سگِ عطار مراسلہ: 6 مارچ 2012 Report Share مراسلہ: 6 مارچ 2012 (ترمیم شدہ) السلام علیکمچونکہ اسلامی محفل کی سیٹنگ انگلش میں ہے اسلئے اردو یونی کوڈ لکھنے والے یوزرز کیلئے مسائل ہوتے ہیں۔ ان میں سے ایک مسئلہ اردو ٹیکسٹ کی سمت (ڈائریکشن) ہے۔ سائیٹ کی ڈیفالٹ ڈائریکشن لیفٹ ٹو رائیٹ ہے مگر اردو، عربی اور فارسی وغیرہ زبان کی ڈائریکشن رائیٹ ٹو لیفٹ ہے۔ یونی کوڈ میں اردو کے درمیان کہیں پر اگر english لکھنی ہو تو ایڈیٹر میں الفاظ آگے پیچھے ہو جاتے ہیں اور پوسٹ کرنے کے بعد بھی ویسے ہی رہتے ہیں۔ اگرچہ پوسٹ ایڈیٹر سے ٹیکسٹ کی الائنمںٹ right کر دی جائے۔ اس مسئلے کے حل کے لئے ایک بی بی کوڈ ایڈ کیا گیا ہے۔ جس سے آپ آسانی سے ٹیکسٹ کی سمت کو تبدیل کر سکتے ہیں۔ اگر لکھنے کے دروان بیچ میں english ٹیکسٹ بھی add کریں اور رُکیں نہیں تو پوسٹ کرنے بعد ہر چیز صحیح ہوگی۔ انشاء اللہ اسکیلئے آپ کو [ rtl ] شروع میں اور آخر میں[ rtl/ ] لکھنا ہوگا۔ بغیر space دیے۔ اسکی مثال آپ نیچے دیے گئے اسکرین شاٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔ اگرچہ انگریزی الفاظ کی وجہ سے ایڈیٹر میں پیراگراف آگے پیچھے ہیں لیکن پوسٹ کرنے کے بعد بالکل صحیح ہیں۔ ایڈیٹر میں اسپیشل بی بی کوڈ کا بٹن اوپر بائیں طرف سے تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ تمام لکھائی کو سیلیکٹ کرکے اُس سے بھی RTL استعمال کیا جاسکتا ہے۔ Edited 20 اپریل 2017 by Sag-e-Attar Not applicable anymore in new forum version 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
سگِ عطار مراسلہ: 20 اپریل 2017 Author Report Share مراسلہ: 20 اپریل 2017 بسم اللہ الرحمن الرحیم ایڈیٹر میں ڈائریکشن/سمت والا بٹن ایڈ کر دیا ہے۔ جس سے با آسانی اردو ٹیکسٹ کی direction تبدیل کی جاسکتی ہے۔ لکھائی کے دوران english الفاظ بھی صحیح نظر آئیں گے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔