SunniDefender مراسلہ: 25 مارچ 2012 Report Share مراسلہ: 25 مارچ 2012 پاکستان کو فلاحی ریاست بنا کر دم لینگے، سربراہ سنی تحریک ثروت اعجاز قادری صاحب لاہور … سنی تحریک نے آزاد پاکستان کانفرنس کے ذریعے اپنی سیاسی جدوجہد کا باقاعدہ آغاز کردیا، ثروت اعجاز قادری کا کہنا ہے کہ ہم آج نئی سیاسی جدوجہد کا آغاز کرتے ہیں، پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنا کر ہی دم لیں گے۔ لاہور میں سنی تحریک کے آزاد پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے قوم کو مقروض کردیا ہے ، ملکی سیاسی جماعتیں موروثی جماعتیں بن چکی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم آج نئی سیاسی جد وجہد کا آغاز کرتے ہیں ، پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بناکر ہی دم لیں گے۔ ثروت اعجاز قادری نے مینار پاکستان کے سائے میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گندی سیاست کو بدلنے کیلئے مذہبی اور سیاسی جماعتوں کو اکٹھا ہونا چاہئے، دہشت گرد سیاسی جماعتوں میں چھپے ہوئے ہیں، ملکی یکجہتی کو تار تار کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی دوغلی پالیسیوں کی وجہ سے ہر پاکستانی بچہ 71 ہزار روپے کا مقروض ہے، پاکستان لوٹ کھسوٹ کیلئے نہیں بنا تھا۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SunniDefender مراسلہ: 26 مارچ 2012 Author Report Share مراسلہ: 26 مارچ 2012 مختلف اخباروں میں آزاد پاکستان کانفرنس کی نیوز رپورٹ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔