Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 24 جنوری 2012 Report Share مراسلہ: 24 جنوری 2012 تمام اسلامی محفل کے اسلامی بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس ماہِ مبارک میں، اس پُر نُور موقع پر اپنے پیارے آقا سے اظہارِ محبّت کریں، کوئی اپنا نعتیہ شعر یا کوئی نعت یا کسی اور طرح سے اپنی عقیدت اور محبّت کا اظہار کریں۔ میری ایک کوشش، شائد بخشش کا سامان ہو جائے اسی طرح۔ اللہ کے سوا اُن کی تعریف کا حق کوئی ادا نہیں کر سکتا ذکرِ محبوب کا حق محبّ کے سوا کوئی ادا نہیں کر سکتا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔