Jump to content

Qafila kia hai???


Raza

تجویز کردہ جواب

<span style='font-family:urdu naskh asiatype'><span style='font-size:19pt;line-height:100%'><span style='color:blue'><span style="line-height: 180%">

مَدَنی قافلے کے بارے میں فرامینِ امیرِاہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ

مدینہ(١) دعوت ِ اسلامی کی بقاء مدنی قافلوںمیں ہے۔

مدینہ(٢) مدنی قافلے دعوتِ اسلامی کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔

مدینہ(٣) ہر اسلامی بھائی زندگی میں یکمشت ١٢ماہ اور ہر ١٢ما ہ میں ٣٠ دن اور عمر بھر ہر ماہ ٣ دن کے مدنی قافلوں میں سفرکرے ۔اور اس سفر کے معمول کو اپنے اوپر نافذ کرکے دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کرے۔

مدینہ(٤) ٣٠ دن کے مدنی قافلوںکی کامیابی کیلئے ذمہ داران کا سفر بے حد ضروری ہے۔

مدینہ(٥) مجھے ایسے ذمہ داران چاہئیںجومدنی قافلوں میں سفر کرنے والے ہوں۔

مدینہ(٦) میراپسندیدہ اسلامی بھائی وہ ہے جولاکھسست ہو مگر تین دن مدنی قافلے میںسفر کرتاہو ،جو داڑھی اور زلفوں سے آراستہ اور سنت کے مطابق مدنی لباس وعمامہ شریف سے مزیّن ہو ۔ مجھے کمائو بیٹے پسندہیں (یعنی جومدنی قافلے میں سفر اور مدنی انعامات پر عمل کرتے ہوں )

مدینہ(٧) مدنی قافلے میں سفرکے بغیرکوئی بھی دعوتِ اسلامی والامیرا پسندیدہ نہیں بن سکتا۔

مدینہ(٨)میر ی نظر میں حقیقی معنوںمیں دعوتِ اسلامی والا وہ ہے جو کم از کم ان پانچ مدنی انعامات کا عامل ہو(١)ہر ماہ پابندی سے ٣دن مدنی قافلے میں سفر کرتا ہو(تین دن کے مدنی قافلے کا مسافر وہ مانا جائے گا جویہ تین دن مکمل جدول کے مطابق گزارتا ہو) (٢) ہفتہ وار اجتماع میں اول تا آخر شرکت کرتا ہو (٣) ہر ہفتے عَلاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں اول تا آخرشرکت کرتا ہو (٥) روزانہ فکر مدینہ کرتے ہوئے مدنی انعامات کا کارڈ پر کر کے ہر مدنی ماہ کی دس تاریخ کے اندر اندر اپنے ذمہ دار کو جمع کراتا ہو۔

مدینہ(٩)تمام اسلامی بھائیوں کو بس یہی دُھن ہونی چاہئے کہ جس طرح بھی بن پڑے ہم لوگوں کو مدنی قافلوں کیلئے تیار کریں۔

مدینہ(١٠) مجھے مدنی قافلوں میں سفر کرنے والوں سے پیارہے۔

مدینہ(١١) ہماری منزل مدنی قافلوںکے ذریعے پوری دنیا میں سنتوں کی بہاریں عام کرناہے ۔

مدینہ(١٢) دنیاوی یا تنظیمی کام میں چاہے جتنی بھی مصروفیت ہو جب تک کوئی مانعِ شرعی نہ ہو ہر ماہ ٣ دن کے مدنی قافلے میں ضرور سفر کیجئے۔

مدینہ(١٣) اسلامی بھائیوں کے ساتھ خوش طبعی کے لئے ہونے والی گفتگو میںبھی مدنی قافلوںکے واقعات سناتے رہئے۔

مدینہ(١٤) اگر وسعت ہوتوہر ماہ یا ہر دوسرے ماہ ایک اسلامی بھائی کو اپنے خرچ پر سفر بھی کروائیے۔

مدینہ(١٥) اِدھر اُدھر کی باتوں کے بجائے مدنی قافلوں ہی کی باتیں کیجئے۔ آپ کا اوڑھنا بچھونا بس مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ ہو۔

مدینہ(١٦) مشہور مزارات اور بڑی مساجد میںلوگ زیادہ ہوتے ہیں ۔لہذا! وہاںایسے اسلامی بھائیوں کی باقاعدہ ذمہ داری لگائی جائے کہ وہ مدنی قافلوں میں سفر کیلئے انفرادی کوشش کے ذریعے اسلامی بھائیوں کو تیار کریں ۔

مدینہ(١٧) دوسروں کو ترغیب دلانے کیلئے خود سراپا ترغیب بن جائیے۔

مدینہ(١٨) دعوت ِ اسلامی کی تمام مجالس بشمول مرکزی مجلس ِ شوریٰ کا ہر نگران ورکن اور ہر ذمہ دار ہرماہ تین دن کے مدنی قافلے میں جدول کے مطابق سفر کرے ۔ مدنی قافلے یا تنظیمی کاموں کے لئے دوسرے شہر یا دوسرے ملک جائے تو صرف مسجد ہی میں معتکف رہے ۔ حسب ِ ضرورت باہر نکلے تو پھر مسجد میں آکر معتکف ہوجائے ۔ اپنے جملہ مدنی مشورے بھی مساجد میں کیجئے ۔ہردم مساجد کو آباد رکھئے۔ ان شاء اللہ عزوجل آپ کی قبر میٹھے میٹھے مصطفےٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے جلووں سے آباد ہوگی ۔

مدینہ(١٩) ہر ذمہ داردعوت اسلامی بشمول ِاراکین ِ شوریٰ تاکید اشد تا کید ہے کہ ہفتہ وار سنتو ں بھرے اجتماع میں از ابتداء تا انتہا حاضری دیں اور عام اسلامی بھائیوں کے ساتھ بیٹھ کر بیان سنیں او رہر ماہ تین دن کے لئے مدنی قافلے میں جدول کے مطابق سفر کریں اس کے لئے خواہ کیسا ہی تنظیمی کام ہو مؤ خر فرمادیں ۔اللہ عزوجل کرے میری اس تاکید کی حکمت ہر دعوت اسلامی والے کے دل میں اُتر جائے ۔

قافلے میں چلو

(کلامِ امیرِ اہلِسُنّت دامت برکاتہم العالیہ)

لوٹنے رحمتیں قافلے میں چلو

 

سیکھنے سُنتیں قافلے میں چلو

چاہو گر برکتیں قافلے میں چلو

 

پاؤگے عظمتیں قافلے میں چلو

ہوں گی حل مشکلیں قافلے میں چلو

 

دور ہوں آفتیں قافلے میں چلو

طیبہ کی جستجو حج کی گر آرزو

 

ہے بتا دوں تمہیں قافلے میں چلو

گر مدینے کا غم چاہیئے چشمِ نم

 

لینے یہ نعمتیں قافلے میں چلو

آنکھ بے نور ہے دِل بھی رنجور ہے

 

ختم ہوں گردشیں قافلے میں چلو

اولیائے کرام ان کا فیضانِ عام

 

لوٹنے سب چلیں قافلے میں چلو

اولیاء کا کرم تم پہ ہو لاجَرم

 

مل کے سب چل پڑیں قافلے میں چلو

ماں جو بیمار ہو قرض کا بار ہو

 

رنج و غم مت کریں قافلے میں چلو

رب کے در پر جھکیں التجائیں کریں

 

بابِ رحمت کُھلیں قافلے میں چلو

دِل کی کالک دُھلے مرضِ عصیاں ٹلے

 

آؤ سب چل پڑیں قافلے میں چلو

قرض ہو گا ادا آکے مانگو دُعائ

 

پاؤ گے برکتیں قافلے میں چلو

دکھ کا درماں ملے آئیں گے دِن بھلے

 

ختم ہوں گردشیں قافلے میں چلو

غم کے بادل چھٹیں اور خوشیاں ملیں

 

دل کی کلیاں کھلیں قافلے میں چلو

ہو قوی حافظ ٹھیک ہو ہاضمہ

 

کام سارے بنیں قافلے میں چلو

علم حاصل کرو جہل زائل کرو

 

پاؤ گے رفعتیں قافلے میں چلو

تم قرضدار ہو یا کہ بیمار ہو

 

چاہو گر راحتیںقافلے میں چلو

گرچہ ہوں گرمیاں یا کہ ہوں سردیاں

 

چاہے ہوں بارشیں قافلے میں چلو

کوندیں گر بجلیاں یا چلیں آندھیاں

 

چاہے اولے پڑیںقافلے میں چلو

بارہ ماہ کے لیے تیس دن کیلئے

 

بارہ دِن دے ہی دیںقافلے میں چلو

سُنتیں سیکھنے تین دِن کے لیے

 

ہر مہینے چلیں قافلے میں چلو

اے میرے بھائیو! رٹ لگاتے رہو

 

قافلے میں چلیںقافلے میں چلو

فون پر بات ہو یا ملاقات ہو

 

سب سے کہتے رہیںقافلے میں چلو

دوست کے گھر میں ہوں یا کہ دفتر میں ہوں

 

سب سے کہتے رہیں قافلے میں چلو

دَرس دیں یا سُنیں یا بیان آپ دیں

 

بعد اعلاں کریں قافلے میں چلو

عاشقانِ رسول ان سے رحمت کے پھول

 

آؤ لینے چلیں قافلے میں چلو

عاشقانِ رسول آئے لینے دُعا

 

آؤ مل کر چلیں قافلے میں چلو

عاشقانِ رسول آئے ہیں مرحبا

 

خیر خواہی کریں قافلے میں چلو

عاشقانِ رسول لائیں جب قافلہ

 

خیر خواہی کریں قافلے میں چلو

کھانا لے کر چلیں ٹھنڈا شربت بھی لیں

 

خیر خواہی کریں قافلے میں چلو

ان پہ ہوں رحمتیں قافلے کا سُنیں

 

خیر خواہی کریں قافلے میں چلو

یا خدا عزوجل بخش دے ان مسلمان کو جو

 

خیر خواہی کریں قافلے میں چلو

یا خداعزوجل ہرگھڑی رَٹ ہو عطارکی

 

قافلے میں چلیں قافلے میں چلو

صَلُوْا عَلَی الْحَبِیْبِ! صَلَی اللّٰہُ تَعَالیٰ عَلیٰ مُحَمّدْ

شیخِ طریقت، امیراہل ِ سنت دامت برکاتہم العالیہ لکھتے ہیں:

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اَلحمدُ للّٰہ عَزَّوَجَلَّ دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول اور بالخصوص مَدَنی قافِلوںمیں خوب دعائیں پڑھنے اورسیکھنے کا موقع ملتا ہے، دعوتِ اسلامی کی بہاروں کے تو کیا کہنے! بابُ المدینہ کراچی کے ایک اسلامی بھائی کا بیان اپنے انداز میں پیش کرنے کی سعادت حاصِل کرتا ہوں۔

میری امّی جان سخت بیماری کے سبب چارپائی سے اُٹھنے تک سے معذور ہو گئی تھیں اور ڈاکٹروں نے بھی جواب دیدیا تھا۔میں سنا کرتا تھا کہ عاشِقانِ رسول کے ساتھ سنّتوں کی تربیّت کے دعوتِ اسلامی کے مَدَنی قافِلوں میںسفر کرنے سے دعائیں قَبول ہوتیں اور بیماریاں دُور ہوجاتی ہیں۔ چُنانچِہ میں نے بھی دل باندھااور دعوتِ اسلامی کے نور برساتے عالمی مَدَنی مرکز فیضانِ مدینہ میں'' مَدَنی تربیّت گاہ '' حاضِر ہو کر تین دن کیلئے مَدَنی قافِلے میں سفر کا ارادہ ظاہِر کیا، اسلامی بھائیوں نے نہایت شفقت کے ساتھ ہاتھوں ہاتھ لیا، عاشِقانِ رسول کی مَعِیَّت میں ہمارا مَدَنی قافِلہ بابُ الاسلام سندھ کے صحرائے مَدَینہ کے قریب ایک گوٹھ میں پہنچا ، دورانِ سفر عاشِقانِ رسول کی خدمات میں دعاء کی درخواست کرتے ہوئے میں نے امّی جان کی تشویشناک حالت بیان کی، اس پر اُنہوں نے امّی جان کیلئے خوب دعائیں کرتے ہوئے مجھے کافی دلاسہ دیا، امیرِ قافِلہ نے بڑی نرمی کے ساتھ اِنفِرادی کو شِشکر تے ہوئے مجھے مزید 30 دن کے مَدَنی قافِلے میںسفر کیلئے آمادہ کیا ، میں نے بھی نیّت کر لی۔ میں نے امّی جان کی صِحّت یابی کیلئے خوب گڑگڑا کر دُعائیں کیں، تین دن کے اِس مَدَنی قافِلے کی تیسری رات مجھے ایک روشن چہرے والے بُزُرگ کی زِیارت ہوئی، اُنہوں نے فرمایا،'' اپنی امّی جان کی فِکْر مت کرو اِن شائَ اللّٰہعَزَّوَجَلَّ وہ صِحّت یاب ہوجائیں گی۔'' تین دن کے مَدَنی قافِلہ سے فارِغ ہو کر میں نے گھر آکر دروازے پر دستک دی، دروازہ کُھلا تو میں حیرت سے کھڑے کا کھڑارہ گیا ، کیوں کہ میری وہ بیمارامّی جان جو کہ چارپائی سے اُٹھ تک نہیں سکتی تھیں اُنہوں نے اپنے پائوں پر چل کر دروازہ کھولا تھا! میں نے فَرطِ مُسرَّت سے ماں کے قَدَم چومے اور مَدَنی قافِلے میںدیکھا ہوا خواب سنایا۔ پھر ماں سے اجازت لیکر مزید 30 دن کیلئے عاشِقانِ رسول کے ساتھ مَدَنی قافِلے میںسفر پر روانہ ہو گیا۔

ماں جو بیمار ہو

ربّ کے در پر جُھکیں

دل کی کالک دُھلے

 

قرض کا با ر ہو

التجائیں کریں

مرضِ عصیاں ٹلے

 

رنج وغم مت کریں

بابِ رحمت کُھلیں

آئو سب چل پڑیں

 

قافِلے میںچلو

قافِلے میںچلو

قافلے میں چلو

صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب !

 

صلَّی اللّٰہُ تعالیٰ علیٰ محمَّد

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!دیکھا آپ نے!مَدَنی قافِلے میں سفر کر کے دُعاکرنے کی بَرَکت سے اسلامی بھائی کی مایوسُ العلاج ماں شِفایاب ہو گئی۔ دعا پھر دُعا ہوتی ہے ۔امیرُالْمُؤمِنِینحضرتِ مولائے کائنات، علیُّ المُرتَضیٰ شیرِ خدا کَرَّمَ اﷲ ُ تعالیٰ وَجْہَہُ الْکَرِیْم سے روایت ہے کہ مکّی مَدَنی سرکار، دو عالم کے مالِک و مختارصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلَّم نے اِرشاد فرمایا ،اَلدُّعاء ُسِلاحُ المؤ مِنِ ، وَ عِمَادُالدِّیْنِ ،وَنُورُ السَّمٰواتِ وَالْاَرضِ(مُسنَد اَبِی یَعْلیٰ الحدیث ٤٣٥،ج ١، ص ٢١٥ )

یعنی '' دعاء مومِن کا ہتھیار ہے اوردین کا سُتون ہے اور زمین وآسمان کا نُور ہے۔'' (آداب طعام)

ڈراؤنے خوابوں سے نجات :

مَدَنی قافِلوں کی بَرَکتوں کے تو کیا کہنے! ایک اسلامی بھائی کے بیان کا خلاصہ ہے کہ مجھے بے حد ڈراؤنے خواب آیا کرتے تھے۔ میں نے عاشِقان رسول کے ساتھ دعوتِ اسلامی کے سنُّتوں کی تربیّت کے 30دن کے مَدَنی قافِلے میں سفر کی سعادَت حاصِل کی۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہعَزَّوَجَلَّ مَدَنی قافلے کی بَرَکت سے ڈراؤنے خواب آنے بند ہو گئے ، مجھے خواب میں میٹھے مدینے کی زیارت ہوئی اور اب خوابوں میں کبھی اپنے آپ کو نَماز میں مشغول پاتا ہوں تو کبھی تلاوت میں۔

خواب میں ڈر لگے

ہوں گی حل مشکلیں

 

بوجھ دل پر لگے

قافِلے میں چلو

 

خوب جلوے مِلیں

پائو گے راحتیں

 

قافِلے میں چلو

قافِلے میں چلو

صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب !

 

صلَّی اللّٰہُ تعالیٰ علیٰ محمَّد

میٹھے میٹھے اِسلامی بھائیو! یا مُتَکَبِّرُ 21بار اوّل آخِر ایک بار دُرُود شریف سوتے وقت پڑھ لینگے تو اِن شا ئَ اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ ڈرائونے خواب نہیں آ ئیں گے۔(فیضانِ سنت ج١ باب آداب طعام ص١٤٢)

مدنی قافلوں میں بہت کچھ ہے:میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! الحمد للہ عزوجل مدنی قافلوں میں صدائے مدینہ،بعدِ فجر مدنی حلقہ،مسجد درس،مدرسة المدینہ برائے بالغان میں پڑھنے،پڑھانے کی مدنی سوچ ،چوک درس،ہفتہ وار اجتماع میں اول تاآخر شرکت کی ترغیب،یومِ تعطیل اعتکاف ،مسجد اجتماع /تربیتی حلقے،کیسٹ اجتماع،علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت، 12ماہ،30دن،12دن اور 3دن کے مدنی قافلوں اور مدنی تربیتی کورس (63دن)مدنی قافلہ کورس (41دن)کی بھر پور ترغیب اورہاتھوں ہاتھ تیاری ، فکرِ مدینہ کے ذریعے مدنی انعامات پر عمل کی مدنی سوچ،سنتیں اور دعائیں سیکھنا،سکھانا،درس و بیان کی تربیت دینا،لینا یعنی مبلغین و معلمین کی تیاری ،انفرادی کوشش،دینی جذبے کی بیداری وغیرہ بہت کچھ ہے۔

ہر اسلامی بھائی انفرادی کوشش سے مدنی قافلہ تیار کرسکتا ہے:امیرِ اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے عطا کردہ جدول پر عمل کرنے کے جذبے سے عمر بھر میں 12ماہ،ہر12ماہ میں 30دِن ،ہر30دِن میں 3دِن کے مدنی قافلے میں سفر کی نیت کر لیجئے اور دوسرے اسلامی بھائیوں پر انفرادی کوشش کرکے انہیں بھی مدنی قافلے میں سفر کے لئے تیار کیجئے ۔اگر ہر اسلامی بھائی روزانہ 2اسلامی بھائیوںکو مدنی قافلے کی دعوت دے تو مہینے کے 60 ہوئے ۔ 50فیصد کامیابی کی صورت میں30اسلامی بھائی یعنی 4قافلے ،25فیصد کامیابی کی صورت میں 15اسلامی بھائی 2قافلے اور صرف 12فیصد ہی کامیابی حاصل ہو جب بھی1مدنیقافلہ تیار ہوسکتا ہے۔ اگر ہر اسلامی بھائی انفرادی کوشش کرے تو ہر ماہ مدنی قافلہ سفر کروا سکتا ہے۔

مدنی قافلہ کے متعلق مفید معلومات حاصل کرنے کے لیے مدنی مذاکرہ نمبر10،12،21،22،32، 34،58،65، 66،74، 79،84، 85،86، 87، 88اور مدنی مذاکرہ نمبر91سُنیۓ۔امیرِ اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے رسائل'' جوشِ ایمانی،بھیانک اُونٹ ،بڈھا پجاری،ابوجہل کی موت پڑھیۓ، سُنیئے ،تقسیم کیجئے۔مکتبة المدینہ سے شائع ہونے والی کتاب ''انفرادی کوشش ''،''نصاب مدنی قافلہ '' ،''راہنمائے جدول برائے مدنی قافلہ ''کا مطالعہ کیجئے۔ 63دِن کا مدنی تربیتی کورس اور 41دِن کا مدنی قافلہ کورس کیجئے ۔

 

</span></span></span></span>

Link to comment
Share on other sites

phone pey net pey bass kehtey rahu

 

kafiley main chalo, kafiley main chalu..........subhan Allah Azzawajal

 

MUJEY MADANI QAFLOON SEY PIAR HEY..........Ferman e Ammeer e Ahle sunnat..........Damat barakatuhum Aliya

 

wasalam with request of dua e Maghfirat.

Link to comment
Share on other sites

What is Madani Qafila?

 

Background

 

Madani Qafila is a term that is used in the Madani Mahol of Dawat-e-Islami. It literally means caravan and the word 'madani' is just used to show the love of Madina, the city of Prophet (Sallal Allaho T'ala A'leihe Wa Alehe Wasallam). It is the tradition of our Aslaf (Rahumuhumullah) that they used to travel to spread the message of Islam to the mankind. They would also do A'itakaf (short stay in the mosque) during these journeys. Our beloved Prophet (Sallal Allaho T'ala A'leihe Wa Alehe Wasallam) himself sent about 150 Madani Qafila to different places. Even he (Sallal Allaho t'ala a'leihe wa alehe wasallam) himself took part in 25 such Madani Qafila. These Madani Qafila would have 7 to 40,000 participants, which would travel for 3 months, 2 months, 20 days, or 15 days. The Madani Qafila that our beloved Prophet (Sallal Allaho T'ala A'leihe Wa Alehe Wasallam) sent would also travel for 6 months.

 

The movement of Dawat-e-Islami also practices this tradition. Therefore, several Madani Qafila around the globe travel from city to city, suburb to suburb, town to town, and from one country to another country for 12 months, 30 days, and for 3 days. Most likey, these Madani Qafila tend to stay in a mosque and spend their time according to the "schedule". The schedule has all the daily activities from getting up for Sala-tut-Tahajjud to the bed-time.

 

Importance

 

The weaken condition, less-practicality, and detachment to Allah (a'zzawajal) and His beloved Prophet (Sallal Allaho T'ala A'leihe Wa Alehe Wasallam) of today's Muslims is not secret to anyone. In this era, Muslims have gone away from the real taste of spirituality, love of Allah (a'zzawajal) and His beloved Prophet (Sallal Allaho T'ala A'leihe Wa Alehe Wasallam) and have lost in the worldy pleasures. All the sins, which were the cause of Allah's wrath on the previous nations, are now practiced openly in todays socities. Drinking, early pregnancy, abortion, unjustice, gay marriages (Ma'azAllah a'zzawajal) are the part of today's socities. Muslims who were supposed to guide and correct the societies of the world by their high moral characters are themselves lost in the business of this dunya. Muslims who should lead the world through the light of Islam seem to be busy only in chasing the materialism of this dunya. In such a fitna and corrupted time, Ameer-e-Ahle Sunnat, the founder of Dawat-e-Islami, Muhy-e-Sunnat, Abu Bilal, Hazrate Allama Moulana Muhammad Ilyas Attar Qadri damet barkatuhumula alya has given us a Madani Mission of our lives to "try to correct ourselves and the people of the whole world." And Madani Qafila is the only way to correct the people of the whole world. How important is to travel with the Madani Qafila, just imagine from these narrations.

 

Narration: 1

 

One of the Madani Qafila of Dawat-e-Islami went to Iraq from Bab-ul-Madina, Karachi, Pakistan. Ameer-e-Ahle Sunnat was also taking part in that Madani Qafila. Due to delay in the flight, Ameer-e-Ahle Sunnat and other participants called the Azan for Salat-ul-Maghrib and offered the prayer in the plane. Shuraka-e-Madani Qafila (The participants of the Madani Caravan) say that all the Iraqi people were staring at us and were congratulating us at offering the prayer as if we had done something extraordinary. We got the feeling that although these people don't pray, but they like the prayer. At reaching Iraq, we saw the same that one out of thousands would pray. When we reached at the Internation airport of Baghdad Sharif, it was the time for Salat-ul-I'sha. We entered in the nearby mosque. You wouldn't believe that there was a speaker in interior roof of the mosque and the songs were being played with the music. Yes, it was a mosque. We were musafir (tourist), we couldn't do anything except minding in our hearts.

Shuraka-e-Madani Qafila further say that when we reached at the historical mosque of Kufa where Hazrate Sayyeduna A'li (Radhi Allaho ta'ala anho) was attacked right during the prayer, we saw so many people gathered there. When we inquired, we were told that no prayer was held there even not the Jumu'a prayer. Furthermore, the Shuraka-e-Madani Qafila say that we felt deeply that the people here don't know Shi'ar-e-Islami (The Islamic customs) because generaly no one had the Sunnah beard even the Imam and Mo'zzan didn't have the Sunnah beard. Since we, the Shuraka-e-Madani Qafila, were with I'mama Sharif and Sunnah beard, I'raqi people would stare at us and some even would come to us and ask surprisingly, "Hal anta muslamoon?" (meaning are you Muslims). And when we would reply, "Alhamdulillah nahnoo muslamoon." (meaning alhamdulillah we are Muslims), they would pass happily.

Ameer-e-Ahle Sunnat says that I wish, "A Madani Tahreek like Dawat-e-Islami also starts there, and spread the invitation towards goodness. And once again, people start embracing the Sunnah."

 

Narration: 2

 

One of the Muballigh-e-Dawat-e-Islami from India narrates that once one of our Madani Qafila went to a village in Gujrat. We entered in one of the mosques there. We wanted to pray. Someone called the Azan. And when it was the time for jama't, Imam didn't seem to be there to lead the prayer. There was no one with the Sunnah beard or looking religious who could lead the prayer except shuraka-e-Madani Qafila. So we thought that the mo'zzan would ask us to lead the prayer. And our Ameer-e-Qafila stepped forward to lead the prayer. However, mo'zzan strictly stopped him and asked a shaved guy to lead the prayer. We were disturbed at this but kept quiet. After finishing the prayer, we asked the mo'azzan that why didn't you let Ameer-e-Qafila lead the prayer who had the Sunnah beard and deserves more to lead the prayer. He replied, "I did so becaue I saw you people speaking Urdu."

Muballigh-e-Dawat-e-Islami says that he didn't let us lead the prayer because we were talking in Urdu, and he thought that we might read the prayer in Urdu. He further says that I'm sure that the other shaved guy would have read the prayer in his local language, Gujrati. This is the level of ignorance in some places there.

 

Narration: 3

 

One of the Madani Qafila of Dawat-e-Islami went to Russia and one person narrated this story while weeping. He told them that I met a young man who looked like a Muslims from his face. During the meating that young man told him, "I'm a Christian, but my parents are Muslims." He further told him that my parents sent me to a college. Because I was Muslim, my christian class-mates would ask me, "What is Islam, the name that mention again and again?" Due to the western culture at my home, I didn't know much about Islam. When I could not answer them, I asked my mom at home that mom! what is Islam? My mother would answer me, "I don't know either." When I and my mother don't know about Islam then why should we be Muslims. So I accepted christianity. (Ma'azAllah a'zzawajal) The person who narrated this incident to shuraka-e-Madani Qafila asked them, "Who's fault is it, theirs or ours who know and didn't tell them about Islami?

 

Narration: 4

 

One of the Madani Qafila was on 30 days trip. During the journey, they reached at a certain town and started learning the obligations of the Ghusul in one of the Halqa. A 70 years old man also participated in the Halqa. During the learning session, when the Faraiz (obligations) of the Ghusul were told, he started weeping and said, "I have been 70 years old, and I'm knowing it for the first time that there are also obligations in the Ghusul and I didn't it before."

 

In the light of these narrations, it is clear that we need Madani Qafila that could educate us on Islam. And alhamdulillah the Madani Tahreek of Dawat-e-Islami has established a wonderful network of Madani Qafila around the globe.

 

Lootna Rahmatain Qafila Main Chalo Seekhnain Sunnatain Qafila Main Chalo

Chaho Gher Barkatain Qafila Main Pao Gha A'zmatain Qafila Main Chalo

Hoo Ghi Hall Mushkalain Qafila Main Chalo Door Hoo Aftain Qafila Main Chalo

Taiba Ki Justajoo Hajj Ki Gher Arzoo Hai Bata Doo Tumhain Qafila Main Chalo

Gher Madina Ka Gham Chahiaa Chashm-e-Nam Laina Yeh N'amatain Qafila Main Chalo

Qarz Ho Gha Ada Aa Ka Mangoo Du'a Pao Gha Barkatain Qafila Main Chalo

Ho Qawwi Hafiza Theek Ho Gha Hazima Kam Sara Banain Qafila Main Chalo

Gher Qaraz-dar Ho Ya ka Beemar Ho Chaho Gher Rahatain Qafila Main Chalo

Gharcha Hoo Garmyan Ya Ka Hoo Sardyan Chahain Hoo Barshain Qafila Main Chalo

Ya Khuda Her Ghari Ratt Ho Attar Ki Qafila Main Chalain Qafila Main Chalo

 

 

Benefits:

 

Some out of several benefits of traveling in the path of Allah (a'zzawajal) are as follows:

It is narrated by Hazrate Sayyeduna Anas (Radhi Allaho ta'ala anho) that Naby-e-Kareem, Ra'uf-ur-Raheem, Shafee'-ul-Moznabeen, Rahmatul-lil-A'lameen (Sallal Allaho ta'ala a'leihe wa alehe wasallam) said, more or less meaning, "The one who left in search of knowledge (of the religion) till his return is in the path leading to Allah (a'zzawajal). (Tirmizi V:2, P:89)

 

It is narrated by Hazrate Sayyeduna Huraira (Radhi Allaho ta'ala a'nho) that beloved of Allah (A'zzawajal Wa Sallal Allaho T'ala A'leihe Wa Alehe Wasallam) said, more or less meaning, "That individual will not enter in the fire who weeps because of the fear of Allah (a'zzawajal) even if the milk re-enters the teat, and the smoke of hell and the dust of the path leading to Allah (a'zzawajal) can not be joined together on any being." (Mishqat P:332, Timizi V:1, P:196 & 197)

 

The Prophet of prophets, the apostle of apostles, our beloved Prophet (Sallal Allaho T'ala A'leihe Wa Alehe Wasallam) said, more or less meaning, "The one who spends money in the path of Allah (a'zzawajal) and himself remains at home, then there are 700 dirhams for him instead of one dirham. And the one who fights in the path of Allah (a'zzawajal) and also spends in the path of Allah (a'zzawajal) will be rewarded 700,000 dirhams for each dirham." The he (Sallal Allaho ta'ala a'leihe wa alehe wasallam) recited the following verse of the Soora Al-Baqra. Translation from Kanz-ul-Eman: "And Allah (a'zzawajal) may increase more than for whomsoever He (a'zzawajal) pleases." (Sunan ibn-e-Majah, P: 198)

 

On another occassion, our beloved Prophet (Sallal Allaho T'ala A'leihe Wa Alehe Wasallam) said, more or less meaning, "No doubt (in the path of Allah a'zzawajal), the reward for praying, fasting, and Zikr is 700 times more than spending in the path of Allah (a'zzawajal)." (Abu Dawood V:1, P:338)

 

 

In the light of above two Ahadees, Ameer-e-Ahle Sunnat has calculated the reward for praying, fasting, and zikr to be 49 billions. He further writes that zikr includes recitation of Holy Qur'an, giving or listening Dars-o-Bayan, calling and responding to Azan, giving or listening Khutba, repenting from sins, saying Takbeer and Tahleel, reciting Tasbeeh and Tahmeed, reciting Salat-o-Salam and Na'at Sharif etc.

 

How to participate?

 

All you need to do is to get in contact with your local zimidaar and he will be able to sort out everything for you.. Insha ALLAH Azzawajal

Link to comment
Share on other sites

  • 2 months later...
  • 1 year later...

<FONT size=5>[مَدَنی قافلے کے بارے میں فرامینِ امیرِاہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ<BR>مدینہ(١) دعوت ِ اسلامی کی بقاء مدنی قافلوںمیں ہے۔<BR>مدینہ(٢) مدنی قافلے دعوتِ اسلامی کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔<BR>مدینہ(٣) ہر اسلامی بھائی زندگی میں یکمشت ١٢ماہ اور ہر ١٢ما ہ میں ٣٠ دن اور عمر بھر ہر ماہ ٣ دن کے مدنی قافلوں میں سفرکرے ۔اور اس سفر کے معمول کو اپنے اوپر نافذ کرکے دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کرے۔<BR>مدینہ(٤) ٣٠ دن کے مدنی قافلوںکی کامیابی کیلئے ذمہ داران کا سفر بے حد ضروری ہے۔<BR>مدینہ(٥) مجھے ایسے ذمہ داران چاہئیںجومدنی قافلوں میں سفر کرنے والے ہوں۔<BR>مدینہ(٦) میراپسندیدہ اسلامی بھائی وہ ہے جولاکھسست ہو مگر تین دن مدنی قافلے میںسفر کرتاہو ،جو داڑھی اور زلفوں سے آراستہ اور سنت کے مطابق مدنی لباس وعمامہ شریف سے مزیّن ہو ۔ مجھے کمائو بیٹے پسندہیں (یعنی جومدنی قافلے میں سفر اور مدنی انعامات پر عمل کرتے ہوں ) <BR>مدینہ(٧) مدنی قافلے میں سفرکے بغیرکوئی بھی دعوتِ اسلامی والامیرا پسندیدہ نہیں بن سکتا۔<BR>مدینہ(٨)میر ی نظر میں حقیقی معنوںمیں دعوتِ اسلامی والا وہ ہے جو کم از کم ان پانچ مدنی انعامات کا عامل ہو(١)ہر ماہ پابندی سے ٣دن مدنی قافلے میں سفر کرتا ہو(تین دن کے مدنی قافلے کا مسافر وہ مانا جائے گا جویہ تین دن مکمل جدول کے مطابق گزارتا ہو) (٢) ہفتہ وار اجتماع میں اول تا آخر شرکت کرتا ہو (٣) ہر ہفتے عَلاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں اول تا آخرشرکت کرتا ہو (٥) روزانہ فکر مدینہ کرتے ہوئے مدنی انعامات کا کارڈ پر کر کے ہر مدنی ماہ کی دس تاریخ کے اندر اندر اپنے ذمہ دار کو جمع کراتا ہو۔<BR>مدینہ(٩)تمام اسلامی بھائیوں کو بس یہی دُھن ہونی چاہئے کہ جس طرح بھی بن پڑے ہم لوگوں کو مدنی قافلوں کیلئے تیار کریں۔<BR>مدینہ(١٠) مجھے مدنی قافلوں میں سفر کرنے والوں سے پیارہے۔<BR>مدینہ(١١) ہماری منزل مدنی قافلوںکے ذریعے پوری دنیا میں سنتوں کی بہاریں عام کرناہے ۔<BR>مدینہ(١٢) دنیاوی یا تنظیمی کام میں چاہے جتنی بھی مصروفیت ہو جب تک کوئی مانعِ شرعی نہ ہو ہر ماہ ٣ دن کے مدنی قافلے میں ضرور سفر کیجئے۔<BR>مدینہ(١٣) اسلامی بھائیوں کے ساتھ خوش طبعی کے لئے ہونے والی گفتگو میںبھی مدنی قافلوںکے واقعات سناتے رہئے۔<BR>مدینہ(١٤) اگر وسعت ہوتوہر ماہ یا ہر دوسرے ماہ ایک اسلامی بھائی کو اپنے خرچ پر سفر بھی کروائیے۔ <BR>مدینہ(١٥) اِدھر اُدھر کی باتوں کے بجائے مدنی قافلوں ہی کی باتیں کیجئے۔ آپ کا اوڑھنا بچھونا بس مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ ہو۔<BR>مدینہ(١٦) مشہور مزارات اور بڑی مساجد میںلوگ زیادہ ہوتے ہیں ۔لہذا! وہاںایسے اسلامی بھائیوں کی باقاعدہ ذمہ داری لگائی جائے کہ وہ مدنی قافلوں میں سفر کیلئے انفرادی کوشش کے ذریعے اسلامی بھائیوں کو تیار کریں ۔<BR>مدینہ(١٧) دوسروں کو ترغیب دلانے کیلئے خود سراپا ترغیب بن جائیے۔<BR>مدینہ(١٨) دعوت ِ اسلامی کی تمام مجالس بشمول مرکزی مجلس ِ شوریٰ کا ہر نگران ورکن اور ہر ذمہ دار ہرماہ تین دن کے مدنی قافلے میں جدول کے مطابق سفر کرے ۔ مدنی قافلے یا تنظیمی کاموں کے لئے دوسرے شہر یا دوسرے ملک جائے تو صرف مسجد ہی میں معتکف رہے ۔ حسب ِ ضرورت باہر نکلے تو پھر مسجد میں آکر معتکف ہوجائے ۔ اپنے جملہ مدنی مشورے بھی مساجد میں کیجئے ۔ہردم مساجد کو آباد رکھئے۔ ان شاء اللہ عزوجل آپ کی قبر میٹھے میٹھے مصطفےٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے جلووں سے آباد ہوگی ۔<BR>مدینہ(١٩) ہر ذمہ داردعوت اسلامی بشمول ِاراکین ِ شوریٰ تاکید اشد تا کید ہے کہ ہفتہ وار سنتو ں بھرے اجتماع میں از ابتداء تا انتہا حاضری دیں اور عام اسلامی بھائیوں کے ساتھ بیٹھ کر بیان سنیں او رہر ماہ تین دن کے لئے مدنی قافلے میں جدول کے مطابق سفر کریں اس کے لئے خواہ کیسا ہی تنظیمی کام ہو مؤ خر فرمادیں ۔اللہ عزوجل کرے میری اس تاکید کی حکمت ہر دعوت اسلامی والے کے دل میں اُتر جائے ۔<BR>قافلے میں چلو <BR>(کلامِ امیرِ اہلِسُنّت دامت برکاتہم العالیہ)<BR>لوٹنے رحمتیں قافلے میں چلو<BR><BR>سیکھنے سُنتیں قافلے میں چلو<BR>چاہو گر برکتیں قافلے میں چلو<BR><BR>پاؤگے عظمتیں قافلے میں چلو<BR>ہوں گی حل مشکلیں قافلے میں چلو<BR><BR>دور ہوں آفتیں قافلے میں چلو<BR>طیبہ کی جستجو حج کی گر آرزو<BR><BR>ہے بتا دوں تمہیں قافلے میں چلو<BR>گر مدینے کا غم چاہیئے چشمِ نم<BR><BR>لینے یہ نعمتیں قافلے میں چلو<BR>آنکھ بے نور ہے دِل بھی رنجور ہے <BR><BR>ختم ہوں گردشیں قافلے میں چلو<BR>اولیائے کرام ان کا فیضانِ عام<BR><BR>لوٹنے سب چلیں قافلے میں چلو<BR>اولیاء کا کرم تم پہ ہو لاجَرم<BR><BR>مل کے سب چل پڑیں قافلے میں چلو<BR>ماں جو بیمار ہو قرض کا بار ہو<BR><BR>رنج و غم مت کریں قافلے میں چلو<BR>رب کے در پر جھکیں التجائیں کریں<BR><BR>بابِ رحمت کُھلیں قافلے میں چلو<BR>دِل کی کالک دُھلے مرضِ عصیاں ٹلے <BR><BR>آؤ سب چل پڑیں قافلے میں چلو<BR>قرض ہو گا ادا آکے مانگو دُعائ<BR><BR>پاؤ گے برکتیں قافلے میں چلو<BR>دکھ کا درماں ملے آئیں گے دِن بھلے<BR><BR>ختم ہوں گردشیں قافلے میں چلو<BR>غم کے بادل چھٹیں اور خوشیاں ملیں<BR><BR>دل کی کلیاں کھلیں قافلے میں چلو<BR>ہو قوی حافظ ٹھیک ہو ہاضمہ <BR><BR>کام سارے بنیں قافلے میں چلو<BR>علم حاصل کرو جہل زائل کرو<BR><BR>پاؤ گے رفعتیں قافلے میں چلو<BR>تم قرضدار ہو یا کہ بیمار ہو <BR><BR>چاہو گر راحتیںقافلے میں چلو<BR>گرچہ ہوں گرمیاں یا کہ ہوں سردیاں<BR><BR>چاہے ہوں بارشیں قافلے میں چلو<BR>کوندیں گر بجلیاں یا چلیں آندھیاں<BR><BR>چاہے اولے پڑیںقافلے میں چلو<BR>بارہ ماہ کے لیے تیس دن کیلئے<BR><BR>بارہ دِن دے ہی دیںقافلے میں چلو<BR>سُنتیں سیکھنے تین دِن کے لیے<BR><BR>ہر مہینے چلیں قافلے میں چلو<BR>اے میرے بھائیو! رٹ لگاتے رہو<BR><BR>قافلے میں چلیںقافلے میں چلو<BR>فون پر بات ہو یا ملاقات ہو<BR><BR>سب سے کہتے رہیںقافلے میں چلو<BR>دوست کے گھر میں ہوں یا کہ دفتر میں ہوں<BR><BR>سب سے کہتے رہیں قافلے میں چلو<BR>دَرس دیں یا سُنیں یا بیان آپ دیں<BR><BR>بعد اعلاں کریں قافلے میں چلو<BR>عاشقانِ رسول ان سے رحمت کے پھول<BR><BR>آؤ لینے چلیں قافلے میں چلو<BR>عاشقانِ رسول آئے لینے دُعا<BR><BR>آؤ مل کر چلیں قافلے میں چلو<BR>عاشقانِ رسول آئے ہیں مرحبا<BR><BR>خیر خواہی کریں قافلے میں چلو<BR>عاشقانِ رسول لائیں جب قافلہ<BR><BR>خیر خواہی کریں قافلے میں چلو<BR>کھانا لے کر چلیں ٹھنڈا شربت بھی لیں<BR><BR>خیر خواہی کریں قافلے میں چلو<BR>ان پہ ہوں رحمتیں قافلے کا سُنیں <BR><BR>خیر خواہی کریں قافلے میں چلو<BR>یا خدا عزوجل بخش دے ان مسلمان کو جو<BR><BR>خیر خواہی کریں قافلے میں چلو<BR>یا خداعزوجل ہرگھڑی رَٹ ہو عطارکی<BR><BR>قافلے میں چلیں قافلے میں چلو<BR>صَلُوْا عَلَی الْحَبِیْبِ! صَلَی اللّٰہُ تَعَالیٰ عَلیٰ مُحَمّدْ<BR>شیخِ طریقت، امیراہل ِ سنت دامت برکاتہم العالیہ لکھتے ہیں:<BR>میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اَلحمدُ للّٰہ عَزَّوَجَلَّ دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول اور بالخصوص مَدَنی قافِلوںمیں خوب دعائیں پڑھنے اورسیکھنے کا موقع ملتا ہے، دعوتِ اسلامی کی بہاروں کے تو کیا کہنے! بابُ المدینہ کراچی کے ایک اسلامی بھائی کا بیان اپنے انداز میں پیش کرنے کی سعادت حاصِل کرتا ہوں۔ <BR>میری امّی جان سخت بیماری کے سبب چارپائی سے اُٹھنے تک سے معذور ہو گئی تھیں اور ڈاکٹروں نے بھی جواب دیدیا تھا۔میں سنا کرتا تھا کہ عاشِقانِ رسول کے ساتھ سنّتوں کی تربیّت کے دعوتِ اسلامی کے مَدَنی قافِلوں میںسفر کرنے سے دعائیں قَبول ہوتیں اور بیماریاں دُور ہوجاتی ہیں۔ چُنانچِہ میں نے بھی دل باندھااور دعوتِ اسلامی کے نور برساتے عالمی مَدَنی مرکز فیضانِ مدینہ میں'' مَدَنی تربیّت گاہ '' حاضِر ہو کر تین دن کیلئے مَدَنی قافِلے میں سفر کا ارادہ ظاہِر کیا، اسلامی بھائیوں نے نہایت شفقت کے ساتھ ہاتھوں ہاتھ لیا، عاشِقانِ رسول کی مَعِیَّت میں ہمارا مَدَنی قافِلہ بابُ الاسلام سندھ کے صحرائے مَدَینہ کے قریب ایک گوٹھ میں پہنچا ، دورانِ سفر عاشِقانِ رسول کی خدمات میں دعاء کی درخواست کرتے ہوئے میں نے امّی جان کی تشویشناک حالت بیان کی، اس پر اُنہوں نے امّی جان کیلئے خوب دعائیں کرتے ہوئے مجھے کافی دلاسہ دیا، امیرِ قافِلہ نے بڑی نرمی کے ساتھ اِنفِرادی کو شِشکر تے ہوئے مجھے مزید 30 دن کے مَدَنی قافِلے میںسفر کیلئے آمادہ کیا ، میں نے بھی نیّت کر لی۔ میں نے امّی جان کی صِحّت یابی کیلئے خوب گڑگڑا کر دُعائیں کیں، تین دن کے اِس مَدَنی قافِلے کی تیسری رات مجھے ایک روشن چہرے والے بُزُرگ کی زِیارت ہوئی، اُنہوں نے فرمایا،'' اپنی امّی جان کی فِکْر مت کرو اِن شائَ اللّٰہعَزَّوَجَلَّ وہ صِحّت یاب ہوجائیں گی۔'' تین دن کے مَدَنی قافِلہ سے فارِغ ہو کر میں نے گھر آکر دروازے پر دستک دی، دروازہ کُھلا تو میں حیرت سے کھڑے کا کھڑارہ گیا ، کیوں کہ میری وہ بیمارامّی جان جو کہ چارپائی سے اُٹھ تک نہیں سکتی تھیں اُنہوں نے اپنے پائوں پر چل کر دروازہ کھولا تھا! میں نے فَرطِ مُسرَّت سے ماں کے قَدَم چومے اور مَدَنی قافِلے میںدیکھا ہوا خواب سنایا۔ پھر ماں سے اجازت لیکر مزید 30 دن کیلئے عاشِقانِ رسول کے ساتھ مَدَنی قافِلے میںسفر پر روانہ ہو گیا۔<BR>ماں جو بیمار ہو <BR>ربّ کے در پر جُھکیں<BR>دل کی کالک دُھلے<BR><BR>قرض کا با ر ہو <BR>التجائیں کریں <BR>مرضِ عصیاں ٹلے<BR><BR>رنج وغم مت کریں <BR>بابِ رحمت کُھلیں<BR>آئو سب چل پڑیں<BR><BR>قافِلے میںچلو<BR>قافِلے میںچلو<BR>قافلے میں چلو<BR>صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! <BR><BR>صلَّی اللّٰہُ تعالیٰ علیٰ محمَّد <BR>میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!دیکھا آپ نے!مَدَنی قافِلے میں سفر کر کے دُعاکرنے کی بَرَکت سے اسلامی بھائی کی مایوسُ العلاج ماں شِفایاب ہو گئی۔ دعا پھر دُعا ہوتی ہے ۔امیرُالْمُؤمِنِینحضرتِ مولائے کائنات، علیُّ المُرتَضیٰ شیرِ خدا کَرَّمَ اﷲ ُ تعالیٰ وَجْہَہُ الْکَرِیْم سے روایت ہے کہ مکّی مَدَنی سرکار، دو عالم کے مالِک و مختارصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلَّم نے اِرشاد فرمایا ،اَلدُّعاء ُسِلاحُ المؤ مِنِ ، وَ عِمَادُالدِّیْنِ ،وَنُورُ السَّمٰواتِ وَالْاَرضِ(مُسنَد اَبِی یَعْلیٰ الحدیث ٤٣٥،ج ١، ص ٢١٥ )<BR>یعنی '' دعاء مومِن کا ہتھیار ہے اوردین کا سُتون ہے اور زمین وآسمان کا نُور ہے۔'' (آداب طعام)<BR>ڈراؤنے خوابوں سے نجات :<BR>مَدَنی قافِلوں کی بَرَکتوں کے تو کیا کہنے! ایک اسلامی بھائی کے بیان کا خلاصہ ہے کہ مجھے بے حد ڈراؤنے خواب آیا کرتے تھے۔ میں نے عاشِقان رسول کے ساتھ دعوتِ اسلامی کے سنُّتوں کی تربیّت کے 30دن کے مَدَنی قافِلے میں سفر کی سعادَت حاصِل کی۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہعَزَّوَجَلَّ مَدَنی قافلے کی بَرَکت سے ڈراؤنے خواب آنے بند ہو گئے ، مجھے خواب میں میٹھے مدینے کی زیارت ہوئی اور اب خوابوں میں کبھی اپنے آپ کو نَماز میں مشغول پاتا ہوں تو کبھی تلاوت میں۔ <BR>خواب میں ڈر لگے <BR>ہوں گی حل مشکلیں<BR><BR>بوجھ دل پر لگے <BR>قافِلے میں چلو <BR><BR>خوب جلوے مِلیں <BR>پائو گے راحتیں<BR><BR>قافِلے میں چلو<BR>قافِلے میں چلو<BR>صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! <BR><BR>صلَّی اللّٰہُ تعالیٰ علیٰ محمَّد <BR>میٹھے میٹھے اِسلامی بھائیو! یا مُتَکَبِّرُ 21بار اوّل آخِر ایک بار دُرُود شریف سوتے وقت پڑھ لینگے تو اِن شا ئَ اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ ڈرائونے خواب نہیں آ ئیں گے۔(فیضانِ سنت ج١ باب آداب طعام ص١٤٢)<BR>مدنی قافلوں میں بہت کچھ ہے:میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! الحمد للہ عزوجل مدنی قافلوں میں صدائے مدینہ،بعدِ فجر مدنی حلقہ،مسجد درس،مدرسة المدینہ برائے بالغان میں پڑھنے،پڑھانے کی مدنی سوچ ،چوک درس،ہفتہ وار اجتماع میں اول تاآخر شرکت کی ترغیب،یومِ تعطیل اعتکاف ،مسجد اجتماع /تربیتی حلقے،کیسٹ اجتماع،علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت، 12ماہ،30دن،12دن اور 3دن کے مدنی قافلوں اور مدنی تربیتی کورس (63دن)مدنی قافلہ کورس (41دن)کی بھر پور ترغیب اورہاتھوں ہاتھ تیاری ، فکرِ مدینہ کے ذریعے مدنی انعامات پر عمل کی مدنی سوچ،سنتیں اور دعائیں سیکھنا،سکھانا،درس و بیان کی تربیت دینا،لینا یعنی مبلغین و معلمین کی تیاری ،انفرادی کوشش،دینی جذبے کی بیداری وغیرہ بہت کچھ ہے۔<BR>ہر اسلامی بھائی انفرادی کوشش سے مدنی قافلہ تیار کرسکتا ہے:امیرِ اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے عطا کردہ جدول پر عمل کرنے کے جذبے سے عمر بھر میں 12ماہ،ہر12ماہ میں 30دِن ،ہر30دِن میں 3دِن کے مدنی قافلے میں سفر کی نیت کر لیجئے اور دوسرے اسلامی بھائیوں پر انفرادی کوشش کرکے انہیں بھی مدنی قافلے میں سفر کے لئے تیار کیجئے ۔اگر ہر اسلامی بھائی روزانہ 2اسلامی بھائیوںکو مدنی قافلے کی دعوت دے تو مہینے کے 60 ہوئے ۔ 50فیصد کامیابی کی صورت میں30اسلامی بھائی یعنی 4قافلے ،25فیصد کامیابی کی صورت میں 15اسلامی بھائی 2قافلے اور صرف 12فیصد ہی کامیابی حاصل ہو جب بھی1مدنیقافلہ تیار ہوسکتا ہے۔ اگر ہر اسلامی بھائی انفرادی کوشش کرے تو ہر ماہ مدنی قافلہ سفر کروا سکتا ہے۔ <BR>مدنی قافلہ کے متعلق مفید معلومات حاصل کرنے کے لیے مدنی مذاکرہ نمبر10،12،21،22،32، 34،58،65، 66،74، 79،84، 85،86، 87، 88اور مدنی مذاکرہ نمبر91سُنیۓ۔امیرِ اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے رسائل'' جوشِ ایمانی،بھیانک اُونٹ ،بڈھا پجاری،ابوجہل کی موت پڑھیۓ، سُنیئے ،تقسیم کیجئے۔مکتبة المدینہ سے شائع ہونے والی کتاب ''انفرادی کوشش ''،''نصاب مدنی قافلہ '' ،''راہنمائے جدول برائے مدنی قافلہ ''کا مطالعہ کیجئے۔ 63دِن کا مدنی تربیتی کورس اور 41دِن کا مدنی قافلہ کورس کیجئے

Link to comment
Share on other sites

  • 1 month later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...