SunniDefender مراسلہ: 22 جنوری 2012 Report Share مراسلہ: 22 جنوری 2012 ناظرین کرام دیوبندی مزہب کتنا گندہ ہے اس سے تو آپ بخوبی واقف ہو گے اور اسلامی محفل کا ڈیبیٹ سیکشن دیوبندی فورم بھرا پڑا ہے دیوبندی کارستانیوں سے دیوبندی مناظر ساجد خان نے اپنے فورم پر اور یوٹیوب پر اپنی آئی ڈی کالا حضرت اور کالا حضرت 009 رکھی تھی اور یوٹیوب پر جب بھی اہل سنت کی طرف سے دیوبندی مزہب کو ایکسپوزڈ کرنے ویڈیو بناتے ہیں تو یہ ساجد خان بنام کالا حضرت 009 کے ہماری ویڈیوز پر کمنٹس کرتا ہے کہ اس ویڈیو کا جواب جلد آرہا ہے جوتے کھانے کے لیے وغیرہ وغیر ایک طرف تو ساجد خان دیوبندی مزہب کا دفاع کرتا ہے تو دوسری طرف عریانی اور فحاشی پر مبنی ویڈیوز بھی اس کی پسندیدہ ویڈیوز میں شمار ہوتی ہیں ملاحظہ فرمایں دیوبندی مناظر ساجد خان کا ہوم پیج جس میں اس نے ایک فحاشی پر مبنی ویڈیو کو اپنی پسندیدہ قرار دیا ہے یہ ہے دیوبندی مناظر کے کرتوت دوسری طرف اہل سنت کی ویڈیوز پر یہ کچھ اس طرح کمنٹس کرتا ہے نوٹ : اور ساجد خان دیوبندی کا یہ چینل صرف کمنٹس کو لائک ڈس لائک اور کمنٹس کرنے تک ہی محدود ہے جب کہ ویڈیوز کو اپ لوڈ کرنے کے لیے ان کے دوسرے چینل ہیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔