Kilk-e-Raza مراسلہ: 13 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 13 جولائی 2016 بریلوی رافضی بهن بھائ حنیف قریشی کا پیغام ڈنکے کی چوٹ په کهو هم رافضی هیں اپنے بڑوں کی باتوں کا جواب نہیں ہے تو آدھے آدھے کلپ لگا کر بڑے تیر مار رہے ہو۔۔ مفتی حنیف قریشی صاحب نے اس کا جواب پہلے سے دیا ہوا ہے۔ آپ کے بڑے جو کارنامےسرانجام دے گئے ہیں۔دیو باندیوں کو ان سے بھاگنے نہیں دیں گے۔۔۔ اب ایک بار پھر۔۔۔ دیوبندی اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں۔ شیعہ بھی اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں۔ دیوبندی شیعہ کو مسلمان کہتے ہیں جیسا کہ دیوبندیوں کے بڑوں کی کتب سے ثابت ہے۔۔۔اور مسلمان بھائی بھائی ہیں۔ چلو جی، دیوبندی شیعہ بھائی بھائی ثابت ہوگیا۔ اب جواب دو۔ دیوبندیوں کی تو کتب سے ثابت ہے کہ دیوبندی اور شیعہ بھائی بھائی ہیں۔جیسا کہ خود مولوی طارق جمیل نے کہا کہ تمام صحابہ کی تکفیر سے بندہ کافر نہیں ہوتا۔ میں خود نہیں کہتا بلکہ میں نے اپنے بڑوں کی کتابوں میں پڑھا ہے۔ ان بڑوں کی کتابوں کے اسکین اور حوالے اسلامی محفل پر موجود ہیں جس کا دیوبندی آج تک جواب نہیں دے سکے۔ اس لئے دیوبند اور شیعہ حضرات کی اکٹھی تصاویر لگائی جائیں تو اس کا صاف اور ایک ہی مطلب ہے جو ان کی کتب سے ثابت ہے۔۔ اگرآپ ہمارے علماء کی ملاقات وغیرہ کی تصاویر لگائیں گے تو آپ کو ثابت کرنا ہو گا کہ ان علماء کا شیعوں کے بارے میں وہی عقیدہ ہے۔۔ جیسا دیوبندیوں کا ہے۔ خالی تصویر سے بات نہیں چلے گی اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 13 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 13 جولائی 2016 Gangohi Sahib kaya kah rahy hean ? Humaray Ulma kaya kahtay aap ki naam nahad Sipha Sahba k baqool khud prh lo اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Haq3909 مراسلہ: 14 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 14 جولائی 2016 (ترمیم شدہ) اپنے بڑوں کی باتوں کا جواب نہیں ہے تو آدھے آدھے کلپ لگا کر بڑے تیر مار رہے ہو۔۔ مفتی حنیف قریشی صاحب نے اس کا جواب پہلے سے دیا ہوا ہے۔ Chalo jee kisa hi khatam: Edited 14 جولائی 2016 by Haq3909 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sag e Madinah مراسلہ: 14 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 14 جولائی 2016 Bhagoray deobandi yeh b dykh laina tha 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SaifUllah مراسلہ: 14 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 14 جولائی 2016 بریلوی دجل کا جواب اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sag e Madinah مراسلہ: 14 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 14 جولائی 2016 جھوٹوں پر اللہ کی لعنت مولوی رشید کے فتویٰ میں "نہ" کا لفظ خود دیوبندیوں نے ختم کیا جیسا کہ خالی جگہ سے ظاہر ہے۔ باقی باتوں کا جواب شیرِ مادر کی طرح ہضم کر گئے ہو اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SaifUllah مراسلہ: 14 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 14 جولائی 2016 جھوٹوں پر اللہ کی لعنت مولوی رشید کے فتویٰ میں "نہ" کا لفظ خود دیوبندیوں نے ختم کیا جیسا کہ خالی جگہ سے ظاہر ہے۔ باقی باتوں کا جواب شیرِ مادر کی طرح ہضم کر گئے ہو کتابت کی غلطی ٹھیک کی گئ هے بریلوی نهیں که اپنے بڑوں کی کتابیں تحریف کرتے رهیں تازه مثال ملفوظات کی تحریف اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nusratulhaq_92 مراسلہ: 14 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 14 جولائی 2016 (ترمیم شدہ) مفتی نعیم دیوبندی کا شیعہ کے بارے میں فتویٰ۔۔۔۔شیعہ کافر نہیں طارق جمیل دیوبندی اور شیعہ ۔۔۔دیوبندی کی زبانی اقرار طارق جمیل کی شیعہ نوازی دیکھنی ہو تو دیوبندیوں کی کتاب کلمۃ الہادی کامطالعہ کیجیے جس میں خود دیوبندیوں نے طارق جمیل کو شیعہ نواز اور شیعہ کے عقاید کے دفاع کرنے پر طارق جمیل کا خوب رگڑا لگایا ہے ۔۔ مکمل تفصیلی حوالہ جات کے لیے دیوبندی مولویوں کی کتاب کلمۃ الہادی کا مطالعہ کیجیے دیوبندیوں نے شیعہ کوماتمی جلوس کی اجازت دی۔۔ دیوبندیوں کے نزدیک تو خارجی ان کے بھاٗی ہیں۔۔۔۔روایت میں خارجی کا لفظ نہیں ہے لیکن دیوبندیوں نے خارجیوں کو اپنا بھاءی ثابت کرنے کے لیے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی طرف بھی جھوٹ منسوب کر دیا ۔۔۔۔۔بحرحال دیوبندیوں نے خارجیوں کو اپنا بھاءی تسلیم کیا ۔۔مبارک ہو ۔۔۔ Edited 14 جولائی 2016 by Nusratulhaq_92 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nusratulhaq_92 مراسلہ: 14 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 14 جولائی 2016 نعرے حیدری لگانے والے پر کفر کا فتوی لگایں لیکن پہلے نیچے اپنے مفتی کا کا حوالہ بھی دیکھ لیجیے ۔۔کہ اس فتوے کی زد میں کون کون آے گا۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sag e Madinah مراسلہ: 15 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 15 جولائی 2016 جزاک اللہ نصرت الحق بھائی دیو جی جو فتاوی رشیدیہ انڈیا سے چھپا اس کے الفاظ بھی دیکھو ملفظوظات میں جو ہوا وہ ناشر نے غلطی مان لی تھی۔۔لیکن آپ شاید اندھے ہیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kilk-e-Raza مراسلہ: 15 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 15 جولائی 2016 بریلوی دجل کا جواب دیوبندیوں کے دجل و فریب کا جواب سعیدی صاحب نے دوسرے ٹاپک میں پہلے سے دیا ہوا ہے جہاں سے دیوبندی آج تک فرار ہیں۔ وہاں ثابت کیا گیا ہے کہ یہ کتابت کی غلطی نہیں اور مراد تمام شیعہ ہیں۔ شیعہ کی اقسام نہیں۔ کیونکہ رشید گنگوہی نے واضح لفظوں میں کہا کہ جو حضرات تکفیر کرتے ہیں اور جو تکفیر نہیں کرتے۔ یہاں پر دو اقسام بیان کر کے اس نے کہا کہ بندہ بھی ان کی تکفیر نہیں کرتا۔۔ اور یہ" نہیں" کتابت کی غلطی کسی طرح بھی نہیں ہوسکتی۔ اول تو جملہ صحیح نہیں بنے گا۔ دوم دوسرے فتوے اس فتوے کے صحیح ہونے پر دلالت کرتے ہیں۔ اس لئے طارق جمیل نے اپنے بڑوں کی بات کو صحیح سمجھا اور مفتی نعیم کی دلیل تو ویڈیو کی صورت میں آچکی ہے۔ یہ ساجد دیوبندی جیسے کالے چھوٹے چیلے چمچے حضرات زبردستی کی غلط تاویلیں اور کتابت کی غلطی ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ ۔ جبکہ گنگوہی نے صاف کہا کہ صحابہ کی گستاخی گناہ کبیرہ ہے اور ایسا شخص صرف فاسق ہے مگر اہلسنت سے خارج نہیں ہوگا۔ کیا دیوبندیوں کے نزدیک گناہ کبیرہ کرنے والا اہلسنت سے خارج ہوتا ہے؟۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SaifUllah مراسلہ: 15 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 15 جولائی 2016 دیوبندیوں کے دجل و فریب کا جواب سعیدی صاحب نے دوسرے ٹاپک میں پہلے سے دیا ہوا ہے جہاں سے دیوبندی آج تک فرار ہیں۔ وہاں ثابت کیا گیا ہے کہ یہ کتابت کی غلطی نہیں اور مراد تمام شیعہ ہیں۔ شیعہ کی اقسام نہیں۔ کیونکہ رشید گنگوہی نے واضح لفظوں میں کہا کہ جو حضرات تکفیر کرتے ہیں اور جو تکفیر نہیں کرتے۔ یہاں پر دو اقسام بیان کر کے اس نے کہا کہ بندہ بھی ان کی تکفیر نہیں کرتا۔۔ اور یہ" نہیں" کتابت کی غلطی کسی طرح بھی نہیں ہوسکتی۔ اول تو جملہ صحیح نہیں بنے گا۔ دوم دوسرے فتوے اس فتوے کے صحیح ہونے پر دلالت کرتے ہیں۔ اس لئے طارق جمیل نے اپنے بڑوں کی بات کو صحیح سمجھا اور مفتی نعیم کی دلیل تو ویڈیو کی صورت میں آچکی ہے۔ یہ ساجد دیوبندی جیسے کالے چھوٹے چیلے چمچے حضرات زبردستی کی غلط تاویلیں اور کتابت کی غلطی ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ ۔ جبکہ گنگوہی نے صاف کہا کہ صحابہ کی گستاخی گناہ کبیرہ ہے اور ایسا شخص صرف فاسق ہے مگر اہلسنت سے خارج نہیں ہوگا۔ کیا دیوبندیوں کے نزدیک گناہ کبیرہ کرنے والا اہلسنت سے خارج ہوتا ہے؟۔ آپ قیامت تک ثابت نهیں کر سکتے که اھلسنت والجماعت دیوبند نے شیعه روافض کو مسلمان لکھا هو مولانا رشید احمد گنگوهی رح نے روافض کی تکفیر کی هے جسکے سکین پیجز اوپر دے چکا هوں اگر آپ خود ڈینائیل موڈ پے هیں تو کچھ نهیں کیا جا سکتا مولانا طارق جمیل نے رجوع کرتے هوۓ کها که تکفیر صحابه کفر بواحا هے یه عبارت میری نظر سے نهیں گزری ماننے والے کے لیے اتنا بهت هے نا ماننے والا بے شک ضد پے قائم رهے کیا فرق پڑتا هے آپکے مناظر تو رافضیوں کی طرح کهتے هیں no Muavia معازالله گھر کی خبر لیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sag e Madinah مراسلہ: 15 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 15 جولائی 2016 حنیف قریشی صاحب نے اپنے مؤقف کی وضاحت کر دی تھی جسکا ثبوت اوپر موجود ہے رشید گنگوہی کا فتویٰ جو انڈیا سے چھپا تھا اس میں " نہ" کا لفظ موجود ہے۔اس کے علاوہ اور بہت سے حوالہ جات دیے جا چکے جس سے چشم پوشی کرنا آپ جیسے مکار دیوبندی کو ہی زیبا دیتا ہے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SaifUllah مراسلہ: 15 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 15 جولائی 2016 (ترمیم شدہ) حنیف قریشی صاحب نے اپنے مؤقف کی وضاحت کر دی تھی جسکا ثبوت اوپر موجود ہے رشید گنگوہی کا فتویٰ جو انڈیا سے چھپا تھا اس میں " نہ" کا لفظ موجود ہے۔اس کے علاوہ اور بہت سے حوالہ جات دیے جا چکے جس سے چشم پوشی کرنا آپ جیسے مکار دیوبندی کو ہی زیبا دیتا ہے ¿عرفان شاه نے جو اسکی مٹی پلید کی تھی بھول گۓ Edited 15 جولائی 2016 by SaifUllah اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sag e Madinah مراسلہ: 15 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 15 جولائی 2016 حنیف قریشی صاحب کے مؤقف پیش کرنے کے بعد ایسی ویڈیوز اپلوڈ کرنا جو کہ اسکے مؤقف پیش کرنے سے پہلے کی ہوں عجیب احمقانہ اور بچگانہ سوچ ہے۔اللہ ہدایت دے ایسی بیمار ذہنیت کو اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kilk-e-Raza مراسلہ: 15 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 15 جولائی 2016 آپ قیامت تک ثابت نهیں کر سکتے که اھلسنت والجماعت دیوبند نے شیعه روافض کو مسلمان لکھا هو مولانا رشید احمد گنگوهی رح نے روافض کی تکفیر کی هے جسکے سکین پیجز اوپر دے چکا هوں اگر آپ خود ڈینائیل موڈ پے هیں تو کچھ نهیں کیا جا سکتا مولانا طارق جمیل نے رجوع کرتے هوۓ کها که تکفیر صحابه کفر بواحا هے یه عبارت میری نظر سے نهیں گزری ماننے والے کے لیے اتنا بهت هے نا ماننے والا بے شک ضد پے قائم رهے کیا فرق پڑتا هے آپکے مناظر تو رافضیوں کی طرح کهتے هیں no Muavia معازالله گھر کی خبر لیں ہمیں قیامت تک ثابت کرنے کی ضرورت ہی نہیں جب ایک چیز آپ کی اپنی کتب سے Already ثابت ہے۔۔اور ہمارے پاس اتنا فضول وقت بھی نہیں ہے۔۔سعیدی صاحب کی پوسٹ سے ایک بار پھر آپ کی مٹی پلید کیے دیتے ہیں۔ برادرم سعیدی صاحب کی ایک پرانی پوسٹ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AbuAhmad مراسلہ: 30 ستمبر 2017 Report Share مراسلہ: 30 ستمبر 2017 JUI Fazlo Disesel vs Ali Sheir haidri SSP اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Noor-e-hidayat مراسلہ: 8 نومبر 2019 Report Share مراسلہ: 8 نومبر 2019 Lamha e fikriya, aj ham muslim sirf friqa wariyat mn lagy hiuwy hain or islami taaleemat ko bhol chuky hain Jab keh islami taaleemat hamen etefaaq or etehaad ki taleemat deti hain na k firqA wariyat اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔