SunniDefender مراسلہ: 13 فروری 2012 Report Share مراسلہ: 13 فروری 2012 رضوان کیوں صاحب کتاب تقویۃ الیمان میں لکھا ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا اور جس کا نام محمد یا علی ہے وہ کسی چیز کا مختار نہیں کیا آپ ان عبارت سے متفق ہیں ؟ جبکہ ہم اہل سنت ول جماعت بریلویوں کا عقیدہ ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا تو نام ہی بائث رحمت اور نفع بخش ہے یہ نام کوئی کام بگڑنے نہیں دیتا بگڑے بنا دیتا ہے بس نام محمد (ﷺ)۔ اسمِ محمد ﷺ کی برکتیں کیا خیال ہے رضوان کیوں صاحب ؟؟؟ علما دیوبندی کی عبارت گستاخانہ نہیں ہیں ؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔