Khak e Paa e Saif مراسلہ: 5 جنوری 2012 Report Share مراسلہ: 5 جنوری 2012 وحدت الوجود کیا ہے؟ میں اسکے بارے میں تفصیل جاننا چاہتا ہوں۔ میں نے کچھ لوگوں کو یہ کہتے سنا ہے کہ حضرت بھلے شاہ رحمتہ اللہ علیہ [معاذ اللہ] کافر تھے؟ اس بنا پر کہ وہ وحدت الوجود کے قائل تھے، یہ بھی الزام لگاتے ہیں کہ انھوں نے اسلامی عقائد اور عبادات کا انکار کیا؟ براہ مہربانی مجھے جلد از جلد اور تفصیل سے جواب دیجئے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 6 جنوری 2012 Report Share مراسلہ: 6 جنوری 2012 (ترمیم شدہ) السّلام و علیکم جناب، آپ کے لیئے یہاں لنک دے رہا ہوں اِسے پڑھ لیں، یہاں اسی موضوع پر علّامہ احمد سعید کاظمی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب کا لنک بھی موجود ہے جس سے بہت سے شبہات کا ازالہ بھی ممکن ہے۔ اہلِ وہابیہ نے تو فتوے ایسے صادر فرمائے ہیں جیسے مفت کی ملی ریوڑیاں بانٹ رہے ہوں، یہ فتویٰ تو بے دریغ ان لوگوں نے اہلِ حق ، اہلِ دل حضرات پر داغے ہیں۔ اللہ ہم سب کو ایسے لوگوں کے شرّ سے محفوظ رکھے۔۔ آمین جزاک اللہ Link here... Aqeeda Wahdat Ul Wajood . Edited 6 جنوری 2012 by Ghulam.e.Ahmed اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 6 جنوری 2012 Report Share مراسلہ: 6 جنوری 2012 http://www.islamieducation.com/ur/%D8%AA%D8%B5%D9%88%D9%81/wahdatul-wajood-kiya-hai.html اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 6 جنوری 2012 Report Share مراسلہ: 6 جنوری 2012 http://www.islamimehfil.com/index.php?/topic/7726-bulhe-shah/ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔