Toheedi Bhai مراسلہ: 5 جنوری 2012 Report Share مراسلہ: 5 جنوری 2012 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 5 جنوری 2012 Report Share مراسلہ: 5 جنوری 2012 (ترمیم شدہ) جزاک اللہ خیراً توحیدی بھائی اگر اِس کا اُردو ترجمہ بھی یہاں دے دیں تو مجھ جیسے کم عقل لوگوں کو بھی سمجھ آجائیگا کہ اُس وہابی نے کیا لکھا ہے۔ آپ نے پوسٹ کیا ہے اس لیئے یہ تو سمجھ آگیا کہ واقعی کوئی بہت ہی کام کی بات ہے مگر ترجمہ نہ ہونے کی وجہ سے وہ بات سمجھنے سے قاصر ہوں۔ اللہ اپنے حبیبِ پاک کی نعلینِ پاک کے صدقے آپ کے علم و عمر میں اضافہ فرمائے اور اہلِ سنّت کو آپ جیسے لوگوں سے مزیّن و منوّر رکھے آمین Edited 5 جنوری 2012 by Ghulam.e.Ahmed اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AhleSunnat مراسلہ: 5 جنوری 2012 Report Share مراسلہ: 5 جنوری 2012 بھائی اس حصے کا جو میری پوسٹ میں منسلک ہے یہ مفہوم ہے ۔ بت پرست چاھے وہ کسی زمانے کے ہوں سب ایک ہی ملت ہیں جنھیں مختلف ناموں سے شیطان اپنے پیروکاروں میں مشھور کرتا ہے۔ جیسے توحید تمام انبیائے مرسلین کی زبان (شریعت) میں درحقیقت ایک ہی ہے. اور ( جھوٹے مشرکین کے گمان میں) بت حجر کا ہو یا شجر کا ُاس کی اس سے اوّلین بڑائی ہے ہی کیا کہ وہ باعث برکت ھے۔ جو اسے کسی ولی کی طرف منسوب کرتا ہے : لات یا عزٰی یا دیگر جنھیں لوگوں نے اپنے زعم میں نے رب اور انسان کے درمیان واسطہ سمجھا اوراپنے رب کی اولاد ٹھرایا کہ یہ سب اس کے نور سے ہیں۔ پس قبر معظم و مقدس بت کے ہر معنی کے اعتبار سے بت ہے اگر کہ لوگ سمجھیں کیونکہ دور جاھلیت میں بت سب اولیاء کے ناموں پر ہی تھے جیسا کہ اللہ عزوجل نے قرآن میں بے شمار بار ذکر کیا۔ ہرچند کہ عرب اللہ عزوجل کی قسم اٹھا کر کہا کرتے کہ وہ سیدھے راستے پر ہیں مشرک نہیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kaamran مراسلہ: 6 جنوری 2012 Report Share مراسلہ: 6 جنوری 2012 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 9 جنوری 2012 Report Share مراسلہ: 9 جنوری 2012 جزاک اللہ خیراً آپ لوگوں نے ہمیں سمجھانے میں مدد فرمائی۔ اصل میں اس بات کو جو حدیثِ مبارکہ کامران بھائی نے یہاں کوٹ کی قبر انور کی زیارت والی اس کو وہ لوگ بھی مانتے ہیں اور باقاعدہ لوگوں کو ، جس حد تک بھی صحیح، زیارت کا موقع بھی فراہم کرتے ہیں، ان زیارت کرنے والوں میں خود یہ لوگ بھی شامل ہیں۔ ہم نے یہ سب خود اپنے سر کی آنکھوں سے مشاہدہ کیا ہے۔ حاصل کلام یہ ہوا کہ قبرِ انور کو بُت ماننے کے باوجود زیارت کرتے بھی ہیں اور کرواتے بھی ہیں۔ یہ تو اِن کا سراسر دوغلہ پن ہے اِس سے یہ لوگ کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں ؟ اللہ حافظ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔