Jump to content

Al-Quran-Ul-Kareem Software To Read And Listen


SunniDefender

تجویز کردہ جواب



11.JPG

Download:

Location 1

Full Version (with Audio & .NET 2.0 framework)

Lite Version (with .NET 2.0 framework & without Audio)

Lite Version (without Audio & .NET framework)

الحمدللہ عزوجل! تبلیغِ قرآن و سنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کی مجلس آئی ٹی نے القرآنُ الکریم سافٹ ویئر کا ورژن 2.0جاری کردیا ہے۔ اِس سی ڈی میں القرآن الکریم کا مکمل عربی متن اور اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنّت مولانا شاہ امام احمدرضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن کا ترجمۂ قرآن کنزالایمان پڑھ اور سُن سکتے ہیں، ترجمۂ قرآن کنزالایمان پر صدرُ الافاضل حضرت مولانا سید محمد نعیم الدین مرادآبادی علیہ رحمۃ اللہ الھادی کی لکھی ہوئی تفسیر خزائنُ العرفان کا بھی مطالعہ کیا جاسکتا ہے۔ الحمدللہ عزوجل! عربی متن ، ترجمۂ قرآن کنزالایمان یا تفسیر خزائنُ العرفان میں تلاش کرنے کی سہولت کیساتھ ساتھ القرآنُ الکریم سافٹ ویئر ورژن 2.0میں قرآنِ مجید کا انگریزی ترجمہ بھی شامل کردیاگیا ہے۔

alquran_with_translation_software_dawateislami_ss.png

 

Note:During the course of using "Al-Quran ul Kareem" software, if you face any kind of problem or you want to give any suggestion, please contact us at

[email protected]

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...