Jump to content

Alfadl-Ul-Mohibi Urdu الفضل الموہبی


Eccedentesiast

تجویز کردہ جواب

السّلام و علیکم  بھائی

 

جزاک اللہ خیراً

 

اس کا مطلب ہے توحیدی بھائی نے اس کا عربی ورزن اپلوڈ اور شیئر کیا تھا۔ میں نے اُن سے درخواست کی تھی کہ کتاب کے بارے میں کچھ وضاحت بھی کردیں۔ خیر آپ نے میری مشکل آسان کردی۔

 

بہت شکریہ آپ دونوں حضرات کا۔

 

اللہ حافظ

 

 

Link to comment
Share on other sites

On 1/10/2012 at 5:58 PM, Ghulam.e.Ahmed said:

 

السّلام و علیکم

جزاک اللہ خیراً

 

اس کا مطلب ہے توحیدی بھائی نے اس کا عربی ورزن اپلوڈ اور شیئر کیا تھا۔ میں نے اُن سے درخواست کی تھی کہ کتاب کے بارے میں کچھ وضاحت بھی کردیں۔ خیر آپ نے میری مشکل آسان کردی۔

 

بہت شکریہ آپ دونوں حضرات کا۔

 

اللہ حافظ

 

 

 

 

WaAlaikumussalam , Kitab Rasail-e-Ftawa Razawia Say Risalay Ka Mukhtasar Taruf :

 

اَلْفَضْلُ الْمَوْھِبِیُّ فِیْ مَعْنٰی اِذَا صَحَّ الْحَدِیْثُ فَھُوَ مَذْھَبِیْ (۱۳۱۳ھ)غیر تاریخی نام۔

 

﴿فضلِ (الٰہی) کا عطیہ (امام ابو حنیفہ علیہ الرحمۃ کے اس قول کے) معنی میں کہ جب کوئی حدیث صحت کو پہنچے تو وہی میرا مذہب ہے)

 

جدید جلد:۲۷، ص:۶۱ تا ۸۸۔

 

 

اقسامِ حدیث کی صحت اثری و عملی اور مولوی نذیر حسین دہلوی کی جہالت کا بیان؛ نیز امامِ اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے قول اِذَا صَحَّ الْحَدِیْثُ فَھُوَ مَذْھَبِیْ (جب کوئی حدیث صحیح ثابت ہوجائے تو وہی (حدیث) میرا مذہب ہے) کا درست مفہوم

 

[نوٹ: اس رسالے کا تاریخی نام ’’اَعَزُّ النِّکَاتِ بِجَوَابِ سُوَالِ اَرْکَاتَ (۱۳۱۳ھ)‘‘ ہے۔]

 

 

 

 

 

 Wesay 1st post main Upload ki gayi Urdu version k shuroo main kitab ka taruf bhi paisha kia gya .. aap kitab download kar k parhain wzahat shuroo main di gayi hay isleay main nay wzahat naheen likhi thi.

 

 

Jazak Allah Azawajal

Link to comment
Share on other sites

  • 1 year later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...