Jump to content

Congrat. Asif Bhai(ya mohammadah) On Be A Attari


Madani Munna

تجویز کردہ جواب

(salam)

Madinah Sab Members Say Ghuzarish Hai K Wo Asif Bhai Ko Attari Bananey Par Mubarak Bad Dain

th_cn0114.gif

Congratsbutterfly.jpg

Aor Agar Kisi Shajra-e-Attariya Ka Link Hoo Too Plz Yahan Post Karain Bcoz Mujay Mil Nahin Raha

4 Asif Bhai

Meri Taraf Say Asif Bhai Ap Behad Mubarak Bad Kabool Karain

Allah (azw) Ap Ko Aor Hum Sab Ko Humeshah Madni Mahool Say Wabsta Rakhay

Link to comment
Share on other sites

(salam)

 

<span style='font-family:urdu naskh asiatype'><span style='font-size:19pt;line-height:100%'><span style='color:blue'><span style="line-height: 180%">

آصف بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔

قفلِ ٩٢/٧٨٦ مدینہ

صلوا علی الحبیب! صلی اللہ تعالیٰ علی محمد

 

میٹھے میٹھے آصف عطاری بھائی!آپ کو مبارک ہوکہ آپ حضور غوث پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ اورحضور سیدی امیر اہلسنت مدظلہ کے صدقے میں عطاری ہو گئے اب آپ اپنے نام کے ساتھ اپنے پیرو مرشد کی نسبت عطاری لکھا اور بو لا کریں ان شآء اﷲعزوجل یہ نسبت آپ کا دنیا میں بھی فائدہ اور آخرت میں بھی بیڑا پار کر ادے گی۔ان شآ ء اللہ عزوجل

! الحمدللہ عزوجل ہم مسلما ن ہیں اور مسلما ن کی سب سے قیمتی چیز ایمان ہے جہاں ہم اپنے مال و اسباب کی حفاظت کی خو ب سے خو ب تر کوشش کرتے ہیں ہمیں اپنے سب سے قیمتی چیز ایمان کی حفاظت کی فکر بھی ہونی چاہئے ۔میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! حضور سیدی اعلحضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہُ فرماتے ہیں، جس کوزندگی میںسلبِ ایمان کاخوف نہیں ہوتا، نزع (یعنی موت )کے وقت اس کا ایمان سلب ہونے کاشدید خطرہ ہے۔ایمان کی حفاظت کا ایک ذریعہ کسی''مرشد کامل'' سے مرید ہونا بھی ہے۔

الحمدللہ عزوجل ! امیر اہلسنت مدظلہ ' العالی قادری سلسلے میں بیعت فر ماتے ہیں قادری سلسلے کی تو کیا بات ہے قادری سلسلے کے عظیم پیشوا امام الاولیاء شیخ عبدالقادرجیلانی الحسنی والحسینی رضی اللہ تعالیٰ عنہُ فرماتے ہیں'' میرا کوئی مرید بغیر توبہ کے نہیں مرے گاچاہے وہ کتناہی گناہ گار کیوں نہ ہو ''آپ مزیدفرماتے ہیں''میں نے داروغہء جہنم حضرت سیدنامالک علیہ السلام سے پوچھا'' کیا جہنم میں میرا کوئی مرید بھی ہے؟ توانہوںنے فرمایا'' نہیں'' ۔

اسلامی محفل کے دیگر اراکین کو بھی !میرا مشورہ ہے کہ جو اراکین ابھی تک کسی پیر صاحب سے بیعت نہیں وہ ہاتھوں ہاتھ امیراہلسنت مدظلہ' ا لعالی ا ورامیراہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے ذریعے حضور غوثِ پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہُ کے مرید بن جائیں مرید بن جائیں گے تواِن شاء اللہ عزوجل دنیا و آخرت کی بے شمار برکتیں حاصل ہوں گی ۔جو کسی دوسر ے پیر صاحب کے مریدہیں اگر چاہیں تو بیعت برکت حاصل کرلیں یعنی طالب ہو جائیں اس کا فائدہ یہ ہو گاکہ انہیں اپنے پیرومرشد کے ساتھ ساتھ امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کا فیض بھی ملناشروع ہو جائے گا۔

نسبت ہے کیا خوب ہماری عطاری ہیں ہم عطاری

</span></span></span></span>

Link to comment
Share on other sites

JazakAllah (azw) Raza Bhai Ap Ney beyhad Qeemti Maloomat Share Ki Hain

Jo Members Ameer-e-Ahle Sunnat Say Mureed Ho Kar Qadri Rizvi Attari Hona Chahtay Hain Wo Is Link Ko Use Karain

Become A Mureed

Aor

Ameer-e-Ahle Sunnat Farmatay Hain Jis Kisi Ney Youn Kaha K Main Ilyas Qadri Ka Mureed Hota Hoon

Too Main Ney Useay Apna Mureed Bana Leyae

Ap Ameer-e-Ahle Sunnat Say Khat K Zareehay B Mureed Hoo Saktay Hain

Aor Dawat-e-Islami Ki Madani Baharain Ap Yahan Say Zaroor Parhain

Read It

JazakAllah (azw)

Tera Karam Hai Zat-e-Baari

Aattari Hoooooooooon Attari

Link to comment
Share on other sites

Jee Mudasar Bhai Ney Hi In Ki Ba'it K leyae Mail Send Ki Hai

Pata Nahin Abi Tak Mail ka Reply Kiyon Nahin Aaya

But

Baqool-e-Attar Agar Kisi Ney Mail Send Ki Hoo Aor Us Ko Reply Na Milay Too Wo B Apney Ap Ko Attari Hi Samjahey

JazakAllah (azw)

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...