Gham-e-Madinah مراسلہ: 7 مارچ 2012 Report Share مراسلہ: 7 مارچ 2012 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Iftikhar Ali مراسلہ: 10 جولائی 2014 Report Share مراسلہ: 10 جولائی 2014 السلام علیکم! جناب مفتی صاحب اس مسئلہ کے بارے میں ہماری راہنمائی فرمائیں کہ میں ضلع چکوال کے نواحی گاؤں کا رہائشی ہوں اور بسلسلہ ملازمت پاکستان ائیر فورس میں سرگودھا ائیر بیس پہ ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہوں. میرے گھر سے سرگودھا تک کا فاصلہ تقریبا 250 کلو میٹر ہے. اور میں عرصہ 3 سے 4 سال کے لیے تعینات ہوں. میں گھر سے سرگودھا آنے کے دوران تو نماز قصر ادا کرتا ہوں لیکن اپنی ڈیوٹی کی جگہ کے بارے میں مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات کا طلبگار ہوں؛ 1: بسلسلہ ملازمت تعیناتی کی جگہ ( سرگودھا ) کی حیثیت کیا ہے؟ 2: جبکہ میں ہر ہفتہ بعد واپس گھر ( چکوال ) بھی جاتا ہوں یعنی کہ میں 15 دن سے کم یہاں رکتا ہوں. براہ کرم یہاں کے بارے میں بتائیں کہ میں نماز قصر ادا کروں یا نہیں. اللہ آپ اجر عظیم عطا فرمائے- آمین افتخار علی اور دوستان اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mustafaye مراسلہ: 22 جولائی 2014 Report Share مراسلہ: 22 جولائی 2014 -صورت مسئولہ میں آپ جب بھی 15 دن سے کم کے ارادہ سے سرگودھا جائیں گے تو آپ وہاں مسافر ہوں گے اور وہاں قصر نماز ہی ادا کریں گے دارالافتاء اہلسنّت اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔