Blue Chips مراسلہ: 24 مارچ 2012 Report Share مراسلہ: 24 مارچ 2012 Post k Title Sirf is liy rakha hy k deobandio ka be ye hi title hy halana k Attachments mai Mukhalfeen sy ko Ualama Deoband sy makhsoos nai kia ga lakin deobandio k apny moun mian mitho banny ki aadat hy plz jawab inait fermay k kia waqi Ahle sunnat wa jamat Hanfi Breilvi ki taraqi ki rah mai wo Amaal hn jin ka is book mai kaha gia hy اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Abu.Huzaifa مراسلہ: 11 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 11 اپریل 2012 مذکورہ اقتباس میں یہ بات کہیں ذکر نہیں کہ ہماری جماعت ذلیل و خوار ہورہی ہے ۔نیز اس کا بھی ذکر نہیں ہے کہ محفل میلاد نہ کیا جائے ۔ بلکہ علمی وتصنیفی حوالے سے توجہ دلانا مقصود ہے۔ کیونکہ علمی کام جتنا بھی کیا جائے کم ہے ۔ علمی وتصنیفی میدان میں ہمارا کام کافی ہوچکا ہے اور ہورہاہے اور الحمد اللہ عزوجل اس سمت بھی اہلسنت کا کام علمائے دیوبند سے زیادہ ہے شواہد کے طور پر علامہ عبد الستار سعیدی صاحب کی کتاب مراۃ التصانیف کا مطالعہ کیا جائے اس کا صرف حصہ اول جو ۱۹۸۴ میں آیا تھا اس میں ہی ہماری جماعت کے علما کی تصنیفی خدمات کی فہرست مخالفین کو اشکبار کرنے کے لئے کافی ہے ۔ نیز اس کے علاوہ صرف علامہ فیض احمد اویسی صاحب کی کتابوں کی فہرست علم کے موتی جس کا مطالعہ فیض احمد اویسی ڈاٹ کام سے کیا جاسکتا ہے جن کی تعداد ہزاروں میں ہے اور معیار کا تعلق دیکھا جائے تو اس نھج پر بھی کام کیا گیا ہے جہاں مخالفین کی شد بدھ کافی کم یے ۔ موجود ہ دورمیں المدینۃ العلمیہ بھی اس سمت کام کررہا ہے ۔ اس کے علاوہ رضا فائونڈیشن رضا اکیڈمی برکاتی پبلشرز مکتبۃ غوثیہ ضیا القران ودیگرمطابع اہلسنت کی کاردگی نمایاںہے اہلسنت والجماعت کی کتب کا اجمالی حصہ نیٹ پر نفس اسلام ڈاٹ کام میں موجود ہے مطالعہ کیا جاسکتا ہے۔ 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔