Khak e Paa e Saif مراسلہ: 23 دسمبر 2011 Report Share مراسلہ: 23 دسمبر 2011 بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔۔۔ الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ السلام علیکم۔ مجھے ان سوالات کے جوابات میں مدد چاہیے۔ اگر فتوی کی صورت میں ہوں تو بہت اچھا ہو گا۔ کیا کسی بدمذہب کی اذان کا جواب دیا جا سکتا ہے؟ کیا آج کل کے نافذ سیاسی نظام میں کسی لیڈر کو ووٹ دیا جا سکتا ہے؟ حالانکہ لیڈر اسلامی لحاظ سے زیادہ با عمل نہ ہو لیکن ملک کی ترقی کے بارے میں مخلص ہو۔ اگر کسی کو استنجا کے بعد وضو یا نماز کے دوران قطرہ گر جانے کا مسئلہ ہمیشہ ہو تو وہ کیا کرے؟ اگر اکثر نماز میں کوئی فرض یا واجب چیز بھول جانے کا مسئلہ ہو تو کیا کیا جائے؟ جبکہ یاد بھی نہ رہے کہ وہ کیا بھول گیا ہے۔ کیا کسی ایسے شخص کی پیچھے جماعت نماز ادا کی جا سکتی ہے جو اپنی شلوار یا پائنچوں کو موڑ کر نماز پڑھائے؟ جزاک اللہ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 24 دسمبر 2011 Report Share مراسلہ: 24 دسمبر 2011 WaAlaikumusslam, Quesntion No.2 ka answer mujhay maloom naheen. کیا کسی بدمذہب کی اذان کا جواب دیا جا سکتا ہے؟ Ji Naheen, bazmazhab ki azan , azan hi naheen hay. Han Albatta Allah Azawajal aor Nabi Pak k Ism-e-Mubarak Sun kar Talmat-e-Tazeemi jesay aor Durood Shareef jesay Parhna chaheay. www.islamimehfil.com/index.php?/topic/16209-book-badmazhab-ki-azan-ka-hukum/ اگر کسی کو استنجا کے بعد وضو یا نماز کے دوران قطرہ گر جانے کا مسئلہ ہمیشہ ہو تو وہ کیا کرے؟ http://www.islamimehfil.com/index.php?/topic/16210-jink-ka-wuzu-na-rehta-ho/ اگر اکثر نماز میں کوئی فرض یا واجب چیز بھول جانے کا مسئلہ ہو تو کیا کیا جائے؟ جبکہ یاد بھی نہ رہے کہ وہ کیا بھول گیا ہے۔ Agar to 1,2 bar aesa ho to nmaz duhra leni chaheay , agar aksar aesa hota ho to is par tawajuh na dain , yeh shaitan ki traf say waswasa hay. Bas saheeh tareeqay say apni nmaz parhain aor phir in waswason ki traf dhyan na dain. کیا کسی ایسے شخص کی پیچھے جماعت نماز ادا کی جا سکتی ہے جو اپنی شلوار یا پائنچوں کو موڑ کر نماز پڑھائے؟ Aesi halat main nmaz ada karna keh shalwar muri hui ho makrooh-e-tahreemi hay aor is nmaz ka iada wajib hay... Lihaza aesay shaksh ko imam naheen bnana chaheay aor aesay ki iqteda main nmaz ada na ki jaye. http://www.islamimehfil.com/index.php?/topic/16211-namaz-kay-doran-kapray-morna-urasna-aor-latkana/ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔