Jump to content

Wahabioon Ka Nabi?


Jad Dul Mukhtar

تجویز کردہ جواب

وہابیوں کا نبی کون؟

 

السید احمد العجان اپنی کتاب "القراءۃ الاعدادیۃ" الجزء الثانی للسنۃ الرابعۃ صفحہ نمبر 235 پر اپنے نبی کے زھد و اعمال کا ذکر کر رہے ہیں

 

نبی مثل کو نفشیو س او من ذالک العھد

مسٹر گاندھی کونفشیوں چین کے نبی کی طرح نبی ہے یا اس زمانے کا نبی خاص ہےـ

 

قریب القول و الفعل من المنتظر المھدی

مسٹر گاندھی کا قول و فعل یکساں امام مہدی کا سا معلوم ہوتا تھاـ

 

شبیھ الرسل فی الذود عن الحق و فی الزھد

حق اور زھد اور اعمال میں رسولوں کی مشابہ ہےـ

 

وہابیوں کا اپنے نبی پر سلام اور تعریف پرھۓـ

 

سلام النیل یا غاندی و ھذا الزھر من عندی

اے مسٹر گاندھی دریاۓ نیل کی طرف سے تمہیں سلام ہو یہ تحفہ تمہیں میری طرف سے ہےـ

 

سلام کلما صلیت عریانا و فی اللبد

جب تو ننگا اور ننگا لحاف میں نماز ادا کرتا ہےـ

 

و فی زاویھ السّجن و فی سلسلۃ القید

ہتھکڑیوں اور قید خانوں میںـ

 

من المائدۃ الخضراء خد حذوک یا غاندی

خدا کی سرسبز زمین کے دسترخوان سے اپنے ہتھارے یا گاندھی ـ

 

وہابیوں کے مولوی عبدالرحمن لکھوی کو الہامات

 

مولوی عبداللہ غزنوی اپنی کتاب " سوانح عمری " کے صفحہ نمبر 15 پر لکھا ہےـ

 

بارہا مجھ کو الہام ہؤا ہے "یا عبدی ھذا کتابی و ھذا عبادی فاقؤ کتابی علی عبادی" یعنی اے میرے بندے یہ میری کتاب ہے اور یہ میرے بندے ہیں پس پڑھ میری کتاب میرے بندوں پر ـ

 

صفحہ نمبر 32 پر لکھا ہےـ

 

اور فرماتے تھے تین بار الہام ہؤا "و للہ علی النّاس حج البیت من استطاع الیھ سبیلا" یعنی اور واسطے اللہ کے ہے اوپر لوگوں کے حج کرنا بیت اللہ کا جو طاقت وکھے طرف کس کی راہ کی

اور فرماتے تھے الہام ہؤا "ولسوف یعطیک ربک فترضی‌‏" یعنی اور البتہ جلدی دے گا تجھ کو رب تیرا پھر تو خوش ہو جاوے گا

اور فرماتے تھے الہام ہؤا "الم نشرح لک صدرک" یعنی کیا نہیں کھولا ہم نے سینہ تیراـ

Edited by JAD DUL MUKHTAR
Link to comment
Share on other sites

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ و مغفرہ

 

 

نواب صدیق حسن خان وہابی کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کو پکار کر حاجت طلب کرنا

 

 

نفح الطیب صفحہ 21

 

از تو میخواہم رسول اللہ مراد خویش را

چشم امیدم نمے گرد دبردے غیر باز

یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم اپنی مراد میں آپ سے پورا کرانے کا خواہش مند ہوں

اور مجھے امید ہے کہ کسی اور کے سامنے اپنی حاجت لے جانے کی ضرورت نہ پڑیگی

 

یا رسول اللہ زاءر را براۓ کس چہ کار

برسر اغیار زوسنگ ترازوءے شما

یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم زیارت کرنے والے کو کسی سے کیا غرض

غیروں کے سر پر آپ کے ترازو کا بثہ مار

 

یہی نواب صدیق خان صاحب قبر قاضی شوکانی سے مدد طلب کر رہے ہیں

 

نفح الطیب من ذکر المنزل و الحبیب صفحہ 57

 

ہوس ماست حدیث از لب جاناں مددے

مدد اے طالع صدیق حسن خاں مددے

تو ہماری خواہش ہے محبوب کی زبان سے بات کرکے مدد کروـ

اے صدیق حسن خان کے نصیب مدد کیجےـ

 

زمرہ راءے در افتا و بار باب سنن

شیخ سنت مددے قاضی شوکان مددے

Link to comment
Share on other sites

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ و مغفرہ

 

اوپر آپ نے پڑھا وہابی شیخ الکل کا یا رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم اور صاحب قبر سے مدد مانگی کیا وہابی شرک اور بدعت کا فتوی لگائیں گےـ

 

فتوی ستاریہ جلد 3 صفحہ 9 کا سوال پڑھۓ اور ان کی منافقت دیکھیںـ

 

سوال نمبر 329

 

یا رسول اللہ ـ یا شیخ عبدالقاور ـ یا علی مدد کے نعرے لگانا جائز ہے یا نہیں ؟

سائل شاد الحمید حسین جوڈیا بازار کراچی

 

جواب

یا رسول اللہ ـ یا شیخ عبدالقاور ـ یا علی مدد کے نعرے لگاناشرک ہےـ

 

تحفہ وہابیہ صفحہ نمبر 68

 

اگر کوئی حق نہ ماننے والا اور راستی قبول نہ کرنے والا یہ اعتراض کرے کہ تم جو قطعی طور پر کہتے ہو کہ جو کوئی یوں کہے یا رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم میں آپ سے شفاعت چاہتا ہوں تو وہ شخص مشرک ہوگا اور ان کا خون مباح ہوگاـ ایسے لوگوں کو ہم کافر کہتے ہیںـ

Link to comment
Share on other sites

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ و مغفرہ

 

غیر مقلد وہابی بیت اللہ کا بھی گستاخ ہےـ

 

فتوی ستاریہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر

152

 

سوال 221

 

کیا قبلہ رخ پاؤں کرکے سونا جائز ہے

سائل حکیم محمد عاشق ازابوہر

 

جواب

 

لیٹنے والے کی نیت اگر توہین کعبہ نہ ہو تو درست ہےـ

 

وہابی سمجھتا بھی ہے کہ قبلہ رخ پاؤں کرنا گستاخی ہے لیکن پھر فتوی دیتا ہے کہ اگر توہین کعبہ نیت نہ ہو تو درست ہے جب سرے سے کعبے کی طرف پاؤں کرنا توہین ہے تو نیت کا کیا سوال ـ

 

فقہ محّمدیہ کلاں جلد نمبر 1 صفحہ 12 13

 

پیشاب اور جماع کے وقت ذکر کرنا مکروہ تنزیہی ہے تحریمی نہیں اگر کوئی ایسی حالت میں اللہ کا ذکر کرے تو گنہگار نہیں ہوتاـ

 

خدارا انصاف کرو کہ وہابی موحد ہے ؟ یا نہیں خدا و ند کریم سے دشمنی رکھتا ہے یا نہیں؟‎

Link to comment
Share on other sites

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ و مغفرہ

 

غیر مقلد وہابی بیت اللہ کا بھی گستاخ ہےـ

 

فتوی ستاریہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر

152

 

سوال 221

 

کیا قبلہ رخ پاؤں کرکے سونا جائز ہے

سائل حکیم محمد عاشق ازابوہر

 

جواب

 

لیٹنے والے کی نیت اگر توہین کعبہ نہ ہو تو درست ہےـ

 

وہابی سمجھتا بھی ہے کہ قبلہ رخ پاؤں کرنا گستاخی ہے لیکن پھر فتوی دیتا ہے کہ اگر توہین کعبہ نیت نہ ہو تو درست ہے جب سرے سے کعبے کی طرف پاؤں کرنا توہین ہے تو نیت کا کیا سوال ـ

 

فقہ محّمدیہ کلاں جلد نمبر 1 صفحہ 12 13

 

پیشاب اور جماع کے وقت ذکر کرنا مکروہ تنزیہی ہے تحریمی نہیں اگر کوئی ایسی حالت میں اللہ کا ذکر کرے تو گنہگار نہیں ہوتاـ

 

خدارا انصاف کرو کہ وہابی موحد ہے ؟ یا نہیں خدا و ند کریم سے دشمنی رکھتا ہے یا نہیں؟‎

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ و مغفرہ

 

مرزا غلام قادیانی دیوبندیوں یا وہابیوں کسی ایک کا جرم ہے یا دونوں کا مشترکہ جرم؟؟؟؟؟

1.gif

2.gif

Edited by JAD DUL MUKHTAR
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...