Shareef Raza مراسلہ: 13 دسمبر 2011 Report Share مراسلہ: 13 دسمبر 2011 ............ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Usman.Hussaini مراسلہ: 13 دسمبر 2011 Report Share مراسلہ: 13 دسمبر 2011 Bhai kiya ye kam book ke shakal me mukamal ho gaya hay? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Shareef Raza مراسلہ: 13 دسمبر 2011 Author Report Share مراسلہ: 13 دسمبر 2011 السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی بھائی ان دونوں مصنفین کی کتابیں شائع ہوگئیں ہیں مولانا محمد عیسیٰ رضوی کی کتاب تو انڈیا کے دارلقلم دہلی سے شائع ہوچکی ہے جبکہ مولانا حنیف خان صاحب کی کتاب جو کہ کافی ضخیم ہے ۱۰جلدوں میں پاک و ہند دونوں سے شائع ہوئی ہے پاکستان میں شبیر برادرز لاہور سے شائع ہوئی ۱ جلد مقدمہ پر مشتمل ہے باقی ۲ ۳ ۴ ۵ احادیث پر مشتمل ہے جن میں احادیث نقل کرنے کے بعد فوائد بھی نقل کئے ہیں اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کی کتب سے ، اورجلد۶ فہارس پر مشتمل ہے جس میں عربی اردو فہارس دونوں جمع ہیں ۷ کتاب الشتیٰ پر یعنی متفرق احادیث اس میں جمع ہیں ۱۰،۹،۸، تفسیر پر مشتمل ہے جس میں اعلیٰ حضرت نے فتاویٰ رضویہ اور دیگر کتب میں جہاں قرآ ن پاک کی آیت کی تفسیر نقل کی ہے اس کو جمع کیا ہے۔ اور جامع الاحادیث کو نیٹ پر اعلیٰ حضرت نیٹ ورک ڈاٹ او آر جی سے مطالعہ کیا جاسکتا ہے۔ نیز ان دوکتابوں کی مقبولیت کے بعد بہارشریعت میں موجود احادیث بھی تخریج کی صورت میں آچکی ہیں بنام :امجد الاحادیث۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔