Jump to content

Shirk O Bidat


Serious

تجویز کردہ جواب

ap ne wo hadees nhi suni jis mai kaha gaya hai k

Nabi S.A.W ne farmaya :pukarna hi ibadat hai...(abu daud,kitabul vitr, bab ud dua)

post-13386-0-38597800-1334337193.jpg

is ayat ko bhi dekhain ab ye mat kahyega k ye buton k bare mai nazil ki gai thi ku k is mai saaf saaf bataya gaya hai k jin jin ko tm pukarte ho wo tmhari hi tarah k banday hain..

sir jee pehle to ye bataye ke apki pehle wali ayat ka jo mene bataya ke wo ibadat karte the, jis ka zikar usi ayat me hai, to usko mane

ہم ان کی عبادت نہیں کرتے مگر

yani ke wo ibadat karte the, yaha pukara kaha, apka hi tarjuma hai, to zahir hai ibadat karna shirk hai, ha bagair ibadat ke kuch bhi kare shirk nahi

ye sahi hai ya nahi, iska jawab to do.....

 

apne is me post me kaha ke pukarna ibadat hai, to din raat hum ek dosre ko pukarte hai, kkya ye ek dosre ki ibadat karte hai, kuch to khauf khao yar, hadees se to tum, hum sab mushrik ho gaye, kya kehte ho....

aur is post me aap ne khud zahir kar diya, ke ye ayat buto ki hai, kese? me batata ho,

 

ab ye batao ke but ya koi be jaan cheez jawab de sakti hai, nahi na, lekin insaan jawab de sakte hai, to ye ayat musalmano per kyu laga di yarrrrrrrrrrrrrrrrrrr, kuch to khuda ka khauf karo

 

ab shayad ye bolo ge ke ye zinda ke liye nahi hai murda insano ke liye,

halanke is ayat me aesa kuch nahi hai, sirf apni taraf se hai,

to mere dost ye batao ke musalman jab bhi kabrustan me jata hai to kya karta hai,,, salam, aur salam usi ko karte hai jo jawab de...ok, to baat saaf hui ke ye buto ke liye hai, kyu ke murde salam ka jawab dete hai,,,ok,,,aur but bhi Allah ki makhlooq hai,, itni si baat hai...

 

aur quran se bhi saboot lo murdo ko pukarne ka, ok (2. 260)

 

 

اور جب عرض کی ابراہیم نے اے رب میرے مجھے دکھا دے تو کیونکر مردے جلائے گا فرما یا کیا تجھے یقین نہیںعرض کی یقین کیوں نہیں مگر یہ چاہتا ہوں کہ میرے دل کو قرار آجائے فرمایا تو اچھا چار پرندے لے کر اپنے ساتھ ہلالے پھر ان کا ایک ایک ٹکڑا ہر پہاڑ پر رکھ دے پھر انہیں بُلا وہ تیرے پاس چلے آئیں گے پاؤں سے دوڑتے اور جان رکھ کہ اللّٰہ غالب حکمت والا ہے

 

lo, ab kya hoga Allah ne khud murda parindo ko pukarne ka hukm dia lekin apto isko shirk keh rahe hai,

 

kafiro ko mere aqa sallal la ho alaihe wassalam ne YA se mukhatib karke pukara (bukhari)

Hazrat abu bakr radi Allah ho unho ne sarkar ko unke zahiri wisaal ke baad ya se mukhatib kiya(bukhari)

 

ye chand dalail aur apke dalail ko be dalail kardia,

inka jawab zaroor dena

Edited by Zulfi.Boy
Link to comment
Share on other sites

(bis)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

 

محترم جناب گزارش ہے کہ مجھ کو سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ عربی صفحات کے صفحات آپ کس بات کو سمجھانے کے لیے پوسٹ کیے جا رہے ہیں..... اگر ان الفاظ سے کوئی خاص مضمون نکلتا ہے تو مہربانی فرما کر بندہ کی تشفی کے لیے وضاحت کر دیں.... اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر دے گا۔

Link to comment
Share on other sites

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

 

محترم جناب گزارش ہے کہ مجھ کو سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ عربی صفحات کے صفحات آپ کس بات کو سمجھانے کے لیے پوسٹ کیے جا رہے ہیں..... اگر ان الفاظ سے کوئی خاص مضمون نکلتا ہے تو مہربانی فرما کر بندہ کی تشفی کے لیے وضاحت کر دیں.... اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر دے گا۔

جی آپ پڑھیں گے تو سمجھیں گے۔

 

عباد امثالکم سے عباد نما بت مراد لئے گئے ھیں۔

 

جن کے اعضاء نظر آتے ھیں مگر وہ بے کار ھیں۔

 

ارواح مسلمین سلام کا جواب دعا سلام سے دیتے ھیں۔

 

اور حدیث پاک میں ھے۔ او قبر پر بیٹھنے والے قبر سے

 

نیچے اُتر آ۔ نہ تو قبر والے کو ایذا دے اور نہ وہ قبر والا

 

تجھے ایذا دے۔

 

مومن قبروالوں سے دعائے سلامتی کی امید اور ایذا پہنچنے کا

 

خوف حدیث میں ملتا ھے ۔ کیا بتوں کے متعلق بھی ایسی

 

حدیث ھے؟

Link to comment
Share on other sites

pehli bat ye k mai female hon male nhi...

mai ne tafseer apni taraf se nhi likhi ap ko Hadees ka hawala nazar nhi ayaa is mai? mai ne tafseer roman mai likhi shayad is lye ap aisa keh rhe hain arbi likhti to shayad.....

quran ki ayat k ma,non mai tehreef krna yani k uska galat matlab nikalna apka kaam hai hmara nhi...

or ye arabi k professor hain in se kahen k jo bhi likhna hai urdu mai likhen.

sunni defender bhai surah Alkahf ki jo ayat ap ne paish ki us ka num thek kren.

ap k khayal mai pehle k mushrikeen sirf buton ki pooja krty thay to aye quran or hadees mai dekhty hain

kia tm ne La,at or uzza ko dekha hai(najam 19)

is ayat ki tafseer mai ibne Abbas ne frmaya La,at aik shakhs ka naam tha jo Hajion k lye satto banaya krta tha.

sahi Bukhari kitab ul Tafseer Hadees 1964

baqi rahi murdon k sunnay ki bat to us k lye alag thread lagaya hai..

Link to comment
Share on other sites

(bis)

جی آپ پڑھیں گے تو سمجھیں گے۔

 

عباد امثالکم سے عباد نما بت مراد لئے گئے ھیں۔

 

جن کے اعضاء نظر آتے ھیں مگر وہ بے کار ھیں۔

 

ارواح مسلمین سلام کا جواب دعا سلام سے دیتے ھیں۔

 

اور حدیث پاک میں ھے۔ او قبر پر بیٹھنے والے قبر سے

 

نیچے اُتر آ۔ نہ تو قبر والے کو ایذا دے اور نہ وہ قبر والا

 

تجھے ایذا دے۔

 

مومن قبروالوں سے دعائے سلامتی کی امید اور ایذا پہنچنے کا

 

خوف حدیث میں ملتا ھے ۔ کیا بتوں کے متعلق بھی ایسی

 

حدیث ھے؟

 

 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

 

پیارے بھائی.... اسلامی اقدار اور اخلاقیات ہمیں سکھاتی ہیں کہ ہم جب بھی کسی سے مخاطب ہو تو السلام علیکم ضرور کہنا چاہیے..... اور آپ اس بد اخلاقی کے مرتکب ہوئے ہیں... اس لیے معذرت کے ساتھ آپ سے گزارش یہ کروں گا کہ آئندہ جب بھی آپ مخاطب ہوں... السلام علیکم ضرور کہیے گا... آپ کو کہنے کی نیکی ملے گی اور مجھ کو جب جواب دوں گا تو نیکی ملے گی۔

کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ’’سلام کو پھیلاؤ، کھلانا کھلاؤ اور جب لوگ رات کو سو رہے ہوں تم نماز پڑھو۔‘‘

 

بہرحال.... گزارش یہ ہے کہ آپ نے ((عبادا أمثالکم)) سے جو لفظ ’’عباد نما بت‘‘ نکالا ہے... یہ اصطلاح آپ نے کہا سے لی ہے اور اس کا مطلب کیا بنتا ہے.... میں ذراکم علم بندہ ہوں... مجھ کو طلب علم کی خواہش یہاں کھینچ لائی ہے... اس لیے گزارش ہے کہ بندہ کے علم میں اضافہ فرما کر عند اللہ ماجور ہوں

 

فجزاکم اللہ

Link to comment
Share on other sites

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،،،

 

محترم ایڈمنز حضرات سے گزارش ہے کہ بندہ کو ایک چھوٹے سے مسئلہ میں فتوٰی درکار ہے

گزارش یہ ہے کہ اگر کوئی مسلمان قرآن پاک اور احادیث کے معانی میں تحریف کا مرتکب ہوتا ہے تو علماء دین اسکے بارے میں کیا فتوٰی صادر فرماتے ہیں

مسئلہ مذکورہ میں وضاحت فرما کر عند اللہ ماجور ہوں

بصد شکریہ

Link to comment
Share on other sites

(bis)

 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہخلا

مکرمی جناب،، اسلامی اقدار ہے کہ آپ جب کسی سے مخاطب ہوں تو السلام علیکم کہیں اگر وہ مسلمان ہونے کا دعویدار ہے،، یہ اخلاقیات اسلام نے ہمیں سکھائی ہیں.. اور اگر آپ ان اخلاقیات کو درست نہیں سمجھتے تو بے شک آئندہ بھی نہ کہنا،، اگر ان کو مانتے ہیں تو آپ بہرحال ایک بداخلاقی کے مرتکب ہوئے ہیں۔

جس ترجمہ پر آپ اعتراض کر رہے ہیں... مہربانی کریں تو مجھ کو بتا دیں کہ کیا آپ کے علماء نے ایسا ترجمہ نہیں کیا ہے

اور پھر جس وقت یہ آیت نازل ہوئی اس وقت کفار مکہ جن کی عبادت میں مصروف تھے کیا وہ فقط بت تھے یا ان کا کوئی بیک گراؤنڈ بھی تھا

برائے مہربانی بندہ کے علم میں اضافہ فرما دیں

Link to comment
Share on other sites

 

 

ہم جب بھی کسی سے مخاطب ہو تو السلام علیکم ضرور کہنا چاہیے..... اور آپ اس بد اخلاقی کے مرتکب ہوئے ہیں...

 

آپ نے ((عبادا أمثالکم)) سے جو لفظ ’’عباد نما بت‘‘ نکالا ہے... یہ اصطلاح آپ نے کہا سے لی ہے اور اس کا مطلب کیا بنتا ہے....

 

حضرت ابن عمر نے فرمایا

 

اگر فلاں بدعتی(بدمذھب)ھو گیا ھو تو میرا سلام اسے نہ دیں۔

 

اور

 

عباد نما بت سے میری مراد انسانی شکل کے بت تھے۔

 

اور مفسرین نے بھی اصنام مراد لئے۔

Link to comment
Share on other sites

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،،،

 

محترم ایڈمنز حضرات سے گزارش ہے کہ بندہ کو ایک چھوٹے سے مسئلہ میں فتوٰی درکار ہے

گزارش یہ ہے کہ اگر کوئی مسلمان قرآن پاک اور احادیث کے معانی میں تحریف کا مرتکب ہوتا ہے تو علماء دین اسکے بارے میں کیا فتوٰی صادر فرماتے ہیں

مسئلہ مذکورہ میں وضاحت فرما کر عند اللہ ماجور ہوں

بصد شکریہ

 

Fatwa k liy Dar-ul-Ifta Ahl-e-Sunnat sy Rabta kerin shukeria

Link to comment
Share on other sites

مشرکین اللہ کو اپنا خالق مانتے تھے۔۔

 

اور اگر آپ ان سے پوچھیں کہ انہیں کس نے پیدا کیا ہے تو ضرور کہیں گے الله نے پھر کہا ں بہکے جا رہے ہیں

 

سورة الزخرف ۸۷

 

مشرکین آسمانوں اور زمین کا خالق اللہ ہی کو مانتے تھے۔۔۔

 

اور اگر آپ اُن سے دریافت فرمائیں کہ آسمانوں اور زمین کو کِس نے پیدا کیا تو وہ ضرور کہیں گے: اللہ نے،

 

۳۸سورة الزمر

 

مشرکین آسمان سے پانی برسا نے والا اللہ ھی کو مانتے تھے۔۔۔۔

 

اور البتہ اگر تو ان سے پوچھے آسمان سے کس نے پانی اتارا پھر اس سے زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کیا کہیں گے الله نے

 

سورة العنكبوت۶۳

 

مشرکین رازق متصرف فی الاموراللہ ہی کو مانتے تھے۔۔۔۔

 

کہو تمہیں آسمان اور زمین سے کون روزی دیتا ہے یا کانوں اور آنکھوں کا کون مالک ہے اور زندہ کو مردہ سے کون نکلتا ہے اور مردہ کو زندہ سے کون نکلتا ہے اور سب کاموں کا کون انتظام کرتا ہے سو کہیں گے کہ اللہ

 

سورة يونس۳۱

 

مشرکین عرش عظیم کا رب اللہ ہی کو مانتے تھے۔۔۔۔

 

ان سے پوچھو یہ زمین اور جو کچھ اس میں ہے کس کا ہے اگر تم جانتے ہو ﴿۸۴﴾ وہ فوراً کہیں گے الله کاہے کہہ دو پھر تم کیوں نہیں سمجھتے ﴿۸۵﴾ ان سے پوچھو کہ ساتوں آسمانوں اور عرش عظیم کا مالک کون ہے ﴿۸۶﴾ وہ فوراً کہیں گے الله ہے کہہ دوکیاپھر تم الله سے نہیں ڈرتے ﴿۸۷﴾ ان سے پوچھو کہ ہر چیز کی حکومت کس کے ہاتھ میں ہے اور وہ بچا لیتا ہے اور اسے کوئی نہیں بچا سکتا اگر تم جانتے ہو ﴿۸۸﴾ وہ فوراً کہیں گے الله ہی کے ہاتھ میں ہے کہہ دو پھرتم کیسے دیوانے ہو رہے ہو ﴿۸۹﴾

 

سورة المؤمنون

 

مشرکین حج کیا کرتے تھے۔۔۔

 

پھر تم لوٹ کر آؤ جہاں سے لوٹ کر آتے ہیں اور الله سے بخشش مانگو بے شک الله بڑا بخشنے والا نہایت رحم والا ہے ۱۹۹

 

سورة البقرة

 

مشرکین حاجیوں کو پانی پلاتے تھے اور بیت اللہ کے خادم تھے۔۔۔

 

کیا تم نے حاجیوں کا پانی پلانا اور مسجد حرام کا آباد کرنا اس کے برابر کر دیا جو الله پر اور آخرت کے دن پر ایمان لایا اور الله کی راہ میں لڑا الله کہ ہاں یہ برابر نہیں ہیں اور الله ظالم لوگوں کو راستہ نہیں دکھاتا ﴿۱۹

 

سورة التوبة

 

مشرکین زکوٰۃ بھی دیتےتھے

 

اور الله کی پیدا کی ہوئی کھیتی اور مویشیوں میں سے ایک حصہ اس کے لیے مقرر کرتے ہیں اور اپنے خیال کے مطابق کہتے ہیں کہ یہ الله کا حصہ ہے اور یہ ہمارے شریکوں کا ہے سو جو حصہ ان کے شریکوں کا ہے وہ الله کی طرف نہیں جا سکتا اور جو الله کا ہے وہ ان کے شریکوں کی طرف جا سکتا ہے کیسا برا فیصلہ کرتے ہیں ۱۳۶

 

سورة الأنعام

 

ج کے مشرک بھی یہی ساری عبادات کرتے ہیں مگر شرک کی وجہ سے انکا کوئی بھی نیک عمل قابل قبول نہیں ہے کیونکہ الله نے قرآن میں اپنے نبیوں کے لیے ہی فرما دیا ہے کہ

 

اگر یہ لوگ شرک کرتے تو البتہ جو کچھ انہوں نے کیا تھا سب کچھ ضائع ہو جاتا ﴿۸۸﴾سورة الأنعام

Link to comment
Share on other sites

 

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب تم قبرستان جاو تو ان کو سلام کرو

 

عن أبی ہریرۃ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ قال : قال ابورزین یا رسول اﷲ ! إن طریقی علی الموتی فہل من کلام اتکلم بہ اذا مررت علیہم ؟ قال : قُلْ ألسَّلاَمُ عَلَیْکُمْ یَا أہْلَ الْقُبُوْرِ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ وَ الْمُؤمِنِیْنَ ، أنْتُمْ لَنَا سَلَفٌ وَ نَحْنُ لَکُمْ تَبِعٌ وَ اِنَّا اِنْ شَآءَ اللّٰہُ تَعَالیٰ بِکُمْ لاَ حِقُوْنَ ، قال ابو رزین : یا رسول اﷲ ! یسمعون ؟ قال : یَسْمَعُوْنَ وَ لٰکِنْ لاَّ یَسْتَطِیْعُوْنَ أنْ یُّجِیْبُوْا۔

۱۱۳۴

 

حضرت ابو ہریرۃ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ابو رزین رضی اﷲ تعالیٰ نے عرض کیا : یا رسول اﷲ ! میرا راستہ مقابر پر ہے ۔ کوئی کلام ایسا ہے کہ جب ان پر گذروں کہا کروں ؟ فرمایا : یوں کہہ ، سلام تم پر اے قبر والو! اہل ایمان اور اہل اسلام سے، تم ہمارے آگے ہو اور ہم تمہارے پیچھے اور ہم انشااﷲ تم سے ملنے والے ہیں ابو زرین رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے عرض کی : یا رسول اﷲ ! کیا مردے سنتے ہیں ؟ فرمایا : سنتے ہیں لیکن جوا ب نہیں دیتے

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔

۱۱۳۴۔ المسند للعقیلی، ۱۹/۴

Saheeh Al Bukhari Jild Doyam (2) Kitab ul Janaiz...printed by Jamat Ahlhads hind, see the title of pages header

 

 

post-4264-0-56451400-1334416636.jpg

post-4264-0-26615300-1334416649.jpg

 

 

قبروں کو سجدہ کرنے ہو یا زندہ آدمی کو سجدہ کرنا ہو دونوں اہل سنت کے ہاں خلاف شرع ہے

 

ملاحظہ فرمائیں

اسی تھریڈ کی

پوسٹ نمبر 7

2

 

مردوں کے نام کی کوئی چیز بھی نہیں بانٹی جاتی بلکہ اس چیز کا کا ثواب ایصال کیا جاتا ہے جو کہ جائز ہے

post-4264-0-50433700-1334417771.jpg

(bis)

 

post-13386-0-10632000-1334750438.gif

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...