Jump to content

Hazoor (صلی اللہ علیہ وسلم) Ki Nooraniyat Par Kitni Hadith Hain


YaRasoolAllah1

تجویز کردہ جواب

assalam u alikam 1 deobandi wahabi ne mujhe kaha kay tum 1 b hazoor (saw) ki nooraniyat par sahih hadith la do to men tumhen man jahon. agar kisi islami bahi ko jitni b sahih hadith pata hai hazoor (saw) ki nooraniyat kay hawale say tu woh mujhe bataye. jakallah kair

Link to comment
Share on other sites

assalam u alikam 1 deobandi wahabi ne mujhe kaha kay tum 1 b hazoor (saw) ki nooraniyat par sahih hadith la do to men tumhen man jahon. agar kisi islami bahi ko jitni b sahih hadith pata hai hazoor (saw) ki nooraniyat kay hawale say tu woh mujhe bataye. jakallah kair

احادیث بہت ھیں۔ سر دست ایک حدیث شریف پیش کرتا ھوں۔

13.jpg

Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

(bis)

 

علامہ عبدالحکیم شرف قادری علیہ الرحمہ کی کتاب

پیکر نور صلی اللہ علیہ وسلم سے مختصراً یہ لیا گیا ہے۔ مکمل کتاب ضرور پڑھیں۔

 

page-nid06.gif

page-nid07.gif

page-nid08.gif

page-nid09.gif

page-nid10.gif

page-nid11.gif

Link to comment
Share on other sites

 

کاپی پیسٹ سے ہٹ کر کبھی ہماری پوسٹ کو بھی پڑھ کر جواب عنائت کیا کیجئے

سنی ڈیفنڈر بھائی۔ ان حضرات کو اپنے جدید مولوی صاحبان کی تقلید کے علاوہ کچھ نہیں آتا۔ مولوی صاحب نے دو حوالے دے کر لکھ دیا کہ حدیث من گھڑت ہے. حذیفہ صاحب کو یہ قبول ہے مگر جو مواد ہم نے پوسٹ کیا وہ نہیں۔ اگر وہ قبول کر لیا تو ان کی تقلید پر حرف آجائے گا۔ سعیدی صاحب نے حدیث پیش کی توحیدی بھائی نے اصل کتاب کا صفحہ پوسٹ کر دیا مگر کیا کریں ان حضرات کو عربی پڑھنا ہی نہیں آتی (سمجھنا تو بعد میں) ورنہ کم از کم یہ تو پتہ چل جاتا کہ کیا پوسٹ کیا گیا ہے۔ علامہ عبدالحکیم شرف قادری علیہ الرحمہ نے کل ستائیس حوالے دے دیے جن میں غیرمقلدین کے حوالے بھی شامل ہیں۔ توحیدی بھائی نے امام بیہقی علیہ الرحمہ کی کتاب کے عربی صفحات کے ساتھ اردو کتاب کا ترجمہ پیش کر دیا۔ مگر پڑھنے کی توفیق نہیں۔ ایسی اندھی تقلید آپ کو صرف غیرمقلدین میں ہی ملے گی۔

Link to comment
Share on other sites

ہمارے نزدیک حجت صرف اللہ کا قرآن اور محمّد صلی اللہ وسلم کا فرمان ہے

 

 

کسی کی کتاب کا کوئی ورق لگا کراور وہ بھی عربی یا فارسی میں لوگوں کو گمراہ کرنا آپ کا کام ہے

post-13429-0-32593200-1334961785.gif

Edited by hozaifamalik
Link to comment
Share on other sites

ہمارے نزدیک حجت صرف اللہ کا قرآن اور محمّد صلی اللہ وسلم کا فرمان ہے

 

 

کسی کی کتاب کا کوئی ورق لگا کراور وہ بھی عربی یا فارسی میں لوگوں کو گمراہ کرنا آپ کا کام ہے

آپ یہاں مناظرہ سیکشن میں کر کیا رہے ہیں؟ چھوٹی سی عربی فارسی عبارت جو انڈر لائن ہوتی ہے، اس کو آپ پڑھ اور سمجھ نہیں سکتے، نہ کسی سے پوچھ سکتے ہیں۔ سوال کیا جائے تو جواب دیتےنہیں اور جو چیز ہمارے لئے کفر و شرک ثابت کرتے ہیں وہ اپنے وہابی بزرگ سے ثابت ہوجائے تو خاموشی اختیا کرلیتے ہیں۔ لگتا ہے اس بار غیرمقلد ملنگ سے واسطہ پڑ گیا ہے۔

 

یک روزہ کا جو صفحہ توحیدی بھائی نے پوسٹ کیا ہے اُس کا جواب اپنے کسی مولوی سے لے کر دیں یا اسماعیل دہلوی پر کیا حکم لگے گا۔ دورنگی چھوڑیں اور صاف لفظوں میں جواب لکھیں۔ نیز پوسٹ نمبر ۲ اور ۶ کا جواب دیں جو حوالے دیے گئے ہیں۔ بغیر جواب دیے مزید صفحات کے صفحات پوسٹ مت کریں۔ یہ آپکا فیس بک پیج نہیں ہے بلکہ ڈسکشن فورم ہے۔

Link to comment
Share on other sites

*/*/

kamal hai, pehle kehte ho ke sirf quran o sunnat, phir munkir ho jate ho....... aur apne ghalat kitabo se uske hawale dete ho, hadees apne molvi se nahi balke pehle ke ulmao se sabit karo ke zaeef hai, kin kin logo ne isko zaeef kaha hai, agar sachche ho, abhi tak ek bhi daleel nahi di ke ye zaeef hai..... albani ke elawa, ok.....

Link to comment
Share on other sites

ہمارے نزدیک حجت صرف اللہ کا قرآن اور محمّد صلی اللہ وسلم کا فرمان ہے

 

 

کسی کی کتاب کا کوئی ورق لگا کراور وہ بھی عربی یا فارسی میں لوگوں کو گمراہ کرنا آپ کا کام ہے

sorry, in ayato me kisi me bhi ye nahi hai ke sarkar sallal la ho alaihe wassalam noor nahi hai, aur bashar to hum bhi mante hai... noor hona hum ne sabit kardia hai, noor na hona tum sabit karo, .....

Link to comment
Share on other sites

  • 1 year later...

Deobandio kay monh per Dar ul Uloom Deoband ka tamancha

 

Usman Bhai inn logo ka deen imaan he nahi aik ka face mashrik ki taraf hy tu 2nd wala magrib ki taraf ja raha hy teesra aur cootha shamal junoob ki taraf hy yahi daleel hy inky batil hone ki k ek kuch kehta hy tu 2sra kuch kehta hy

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...