Jump to content

Deobandi Shia Behn Bhai (New)

Sunni Fighter

تجویز کردہ جواب

  • 4 years later...

 جناب۔۔ دیوبندیوں کی تو کتب سے ثابت ہے کہ دیوبندی اور شیعہ بھائی بھائی ہیں۔جیسا کہ خود مولوی طارق جمیل نے کہا کہ تمام صحابہ کی تکفیر سے بندہ کافر نہیں ہوتا۔ میں خود نہیں کہتا بلکہ میں نے اپنے بڑوں کی کتابوں میں پڑھا ہے۔ ان بڑوں کی کتابوں کے اسکین اور حوالے اسلامی محفل پر موجود ہیں جس کا دیوبندی آج تک جواب نہیں دے سکے۔ اس لئے دیوبند اور شیعہ حضرات کی اکٹھی تصاویر لگائی جائیں تو اس کا صاف اور ایک ہی مطلب ہے جو ان کی کتب سے ثابت ہے۔۔ اگرآپ ہمارے علماء کی ملاقات وغیرہ کی تصاویر لگائیں گے  تو آپ کو ثابت کرنا ہو گا کہ ان علماء کا شیعوں کے بارے میں وہی عقیدہ ہے۔۔ جیسا دیوبندیوں کا ہے۔ خالی تصویر سے بات نہیں چلے گی ۔

Link to comment
Share on other sites

بریلوی اور شیعه کے عقائد ایک جیسے هیں اور انکا اتحاد بھی دیکھا جا سکتا هے پھر بھی الٹا چور کوتوال کو کے مصداق شور ڈالا هوا هے

آپکے شمشیر اعلی حضرت تو حضرت امیر معاویه رض کی گستاخی کر چکے هیں اور بقول آپکے پیر انگلینڈی تفضیلی هے اسکی تعزیم بھی کرتے هیں

اپنے گھر کی خبر لیجئیے ساری دنیا کو پتا هے آپکے اور شیعه کے بھائ چارے کا

Link to comment
Share on other sites

خالی تصویری ملاقات عقائد ایک جیسے ہونے کا نام نہیں۔ آج کل آپ کے دیوبندی علماء جیسے مولوی طارق جمیل کا بیٹا مولوی آزاد جمیل بھی عامر لیاقت اور دیگر شیعہ علماء کے ساتھ بیٹھا ہوتا ہے۔ اسطرح دیگر دیوبندی علماء بھی۔ تو اس پر بھی کچھ تبصرہ کریں۔

اور  اصل بات پھر وہی ہے۔

 دیوبندیوں کی تو کتب سے ثابت ہے کہ دیوبندی اور شیعہ بھائی بھائی ہیں۔جیسا کہ خود مولوی طارق جمیل نے کہا کہ تمام صحابہ کی تکفیر سے بندہ کافر نہیں ہوتا۔ میں خود نہیں کہتا بلکہ میں نے اپنے بڑوں کی کتابوں میں پڑھا ہے۔ ان بڑوں کی کتابوں کے اسکین اور حوالے اسلامی محفل پر موجود ہیں جس کا دیوبندی آج تک جواب نہیں دے سکے۔ اس لئے دیوبند اور شیعہ حضرات کی اکٹھی تصاویر لگائی جائیں تو اس کا صاف اور ایک ہی مطلب ہے جو ان کی کتب سے ثابت ہے۔۔ اگرآپ ہمارے علماء کی ملاقات وغیرہ کی تصاویر لگائیں گے  تو آپ کو ثابت کرنا ہو گا کہ ان علماء کا شیعوں کے بارے میں وہی عقیدہ ہے۔۔ جیسا دیوبندیوں کا ہے۔ خالی تصویر سے بات نہیں چلے گی ۔

پهلی بات یه که آزاد جمیل مولانا صاحب کے بیٹے نهیں هیں یه آپکا جھوٹ هے

قبر پرستی,عرس و میلے,غیر الله سے بلا اسباب مدد,غیر الله کے لیے عالم الغیب و حاضر ناضر کا عقیده,نعره حیدری,تیسری عید,وغیره یه سب شیعه اور بریلوی مشترکات هیں

زرا بتائیں اھلسنت والجماعت دیوبند کا کونسا عقیده شیعه سے ملتا هے??

ادھر ادھر کی بونگیاں نہ ماریں۔۔ جو بات کی گئی ہے اس کا جواب دیں۔ معمولات اہلسنت پر دیوبندیوں کو ہر بار منہ کی کھانی پڑی۔ پھر بھی دیگر ٹاپکس موجود ہیں جب بھی ہمت ہو تو آئیں اورقرآن و حدیث سے بات کریں پھر ہم آپ کو بتائیں گے کہ تمہارے شرک کا فتوی کہاں تک جاتا ہے۔ اس ٹاپک میں خلط مبحث  کرنے کی بجائےاصل بات کا جواب دیں۔

 دیوبندیوں کی تو کتب سے ثابت ہے کہ دیوبندی اور شیعہ بھائی بھائی ہیں۔جیسا کہ خود مولوی طارق جمیل نے کہا کہ تمام صحابہ کی تکفیر سے بندہ کافر نہیں ہوتا۔ میں خود نہیں کہتا بلکہ میں نے اپنے بڑوں کی کتابوں میں پڑھا ہے۔ ان بڑوں کی کتابوں کے اسکین اور حوالے اسلامی محفل پر موجود ہیں جس کا دیوبندی آج تک جواب نہیں دے سکے۔ اس لئے دیوبند اور شیعہ حضرات کی اکٹھی تصاویر لگائی جائیں تو اس کا صاف اور ایک ہی مطلب ہے جو ان کی کتب سے ثابت ہے۔۔ اگرآپ ہمارے علماء کی ملاقات وغیرہ کی تصاویر لگائیں گے  تو آپ کو ثابت کرنا ہو گا کہ ان علماء کا شیعوں کے بارے میں وہی عقیدہ ہے۔۔ جیسا دیوبندیوں کا ہے۔ خالی تصویر سے بات نہیں چلے گی ۔

Link to comment
Share on other sites

Ghair Haq Bhagoray Sahib g...Zara yeh b to batao k in main say kis aalim nay shia k aqaid ko theek kaha hy??Aur last pic jo attach ke hay tum nay us main kon sa aalim shia hay??Shia news k page say kisi nay koi pic upload ke to kya is say sabit ho gya k shia sunnion k hamdard hain...Deobandion main to aqal nam ke lagta koi cheez baqi nahi 

Link to comment
Share on other sites

Ghair Haq Bhagoray Sahib g...Zara yeh b to batao k in main say kis aalim nay shia k aqaid ko theek kaha hy??Aur last pic jo attach ke hay tum nay us main kon sa aalim shia hay??Shia news k page say kisi nay koi pic upload ke to kya is say sabit ho gya k shia sunnion k hamdard hain...Deobandion main to aqal nam ke lagta koi cheez baqi nahi

بریلوی اور شیعه کے عقائد ایک جیسے هیں اور انکا اتحاد بھی دیکھا جا سکتا هے پھر بھی الٹا چور کوتوال کو کے مصداق شور ڈالا هوا هے

آپکے شمشیر اعلی حضرت تو حضرت امیر معاویه رض کی گستاخی کر چکے هیں اور بقول آپکے پیر انگلینڈی تفضیلی هے اسکی تعزیم بھی کرتے هیں

اپنے گھر کی خبر لیجئیے ساری دنیا کو پتا هے آپکے اور شیعه کے بھائ چارے کا

قبر پرستی,عرس و میلے,غیر الله سے بلا اسباب مدد,غیر الله کے لیے عالم الغیب و حاضر ناضر کا عقیده,نعره حیدری,تیسری عید,وغیره یه سب شیعه اور بریلوی مشترکات هیں

زرا بتائیں اھلسنت والجماعت دیوبند کا کونسا عقیده شیعه سے ملتا هے??

بریلوی شیعه اتحاد کوئ ڈھکی چھپی بات نهیں

آج بھی ثروت اعجاز اور حامد رضا جیسے بریلوی زعما شیعه کی گود میں بیٹھے هیں

پھر بھی بےشرمی سے اهلحق پے الزام دیتے هیں

کیا پدی کیا پدی کا شوربا

Edited by SaifUllah
Link to comment
Share on other sites

o jnab Writen Saboot dean ?

Mulaqat tow aap ka Ulma b karty hean .....

تصویریں لگا کر عنوان قائم کیا آپنے پھر آپکو آپکے هی انداز میں جواب دیا گیا

ثبوت تو آپ دیں که اهلسنت والجماعت دیوبند کے کس عالم نے شیعه کے عقاید کو ٹھیک کها? یا شیعه کو بھائ قرار دیا? کس جماعت نے شیعه سے اتحاد کیا?

Link to comment
Share on other sites

Deo g ghussay say lal peelay na hon.Hamid Raza sb say un k baray bhai bra'at ka ailan kar chukay hain

Haneef Querwshi nay apnay moaqaf ke wazahat kar de the.Agar phir b woh tafzeli Abdul Qadir Shah k hath chomta to us ka hamaray sath koi taulaq nahi

Aur aap jo mumaslat ham Ahlesunnat ko shion k sath day rahay hain to istimdad to Haji ImdadUllah Mahajar Makki Sb nay b ke.Ghaib ke khabrain to ap k molvi b buhat dytay rahay.

Zara shion k muta'alaq apnay Kutb ka fatwa to paste karain

Link to comment
Share on other sites

Deo g ghussay say lal peelay na hon.Hamid Raza sb say un k baray bhai bra'at ka ailan kar chukay hain

Haneef Querwshi nay apnay moaqaf ke wazahat kar de the.Agar phir b woh tafzeli Abdul Qadir Shah k hath chomta to us ka hamaray sath koi taulaq nahi

ابھی کچھ سوال هی پوچھے آپ تلملا اٹھے

حامد رضا اور حنیف قریشی کے بارے میں اپنے علماء کا موقف پیش کرو خالی تمهارے کهنے سے بات نهیں بنے گی بریلویوں کی پرانی عادت هے جواب نا هو تو اپنے هی اکابر کو ماننے سے انکار کردیتے هیں

Link to comment
Share on other sites

ابھی کچھ سوال هی پوچھے آپ تلملا اٹھے

حامد رضا اور حنیف قریشی کے بارے میں اپنے علماء کا موقف پیش کرو خالی تمهارے کهنے سے بات نهیں بنے گی بریلویوں کی پرانی عادت هے جواب نا هو تو اپنے هی اکابر کو ماننے سے انکار کردیتے هیں

دیوبندیوں کو ذرا بھر شرم نہیں آتی۔مگر  بھاگنے ہم تمہیں نہیں دیں گے۔

 دیوبندیوں کی تو کتب سے ثابت ہے کہ دیوبندی اور شیعہ بھائی بھائی ہیں۔جیسا کہ خود مولوی طارق جمیل نے کہا کہ تمام صحابہ کی تکفیر سے بندہ کافر نہیں ہوتا۔ میں خود نہیں کہتا بلکہ میں نے اپنے بڑوں کی کتابوں میں پڑھا ہے۔ ان بڑوں کی کتابوں کے اسکین اور حوالے اسلامی محفل پر موجود ہیں جس کا دیوبندی آج تک جواب نہیں دے سکے۔ اس لئے دیوبند اور شیعہ حضرات کی اکٹھی تصاویر لگائی جائیں تو اس کا صاف اور ایک ہی مطلب ہے جو ان کی کتب سے ثابت ہے۔۔ اگرآپ ہمارے علماء کی ملاقات وغیرہ کی تصاویر لگائیں گے  تو آپ کو ثابت کرنا ہو گا کہ ان علماء کا شیعوں کے بارے میں وہی عقیدہ ہے۔۔ جیسا دیوبندیوں کا ہے۔ خالی تصویر سے بات نہیں چلے گی ۔

Link to comment
Share on other sites

هر بار منه کی کھانے کے بعد کهتے هیں اب کی مار یهی حال اس کالک رضا کا هے

اگر زرا بھی غیرت اور شرم هے تو ثابت کرو که علماء دیوبند نے شیعه کو بھائ کها حواله دو کتاب کا لیکن وه بریلوی هی کیا جو جھوٹ نه بولے

 دیوبندی اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں۔ شیعہ بھی اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں۔ دیوبندی شیعہ کو مسلمان کہتے ہیں جیسا کہ دیوبندیوں کے بڑوں کی کتب سے ثابت ہے۔۔۔اور مسلمان بھائی بھائی ہیں۔ چلو جی، دیوبندی شیعہ بھائی بھائی  ثابت ہوگیا۔ اب جواب دو۔

 دیوبندیوں کی تو کتب سے ثابت ہے کہ دیوبندی اور شیعہ بھائی بھائی ہیں۔جیسا کہ خود مولوی طارق جمیل نے کہا کہ تمام صحابہ کی تکفیر سے بندہ کافر نہیں ہوتا۔ میں خود نہیں کہتا بلکہ میں نے اپنے بڑوں کی کتابوں میں پڑھا ہے۔ ان بڑوں کی کتابوں کے اسکین اور حوالے اسلامی محفل پر موجود ہیں جس کا دیوبندی آج تک جواب نہیں دے سکے۔ اس لئے دیوبند اور شیعہ حضرات کی اکٹھی تصاویر لگائی جائیں تو اس کا صاف اور ایک ہی مطلب ہے جو ان کی کتب سے ثابت ہے۔۔ اگرآپ ہمارے علماء کی ملاقات وغیرہ کی تصاویر لگائیں گے  تو آپ کو ثابت کرنا ہو گا کہ ان علماء کا شیعوں کے بارے میں وہی عقیدہ ہے۔۔ جیسا دیوبندیوں کا ہے۔ خالی تصویر سے بات نہیں چلے گی 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...