Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 13 مارچ 2012 Report Share مراسلہ: 13 مارچ 2012 السّلام و علیکم جناب معزّز ایڈمنسٹریٹر، سُپر موڈریٹرز ، موڈریٹرز اور اسٹار ممبران سے درخواست ہے کہ برائے مہربانی حضرت علّامہ ارشد القادری صاحب علیہ رحمہ نے اپنی کتاب تبلیغی جماعت کے نام سے یا اس سے ملتا جُلتا نام سے جو کتاب لکھی تھی اُس میں اُنہوں نے قادیانیوں کی جس کتاب کا حوالہ دیا تھا کچھ اس طرح کی تحریر کے ساتھ کہ قادیانی نے کہا ہم ختم نبوّت کے معاملے میں نانوتوی کے مسلک پر ہیں، کا اسکین چاہیئے ثبوت دینے کے لیئے۔ اگر اس سلسلے مدد ہو سکے تو بہت ممنون و مشکور رہوں گا۔ جزاک اللہ خیراً اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔