Jump to content

Eid Milad Un Nabi aur Mubah Aamal


Rizwan Q

تجویز کردہ جواب

Bht Bht Shukriya janab

ab ap ye bhi bata dain kay ye tamam kaam Ebadat hain ya nahi Jashan-e-Wiladat ki khushi me...inko karne se sawab milay ga?

 

1. Roads per Relian Nikaalna

2. Cricket Match

2. Jalsay Karna

3. Lighting Karna (Disco Lights Lagana)

4. Swimming Championship karwana.

5. Gharoon me Sajawat karna

6. Rods, Streets Gharoon mohallon me Baray Baray Jhanday or jhalareen lagana

7 Picnic Per jana..

8. Nishana Bazi kay muqablay karwana...

9. long drive per ghomnay jana durood salam parhtay hue jhanday lehratay hue.

10. relatives ki dawat ka ehtamam karna

جناب آپ ان کاموں کو جائز تو خود ھی لکھ چکے

 

ھیں۔ اور ھم بھی ان کاموں کو جائز ھی جانتے ھیں۔

 

یعنی نہ ثواب اور نہ گناہ۔( فی نفسہٖ)۔

تاھم

 

فتح الباری، عمدۃ القاری، مرقاۃ، فیض القدیر اور

 

نووی شرح مسلم میں ایک اصولی مسئلہ لکھا ھے کہ

 

الْمُبَاحَ إِذَا قُصِدَ بِهِ وَجْهُ اللَّهِ تَعَالَى صَارَ طَاعَةً

 

جو جائز(نہ ثواب، نہ گناہ) کام ، رضائے الٰہی کے لئے

 

کیا جائے وہ اطاعت(یعنی ثواب) بن جاتا ھے۔

 

اس عبارت کی روشنی میں آپ بھی بات سمجھنے کی کوشش

 

کریں۔

 

 

Link to comment
Share on other sites

[quote name='SunniDefender' timestamp='1328979468' post='78361']
[font="Tahoma"][size="5"][color="#0000ff"]چاہتا ہوں کہ جشن ولادت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی آپ کی نظر میں کیا حیثیت ہے ؟[/color][/size][/font] [font="Tahoma"][size="5"][color="#ff0000"]کیا ثواب ہے ؟ کیا بدعت ہے ؟ یا مباح عمل ہے ؟[/color][/size][/font] [font="Tahoma"][size="5"][color="#006400"]چونکہ آپ کا سوال جشن ولادت صلی اللہ علیہ وسلم کے منانے کے طریقہ پر ہے تو میں یہ ضروری سمجھتا ہوں کہ پہلے [/color][/size][/font][center][font="Tahoma"][size="5"][color="#006400"]آپ سے یہ پوچھ لوں کہ جشن ولادت منانے کی حیثیت آپ کی نظر میں کیا ہے ؟ [/color][/size][/font][/center][/quote]



[b]Jashan-e-Wiladat agar Sawab Sunnat or Deen Ka hissa samjh ki manaya jae or Shaba or Nabi S.A.W.W. kay Doar se Is Jashan ko Sabit karne ki sar toor koshish ki jae or Na mananay waloon ko bura bhala kaha jae ....to ye Bid'at hai[/b]
[b]
[/b]
[b]or agar esa esa kuch nahi tu hume koi etiraaz nahi ...bilkul manana chahiye...[/b]
[b]
[/b]
[b]Aqal me baat ajaegi inshallah ab apkay[/b]
Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

جو جائز(نہ ثواب، نہ گناہ) کام ، رضائے الٰہی کے لئے

 

کیا جائے وہ اطاعت(یعنی ثواب) بن جاتا ھے۔

 

اس عبارت کی روشنی میں آپ بھی بات سمجھنے کی کوشش

 

کریں۔

 

 

 

Dekhen Janab ap bhi jaiz mantay hain or ham bhi jaiz mantay hain ok

ap ye kehna chah rahe hain kay ye tamam kaam Jashan-e-Wiladat ki khushi me keye jaen to Sawab or Ebadat ban jaen gay

 

agar mene sahi kaha to ap Reply me agreed kar dain

Edited by Rizwan Q
Link to comment
Share on other sites

Jashan-e-Wiladat agar Sawab Sunnat or Deen Ka hissa samjh ki manaya jae

 

ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ

اور اپنے رب کی نعمت کا خوب چرچا کرو سورۃ ولضحیٰ آیت11 اور بخاری شریف کی حدیث جلد 2 صفحہ 41 میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ کی نعمت کہا گیا ہے ۔ تو اگر جشن ولادت والے دن کوئی سنی مسلمان اللہ تعالیٰ کی نعمت یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا چرچہ قریہ قریہ گلی گلی کرنے نکلتا ہے تو وہ

اللہ تعالیٰ کی فرما برداری میں نکلتا ہے جیسے اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ نعمت کا خوب چرچہ کرو

تو اللہ تعالیٰ کی بات ماننے میں ثواب کیوں نہیں ملے گا؟؟

قرآن مجید ہمیں اس بات کی اجازت دے رہا ہے کہ اپنے رب کی نعمت کا کا خوب چرچہ کرو

تو کیا قرآن مجید کا یہ حکم دین کا حصہ نہیں ہے ؟؟؟

or Shaba or Nabi S.A.W.W. kay Doar se Is Jashan ko Sabit karne ki sar toor koshish ki jae

 

 

اگر کسی عمل کو صحابہ کرام اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ سے ثابت کرنا تو ایک اچھا عمل ہے اور

ہمارے سارے کام قرآن و حدیث نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت اور صحابہ کرام کے نقش قدم پر ہی ہونے چاہئے پتہ نہیں آپ کیوں اس کے خلاف ہیں ؟

or Na mananay waloon ko bura bhala kaha jae

....to ye Bid'at hai

 

جی بلکل اگر آپ عید میلاد نہیں مناتے تو آپ کو کوئی گناہ نہیں اور برا بھلا کس نے کہا ہے ؟

 

or agar esa esa kuch nahi tu hume koi etiraaz nahi ...bilkul manana chahiye...

Aqal me baat ajaegi inshallah ab apkay

چلو پھر شروع کر دو جشن ولادت منانا ابھی12 ڈیٹ گزری ہے زندگی نہیں

اوہر سگ ِ عطار بھائی نے ایک فتویٰ اٹیچ کیا ہے

جس میں دیوبندی مفتی صاحب فرما رہے ہیں صحابہ کرام کے دن منانا بائث اجر ہیں

 

تو رضوان کیو صاحب ولادت نبی اکرم کے دن منانے میں ثواب اور اجر کیوں نہیں جبکہ صحابہ کرام کے ایّام منانے میں اجر ہے ؟

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ

اور اپنے رب کی نعمت کا خوب چرچا کرو سورۃ ولضحیٰ آیت11 اور بخاری شریف کی حدیث جلد 2 صفحہ 41 میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ کی نعمت کہا گیا ہے ۔ تو اگر جشن ولادت والے دن کوئی سنی مسلمان اللہ تعالیٰ کی نعمت یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا چرچہ قریہ قریہ گلی گلی کرنے نکلتا ہے تو وہ

اللہ تعالیٰ کی فرما برداری میں نکلتا ہے جیسے اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ نعمت کا خوب چرچہ کرو

تو اللہ تعالیٰ کی بات ماننے میں ثواب کیوں نہیں ملے گا؟؟

قرآن مجید ہمیں اس بات کی اجازت دے رہا ہے کہ اپنے رب کی نعمت کا کا خوب چرچہ کرو

تو کیا قرآن مجید کا یہ حکم دین کا حصہ نہیں ہے ؟؟؟

 

ye Ayats Nabi OR sahaba kay zamany me bhi thin....unko samjh nahi aya (Noauzubillah) or tum logo ko samjh agaya

Nemat ka charcha is taran kia jata hai

Lighting karna Chiraghan karna Disco lights lagana

Relian Nikaalna

Jalsay karna

Jhanday or Jhalareen lagana

Dhamaal Bhangray dalna

Trucks or Signal per Loudspeaker per recording karna

ab batao in sab kamoo ko karne me tumhen kitna sawab milay ga??? kia ye amaal Sawab walay hain?? Ebadat hain??

meri thread ka maqsad hi yahi tha kay tum log batao kay ye kaam sawab hai ya nahi.....Nematoon ka charcha karne ko tum log yahi murad lete hoo??

likin tum log ab tak ye nahi bata sakay kay ye saray kaam Sawab hain ya nahi....

jab tum logo ko ye pata chal jae kay in sab kamoo me sawab milta hai or Allah ne Naimatoon ka charcha karne se yahi murad lia hai to muje bata dena 3 pages wesi zaya ho chukay hain

Edited by Rizwan Q
Link to comment
Share on other sites

me 15 days ki leave per jaraha hn....agar moqa mila to reply karooga...warna 15 days bad.....oswaqt tak aplog maloom kareen konsay kaam sawab hain konsay Ebadat.?..list oper mojod hai

 

Allah Hafiz

 

 

mere aik sawal ko bhi, jo aap se kiya tha [ Link ], 15 din se bhi ziyada ho gaey hain magar jawab nahin mila, or Qibla Saeedi Sahib k is sawal [ Link ] ko aaj 5 din ho gaey magar jawab nahin mila, agar ho sakay to in 15 dinon mein jawab le aana.

 

Edited by Ghulam.e.Ahmed
Link to comment
Share on other sites

ye Ayats Nabi OR sahaba kay zamany me bhi thin....unko samjh nahi aya (Noauzubillah) or tum logo ko samjh agaya

Nemat ka charcha is taran kia jata hai

 

Lighting karna Chiraghan karna Disco lights lagana

Relian Nikaalna

Jalsay karna

Jhanday or Jhalareen lagana

Dhamaal Bhangray dalna

Trucks or Signal per Loudspeaker per recording karna

ab batao in sab kamoo ko karne me tumhen kitna sawab milay ga??? kia ye amaal Sawab walay hain?? Ebadat hain??

meri thread

ka maqsad hi yahi tha kay tum log batao kay ye kaam sawab hai

ya nahi.....Nematoon ka charcha karne ko tum log yahi murad lete hoo??

likin tum log ab tak ye nahi bata sakay kay ye saray kaam Sawab hain ya nahi....

jab tum

logo ko ye pata chal jae kay in sab kamoo me sawab milta hai or Allah

ne Naimatoon ka charcha karne se yahi murad lia hai to muje bata dena 3

pages wesi zaya ho chukay hain

 

رضوان کیوں صاحب جی بلکل یہ آیات صحابہ کرام کے دور میں بھی تھیں اور ہمیشہ رہیں گے

اسی لیے صحابہ کرام سے محفل میلاد کو ثبوت حاضر خدمت ہے

Milad.jpg

 

جہاں تک بات ہے محفل میلاد منانے کے طریقوں کی تو اس بارے میں کوئی قید موجود نہیں

مثلاً

 

 

 

حضور نبی

کریم صل اللہ علیہ وسلم نے روزہ رکھ کر ،۔میلاد منایا ۔ بلاشبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو طریقہ کار بتلایا وہی افضل مگر آپ صلی

اللہ علیہ وسلم نے ہرگز اس طریقہ کار کے بطور ہی میلاد منانے کی تحدید نہیں فرمائی بلکہ طریقہ کار کے دائرہ کار کو وسیع

رکھتے ہوئے اسے باب اباحت میں رکھا سو آج بطور تعظیم رسول صلی اللہ علیہ وسلم جو

بھی احسن طریقہ کار اپنایا جائے گا وہ یقینا باعث برکت و خیر ہوگا ۔

جہاں تک بات ہےجشن ولادت منانے کے لیے جلوس، ریلیاں، چراغاں کرنا ، جھنڈے لگانا تو یہ سب ہی جشن ولادت کی خوشی منانے کے طریقے ہیں

ان تمام طریقوں میں سے کوئی بھی غیر شرعی طریقہ نہیں ہے سو یہ جائز ہے اور بائث اجر و ثواب ہو گا

میں نے اپنی پوسٹ نمبر

26 میں جلوس ، ریلیاں ، جھنڈے لہرانا ، روشنیاں لگانے کے بارے میں واضح طور پر حوالے دیے جسے آپ نے صرف نظر انداز کر دیا ۔ آخر اتنا ظلم کیوں کے آپ ہمارے جواب کو دیکھنا بھی گوارہ نا کریں

ایڈمن بھائی نے جو فتویٰ پوسٹ کیا ہے آپ نے اس سےبھی نظریں چرائی جس میں واضح لکھا تھا کہ صحابہ کرام کے ایّام منانا بائث اجر ہیں تو آپ جواب دیں کے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یوم ولادت منانا کیوں بائث اجر نہیں ؟ کیا آپ جواب دیں گے ؟ یا صرف خلط مبحث ۔۔۔

جلوس ، ریلیاں ، جھنڈے لہرانا ، روشنیاں لگانے کے حوالے سے ہمارے پاس واضح رویات موجود ہیں جو پوسٹ نمبر

26 میں درج ہیں

لیکن کرکٹ اور فیملی پکنک کے بارے میں ہمارے پاس کوئی روائت نہیں

 

 

 

 

 

me 15 days ki leave per jaraha hn....agar moqa mila to reply karooga...warna 15 days bad....

Allah Hafiz

 

خیر نال جا ۔۔۔ تے خیر نال آ

Edited by SunniDefender
Post update
Link to comment
Share on other sites

  • 9 months later...

Mera Sawal is deobandi/Wahabi se hai k zara woh yeh jawab b dy k kya Nabi () ny Kaba Shareef k darwazy ko sonay (GOLD) ka banay ka hukam dia hai.

 

Kya Hazoor () k zamanay main woh darwaza Gold ka ta ?????

 

Is par Ahadees main na ti koi hukam mojoud hai tu phir yeh kya jawaz hai k woh gold ka hai...!

Edited by Usman Razawi
saw ki jga Mukammal Durood shareef likha krain. Shukria
Link to comment
Share on other sites

  • 3 weeks later...

عید میلاد النبی کے حوالے سے ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ سنی علماے میلاد شریف کے جواز پر جن آیات کو پیش کر رہے ہیں اور ان آیات کو جن معنی پر محمول کر رہے ہیں ،اس معنی پر اسلاف نے محمول نہیں کیا ۔

لہذا جو معنی و تفسیر اسلاف نے پیش نہیں کی ایسی تفسیر بالراے ہیں جو کہ جہنم میں جاننے کا ذریعے ہے

 

من عدل عن مذہب الصابۃ و التابعین و تفسیر ھم الی ما یخالف ذلک کان مخطنا فی ذالک بل مبتدعا ۔۔(الاتقان ج ۲ ص ۵۵۳)۔

اسی طرح لکھا ہے کہ

کسی آیت یا سنت کی ایسی تاویل و معنی کرنا جو عہد سلف میں نہ تھا اور وہ اسے نہ جانتے تھے نہ لوگوں کو بیان کرتے تھے ۔یہ نیا معنی اس بات کو مستلزم ہو گا کہ وہ اس معاملہ میں حق سے جاہل رہے ،اور اس سے گمراہ رہے اور بعد میں آنے والے لوگوں نے اسے صحیح طور پر پالیا (القول الفضل ۷۷

 

لہذا مجھے اس اعتراض کا تسلی بخش جواب چاہے۔شکریہ

post-13620-0-58289000-1355600168.png

post-13620-0-83752900-1355600250.png

Edited by Nabi Pak ka Ishq
Link to comment
Share on other sites

  • 2 months later...

آج کافی دنوں بعد آپ کا جواب دیکھا ۔مہربانی۔۔۔۔۔

لیکن الاتقان ج ۲ ص ۵۵۳تو امام سیوطی کی کتاب ہے ان کی بیان کردہ عبارت کے بارے میں کیا کہا جاے گا؟

اور علماے میلاد شریف کے جواز پر جن آیات کو پیش کر رہے ہیں ان آیات کو اسلاف نے جشن میلاد یا کسی کی پیدائش کی خوشی منانے کے جواز پر محمول نہیں کیا ۔حالانکہ یہ آیات تو ان اسلاف کے سامنے بھی تھی تو کیا ان کی نظروں سے یہ بات یا جواز اجھل رہا اور ہم کو سمجھ آ گیا؟اس بات کو بھی جواز عنایت کریں ۔۔۔۔بہت مہربانی ہو گی۔۔۔۔۔

Link to comment
Share on other sites

  • 5 years later...

حضرت صاحب ان کھیل کود کے کاموں کو کس مستند اہل سنت عالم دین نے میلا دالنبی کا اہتمام کہا ہے؟

یہ کام تواس دن کی اہمیت سے بے خبر لوگوں کے ذاتی ہیں،ایسے کام کرنے والوں کو چاہیئے کہ اس دن باوضو ہو کر اکیلے بیٹھ کر یا کسی مجلس  میں دُرود شریف کا ورد کریں،آپ زبردستی ان کاموں کوعید میلاد النبی کےاہتمام کافتویٰ نہ دیں۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...