Jump to content

Deobandiyon Ki "beheshti Zever" Kiya Yeh Sahih Hai


Ghulam.e.Ahmed

تجویز کردہ جواب

السّلام و علیکم
سُنا ہے کہ دیو بندیوں کی بہشتی زیور میں بریلوی عقیدہ رکھنے والوں سے اس حد تک روابط منع کیئے گئے ہیں کہ اُن کے جنازہ میں بھی شرکت نہ کی جائے۔
کیا یہ صحیح ہے، اور یہ کیا تھانوی مردود کی لکّھی ہوئی ہے۔ اگر یہ دونوں باتیں صحیح ہیں تو پھر میری مدد کریں۔ مجھے اس کے اسکین پیجز چاہیئے ہیں۔ پلیز ضرور مدد فرمائیں۔
جزاک اللہ خیراً
Link to comment
Share on other sites

مجھے اس کے اسکین پیجز چاہیئے ہیں۔ پلیز ضرور مدد فرمائیں۔

جزاک اللہ خیراً

 

بھائی آپ کو اس بک کا لنک میسج کر دیا ہے

 

ایک تھریڈ یہ بھی پڑھ لیں

http://www.islamimehfil.com/topic/17208-deobandi-wahabi-mullah-ashraf-thanvi-ka-firon-qaroon-haman-shidad-namrood-se-madad-mangna/

Link to comment
Share on other sites

بھائی آپ کو اس بک کا لنک میسج کر دیا ہے

 

ایک تھریڈ یہ بھی پڑھ لیں

http://www.islamimeh...e-madad-mangna/

 

السّلام و علیکم

جزاک اللہ خیراً سنّی ڈیفینڈر بھائی

لنکس مل گئے اور آپ کو رپلائی بھی کر دیا ہے۔

اللہ عزّوجل آپ کے علم و عمر میں خیر و برکت عطا فرمائے۔ آمین

 

اللہ حافظ

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...