کے جواب دیجئے، یہ فورم بحث برائے بحث کے لئے نہیں ہے۔ آپ کی آسانی کے لئے میں کچھ پوسٹس نمبر دے رہا ہوں۔ صرف ان کا جواب یہاں پوسٹ کیجئے اور مستند حوالوں سے، اپنی یا اپنے کسی جدید مولوی صاحب کی تفسیر سے نہیں۔ پوسٹ نمبر 2, 3, 5, 14, 16, 19, 21, 26, 27, 29, 36 ان تمام پوسٹس کا ادھار آپ حضرات کےذمے ہے۔ مزید کاپی پیسٹ کی بجائے آرام سے ایک ایک بات کو quoteکریں اور پھر جواب لکھیں، اپنا اور ہمارا وقت بچائیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SunniDefender مراسلہ: 18 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 18 اپریل 2012 /*/ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا موقف اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Aabid inayat مراسلہ: 18 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 18 اپریل 2012 (ترمیم شدہ) meri post se ye kahan zahir hota hai k mai ne ksi ki taqleed ki? تواور آپکی پوسٹ سے کیا اجتھاد ٹپک رہا معزرت کے ساتھ ؟؟؟؟ hm quran or hadees ki bat mantay hain chahe wo koi bhi kahe... agar mai ne ap se koi sawal kia or aap ne uska jawab quran or hadees ki ro se dia to kia mai aap ki muqallid ho gai???? اگر آپ قرآن و سنت کی ہی مانتی ہیں تو پھر استدلال بھی براہ راست قرآن و سنت ہی سے ہونا چاہیے تھا اور اس کے ساتھ ساتھ جی ہاں اگر آپ کسی سے سوال کریں اور سوال کا جواب پانے کہ بعد اسے اپنے طرف سے بطور استدلال پیش کریں تو آپ کا اس سوال کے جواب کو اپنی طرف سے مقام استدلال میں پیش کرنا آپکی اپنے مجیب کی تقلید ہی کہلائے گا جبتک کہ آپ خود محل استدلال اور قوت استدلال پر براہ راست قادر نہیں ہوجاتیں اور معاف کیجیئے گا یہ غیر مقلدین کا بڑا پرانا اور گھسا پٹا جملہ ہے کہ جی سوال کرنے والا مقلد نہیں ہوتا ؟؟؟؟ اور میں کہتا ہوں کہ بلاشبہ نہیں ہوتا جبتک کہ وہ محض سائل ہی رہے مگر جب وہ سائل سے بڑھ کر خود مجتھد مطلق بننے کی کوشش کرئے اور اکتفاء محض مجیب کی ہی دلائل پر کرئے تو اسے مقلد ہی کہا جائے گا نہ کہ اس سے مفر؟؟؟؟ لہذا اگر آپ مجھ سے کوئی سوال کریں اور میں آپ کو قرآن و سنت کی روشنی میں اس کا جواب دوں اور آپ اسے من و عن مان لیں بغیر میں میری طرزاستدلال اور قوت استدلال کے دلائل کا احاطہ کیے تو کسی نہ کسی حد تک آپ اس مخصوص پس منظر میں مقلد ہی کہلائیں گی ۔۔۔۔ پ is thead me wohi baten thi jo k mere zehn mai bhi thi.mai ne kis forum pr sirf or sirf copy paste se kaam chalaya hai ap zara batana pasand frmaengay??? مثلا پیغام فورم پر بھی آپ اسی قسم کے شگوفے ایک عرصہ سے پھوڑ رہی ہیں جو کہ محض کاپی پیسٹ ہی کی ایک شکل ہیں نہ کہ ٓپکی ذاتی قوت استدلالی کا کوئی نمونہ Edited 18 اپریل 2012 by Aabid inayat اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Aabid inayat مراسلہ: 18 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 18 اپریل 2012 (ترمیم شدہ) کیا آپ میں اتنی بھی اہلیت نہیں کہ جس مسئلہ پر آپ گفتگو کرنا چاہیں اس کے مندرجات چاہے کسی مخصوص نظریہ کی حامل کتاب سے ہی نوٹ فرماکر ان کو اپنے الفاظ میں باقاعدہ استدلال کے ساتھ ترتیب دے سکیں ؟؟؟؟ تاکہ گفتگو کا ایک مربوط سلسلہ قائم ہو اور ہم سمیت دیگر قارئین کرام کا جو کہ علم کے متلاشی ہیں بھلا ہو ؟؟؟؟؟ Aabid inayat sahab kitna acha hota k yehi bat agar ap apne touheedi bhai se bhi keh dete meri urdu to ap ko samaj aa nhi rhi unki arbi samajh aa rhi hai????? لو جی اجتھاد تو سارا یہاں کا یہان ہی دھرا رہ گیا اعتراض یہ اٹھا کہ ہماری غیر مقلد بہن صاحبہ کو توحیدی بھائی کی عربی نہیں پسند اب کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا؟؟؟؟ ویسے آپ نے بتلایا نہیں کہ میں توحیدی بھائی کو کیا سمجھاوں ؟؟؟ یہی کہ آپکی پوسٹ میں اٹھائے گئے نکات کا جواب عربی میں نہ دے یا سرے سے جواب ہی نہ دیں ؟؟؟؟ ٓپ نے تو خود ہی کہا تھا کہ آپ قرآن و سنت کی مانتی ہیں چاہے کہنے والا کوئی کیوں نہ ہو تو اب کیا ہوا؟؟؟ توحیدی بھائی تو نہ صرف قرآن و سنت کی بات کرہے ہیں بلکہ خود قرآن و سنت ہی کی زبان یعنی عربی میں بات کررہے ہیں ؟؟؟ اور براہراست قرآن و سنت سے کررہے ہیں آپ کو خوش ہونا چاہیے کہ آپکی کاپی پیست جیسی کٹ حجتیوں کا جواب براہ راست قرآن و سنت سے آرہا کہ جسکا آپ ڈھندورا پیٹ رہی تھیں ؟؟؟؟ ا Edited 18 اپریل 2012 by Aabid inayat اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
HozaifaMalik مراسلہ: 18 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 18 اپریل 2012 سلام. پلیز پہلے یہ فیصلہ کریں کہ مردے سنتے ھیں یا نہیں سنتے اس سے ثابت کیا کرنا ہے آپ نے کیا ایس سے یہ ثابت کرنا ہے کہ جو بھی دنیا سے چلا جاتا ہے وہ مدد گار بن سکتا ہے پہلے ایس کا فیصلہ کریں پھر بات آگے ھو گی اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 18 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 18 اپریل 2012 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 19 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 19 اپریل 2012 (ترمیم شدہ) جزاک اللہ خیراً توحیدی بھائی شرم اِن کو مگر نہیں آتی۔۔۔ لیجئے اب تو تین ہو گئے، پہلے علامہ ابنِ کثیر اور ابنِ قیم اور تیسرے صدیق حسن بھوپالی، جناب آپ دونوں کچھ تو شرم کریں ایک سوال کئ مرتبہ پوچھا گیا کہ یہ مشرک ہوئے کہ نہیں مگر بے شرمی کی انتہاء ہے کہ اس کا جواب دے ہی نہیں رہے۔ Edited 19 اپریل 2012 by Ghulam.e.Ahmed اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Shizz مراسلہ: 19 اپریل 2012 Author Report Share مراسلہ: 19 اپریل 2012 سورة البقرة154 اور جو لوگ خدا کی راہ میں مارے جائیں ان کی نسبت یہ کہنا کہ وہ مرے ہوئے ہیں (وہ مردہ نہیں) بلکہ زندہ ہیں لیکن تم نہیں جانتے agar mai kahon k shaheed mar chuka hai or aap kahen k nhi wo to zinda hai Quran keh rha hai...apni jaga aap bhi thek hain or mai bhi.. aap usi soorat mai thek keh rhay hain jb aap ye maan rhay hon k wo Allah k pas zinda hain kyon k جو لوگ خدا کی راہ میں مارے گئے ان کو مرے ہوئے نہ سمجھنا (وہ مرے ہوئے نہیں ہیں) بلکہ خدا کے نزدیک زندہ ہیں اور ان کو رزق مل رہا ہے جو کچھ خدا نے ان کو اپنے فضل سے بخش رکھا ہے اس میں خوش ہیں۔ lekin agar ap ye kahen k hme sun or dekh rhay hain to yaqeenan aap galat hain.. or mai is lye thek keh rhi hon k mai unki dunyawi zindagi k lehaz se bat kr rhi hon.. ku k mai ne quran mai parha hai سورة آل عمران ہر متنفس کو موت کا مزا چکھنا ہے agar shaheed ko Allah rizq de rha hai to wo Allah ka kaam hai hm ye to nhi keh saktay k say dunya mai rizq dia ja rha hai isi tarah agar Allah murdon ko juton ki ahat suwata hai to hm ye kese keh saktay hain k wo hmari hr bat sunn rha hai is se to jannat or dozakh ka tasawwor hi khatam hojata hai ku k agar insan naik hai to jannat mai jayega or agar gunahgar hai to dozakh mai lekin agar wo qabr mai hi mojood hai to phir kia kaha jayega ? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Shizz مراسلہ: 19 اپریل 2012 Author Report Share مراسلہ: 19 اپریل 2012 (ترمیم شدہ) قبروں کی زیارت کے وقت السلام علیکم یا اھل القبور کہنے کا حکم خود شریعت میں موجود ہے ، تو جب مردے سنتے ہی نہیں تو پھر اس سلام کرنے کا کیا فائدہ؟؟؟ بولا کاش! میری قوم کو خبر ہو کہ خدا نے مجھے بخش دیا اور عزت والوں میں کیا سورة يس agar aap ye sabit krna chah rhay hain k murday sun saktay hain to ye bhi quran ki 1 soorat hai is mai 1 murda bol rha hai. or Hadees mai hai k murda kehta hai k "muje jaldi le chalo" to aap isay ku nhi sunn patay? or qubrustan mai qabron ki ziarat k waqt jo dua parhi jati hai wo sirf aik dua hai jis tarah khane khane ki sonay ki dua hai or ye unhe dua di jati hai k ap pr salamti ho hadees se sabit hai k murda juton ki aahat sunta hai.... magar is se ye kahan sabit hota hai k wo hr bat sunta hai... salam sun kr jawab ku nhi deta kia us mai sunnay ki hiss marne k bad bhi mojood hai or bolne ki nhi?? agar jawab deta hai to hm usay kyon nhi sun patay kia hm murdon se bhi gaye guzray hain k wo to hmari bat ko sun rhe hain or jawab bhi de rhe hain magar hm unki bat nhi sunn saktay.. Edited 19 اپریل 2012 by Shizz اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Shizz مراسلہ: 19 اپریل 2012 Author Report Share مراسلہ: 19 اپریل 2012 نام نہاد اہل حدیث واھابیوں کے لیے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تو مر چکے لیکن ان وھابیوں کے نزدیک اسامہ بن لادن آج بھی زندہ ہے ملاحظہ فرمائیں ثبوت Osama Zinda Hy ? Click here Shizz Sahiba plz Osama k bary mai Clear ker dain wo zinda hy ya murda ? aap logon ne aksar suna hoga peoples party k karkunan aksar naara lagatay hain k zinda hai bhutto zinda hai or kal bhi bhutto zinda tha aj bhi bhutto zinda hai ap un se aik bar zaroor pochyega k kia bhutto hme is waqt sunn or dekh rhe hain wo ap ko kia kahega ap achi tarah jantay hain. wo bhutto se mohabbat krtay hain or unke kehne ka maqsad sirf ye hota hai k bhutto un k dilon mai zinda hain.. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Shizz مراسلہ: 19 اپریل 2012 Author Report Share مراسلہ: 19 اپریل 2012 (ترمیم شدہ) مثلا پیغام فورم پر بھی آپ اسی قسم کے شگوفے ایک عرصہ سے پھوڑ رہی ہیں جو کہ محض کاپی پیسٹ ہی کی ایک شکل ہیں نہ کہ ٓپکی ذاتی قوت استدلالی کا کوئی نمونہ aap apni nazar check krwaye ku k jitne jawabat mai us forum pr diye hain ksi or forum pr nhi diye or saare jawabat mere apne thay kahi se copy paste nhi kiye gae thay. ap ne us forum pr to kabhi zehmat nhi ki muje jawab dene ki , kia sirf gupshup section mai hi active hotay hain wahan pr ap?... ma,azrat k saath magar muje yahan aik kahawat yad aa rhi hai k apni gali mai_____ bhi shair hota hai.... wese muje ye kahawat bayan kr ne k lye 100 bar sochna para k kahin bura na lagay magar ap logon ki kia bat hai jo baray fakhar se is ko apne lye istemal krtay hain " sag" keh kr.. Edited 19 اپریل 2012 by Shizz اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔