Jump to content

قرآن کو بطورشفاء پشاب سے اور خون سے لکھنا جائز؟


Kaamran

تجویز کردہ جواب

نجدی اعتراض کرتے ھے کہ فقہ حنفی میں معاز اللہ قرآن کو بطور شفاء پشاب سے اور خون سے لکھنا جائز ھے برائے کرم اس کا تفصیلی جواب عطا فرما دے

 

img504799687.jpg

 

 

کامران صاحب مجھے آپ کے دیے گئے

 

سکین صفحہ کی عبارت تو پڑھی نہیں جا سکی البتہ آپ نے

 

جوتحریر کیا ہے

 

اس حوالے سے جواب دیں کہ کیا ان وھابی نجدیوں کے ہاں

 

پیشاب پینا جائز ہے ؟؟؟

 

فتویٰ ملاحظہ فرمائیں

 

 

 

1.GIF

Link to comment
Share on other sites

سنی ڈیفنڈر بھائی آپ نے جو ان نجدیوں کا دیکھایا وہ بے شک صیح ھے یہ نجدی واقع اتنے خبیث اور گندے ھے کہ ان کو اپنی گندگی ںظر نہیں آتی اور دوسرں پر کیچڑ اُچھالتے ھے ان کے نزدیک پشاب منی خنزیر کتا سانپ اور پتہ نہیں کیا کیا حلال اور پاک ھے ے

بھائی میں نے جو نجدیوں کا اعتراض یہاں پیش کیا یہ کوئی نیا اعتراض نہیں ھے بلکہ یہ حنیف قریشی صاحب کے مناظرے میں طالب زیدی نے بھی کیا تھا اور اسی طرح یہ خبیث کافی میسنجرز اور فیس بک وغیرہ پر یہ اعتراض لوگوں کو غلط مطلب کے ساتھ دیکھاتے ھے اور گمراہ کرتے ھے میرا صرف یہ مقصد ھے کہ یہاں سے ان اعتراضات کا جواب لے کر ہر جگہ پہنچایا جائے اور نجدیوں کی گمراہی سے عوام کو بچایا جائے اگر آپ کی نظر میں کوئی اپنی ایسی ویب سائٹ ھے جہاں ان اعتراضات کے جوابات موجود ھے تو اُس کا لنک سینڈ کر دے یہاں اس ویب سائٹ پر ماشاء اللہ کافی ایسی عِلمی شخصیات ھے جو زبردست جواب دیتی ھے اللہ عزوجل اُن کے علم میں مزید برکت عطا فرمائے اور اُن کا سایہ ہم پر قائم رکھے امین

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...