Jump to content

Wahabion Ki Eid Milad Un Nabi (صلی اللہ علیہ وسلم) Celeberation


SunniDefender

تجویز کردہ جواب

السلام علیکم

 

ناظرین کرام اس سال نام نہاد اہل حدیثوں المعروف وھابی فرقہ

 

نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام بدل کر پیغیمبر اعظم کانفرنس کے طور پر منایا

 

اور ساتھ یہ بھی اعلان کر دیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر

 

ڈھول دھمکے اور موسیقی کے ساتھ جشن منانا غیر شرعی ہے

 

یعنی غیر شرعی طریقوں کے بغیر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا جشن منایا جا سکتا ہے ؟

 

تو ہم اہل سنت وال جماعت بھی یہ ہی کہتے ہیں کہ

 

عید میلاد النبی صلہ اللہ علیہ وسلم غیرشرعی طریقوں کے بغیر ہی منانا چاہئے

 

دوسرا وھابیوں نے نام ُُ پیغیبر اعظم کانفرنس‘ رکھا تو کوئی وھابی

 

اس نام کو قرآن حدیث یا صحابہ کرام سے ثابت کرے گا ؟؟؟

 

کیا صحابہ کرام نے کبھی ایسی کانفرنس کی ؟

 

تو اصل بدعتی یہ وھابی خود ہو گئے

Wahabi Eid Celeberation.JPG

 

wahabi Eid Celeberation 2.GIF

Edited by Usman Razawi
Alhamdulillah Azawajal Topic title main say SAW delete kar k صلی اللہ علیہ وسلم LIkhnay ka sharf hasil kia.
Link to comment
Share on other sites

 

جزاک اللہ خیراً

 

صد شُکر کہ اصل کی طرف لوٹ کر آجائیں، ہم یہی تو کہتے ہیں کہ ہمارے علمائے کرام بھی موسیقی ڈھول ڈھمکوں کو کب شرعی کام کہتے ہیں، روزہ رکھ کر بھی خوشی منائی جاسکتی ہے ( جسے روزہ رکھ کر خوشی نہیں ہوتی وہ اپنے روزوں کا حشر بھی دیکھ لے گا) اصل مقصد تو اللہ کی نعمتوں اور رحمتوں کے ملنے پر خوشی منانا ہے جو قرآنی حکم بھی ہے اس کا کوئی بھی شرعی طریقہ اختیار کیا جا سکتا ہے۔ شکر ہے کہ کل تک جس فعل کو حرام اور بدعت کہا جا رہا تھا آج کہنے والے بھی منا رہے ہیں۔

 

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...