Blue Chips مراسلہ: 29 جنوری 2012 Report Share مراسلہ: 29 جنوری 2012 (ترمیم شدہ) بریلوی حضرات کا آپس میں کافر کافر کا کھیل ye deo ki site sy lia gia hy plz btain is mai kia galat ya kia sahi hy Edited 29 جنوری 2012 by Blue Chips اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 30 جنوری 2012 Report Share مراسلہ: 30 جنوری 2012 http://www.islamimehfil.com/index.php?/topic/16699-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%D9%85%DB%8C%D9%B9%D8%B1%DA%A9%D8%B3/ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 30 جنوری 2012 Report Share مراسلہ: 30 جنوری 2012 http://www.islamieducation.com/ur/%DA%A9%D8%AA%D8%A8/zalzalah.html اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 30 جنوری 2012 Report Share مراسلہ: 30 جنوری 2012 بسم اللہ الرحمن الرحیم۔الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ۔ ایوب دیوبندی خود کو قادری کہلاتے ہیں جب کہ تقویتہ الایمان مع تذکیر الاخوان میں قاردی،جشتی،نقشبندی سلاسل کو یہودیوں کی طرح فرقے قرار دیا گیا۔ لہذاتقویتہ الایمان مع تذکیر الاخوان کے مطابق ایوب دیوبند خود کو قادری کہلوا کر یہودی قرار پاے۔ تقویتہ الایمان میں ایک حدیث لکھی گئی کہ قرب قیابت ایک ہوا چلے گی جس کے دل میں رای برابر بھی ایمان ہو گا وہ مر جاے گا۔باقی جو بچیں گے بے ایمان ہوں گے۔کما قال علیہ الصلوۃ والسلام۔ دہلوی صاحب یہ حدیث لکھنے کے بعد فرماتے ہیں کہ سواس کے موافق ہوا۔یعینی تقویتہ الایمان جو کہ گنگوہی صاحب کے نزدیک عین اسلام ہے اس کے مطابق وہ ہوا چل چکی تو اب تقویتہ ایمان کے مصنف سے لیکر قرب قیامت تک جتنبے بھی مسلمان ہیں سب کے سب بے ایمان و کافر قرار پاے۔معاذ اللہ ثم معاذ اللہ۔ میں کہتا ہوں کہ تقوہتہ الایمان کو پیش نظر رکھتے ہوئے ایوب دیوبندی اپنا ایمان ثابت کرے۔ یہ ایوب دیوبندی جیسے لوگوں کا کام ہے جو کفر کو کھیل قرار دیں ۔ہمارے علمائ نے تو کہیں بھی یہ نہیں کہا کہ کفر کھیل ہے۔ باقی یہ بھی بہتان و کذب بیانی ہے کہ سنی بریلوی علمائ نے ساری دنیا کے مسلمان کو کافر کہا۔دیوبندی سچے ہیں تو حوالہ پیش کریں۔ باقی ایوب صاحب اپنے اسماعیل دہلوی کی کتاب سے درجنوں من گھرٹ کفر کے فتوے ملاحظہ کریں۔لنک پہش خدمی ہے۔جواب لازمی دینا http://www.nafseislam.com/roundup/index.php?topic=2602.0 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 7 فروری 2012 Report Share مراسلہ: 7 فروری 2012 بسم اللہ الرحمن الرحیم۔الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ۔ یہ وہابیوں ہی کو زیب دیتا ہے کہ کفر کو کھیل قرار دیں ہمارے ہاں تو کوئی بھی کفر یا کفر کے فتوؤں کو کھیل نہیں سمجھتا۔۔۔باقی صبر کریں آپ کو آینہ دہکھایا جائے گا۔انشاہ اللہ۔ لیکن ایک بات جناب ایوب صاحب کے گوشش گزار کرنا چاہتا ہوں کہ جناب اپنے نام کے ساتھ قادری لکھتے ہیں جبکہ تقویتہ الایمان مع تذکیر الاخوان میں قادری ،نقشبندی ،سلاسل وغیرہ وکو ےہو یہودیوں کی طرح فرقے قرار دیا گیا ہے ۔۔۔۔معاذ اللہ ۔اس لئے ایوب صاحب اپنا فیصلہ خود ہی کر لیں کہ وہ قادری لکھ اپنے کابرین کے مطابق کس فتوے کے حق دار ٹھہرے۔ دوسری بات یہ ہے کہ علما دیوبند کے عین اسلام تقویتہ الایمان میں ایک حدیث لکھی کہ قرب قیامت ایک ہوا چلے گی تو جس کے دل میں ذرا سا بھی ایمان ہوا وہ مر جاے گا باقی بے ایمان رہ جایئں گے۔کما قال علیہ الصلوۃ والسلام ۔ملخصا۔ اور علما دیوبند کے اسماعیل دہلوی نے یہ حدیث لکھ کر کہا کہ جیسا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا اس کے موافق ہوا ۔خلاصہ۔ تو بقول اسماعیل دہلوی جب یہ ہوا چل چکی تو پھر اسماعیل دہلوی سے لیکر اب تک بلکہ قرب قیامت تک جتنے بھی مسلمان یا خود مسلک دیوبند و اہلحدیث کی عوام الناس،عللما، خطبا، مناظر ، عالم و غیر عالم بلکہ اس کے بعد سے کل امت مسلمہ سب کے سب بے ایمان و کافر قرار پاے۔معاذ اللہ۔ باقی علماے دیوبند کی تقویتہ الایمان کے درجنوں من گھڑت فتوے دیکھنے کے لیے اس لنک کو اپن کریں۔ http://www.nafseisla...msg3643#msg3643 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 3 مارچ 2012 Report Share مراسلہ: 3 مارچ 2012 is thread mean Aik post kafi dafa repeat hoi ha us ko delete ker dean JazakAllaha Burhan bahi ya deobandi molvi Abu Ayub pagal ha اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ExposingNifaq مراسلہ: 19 مارچ 2012 Report Share مراسلہ: 19 مارچ 2012 Is pagal deobandi kay Najdi Shikan jawab (sedharasta4u) per upload ho chuka hay. ye Jahil padri Munazra Kohat mei bih khoob ruswa howa & akhir mai Sunni munazir ke turn sunay baghair bhaag gaya اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔