Jump to content

علامہ عبدالقاھر جرجانی علیہ الرحمہ اور ان کا موقف


Abu.Huzaifa

تجویز کردہ جواب

  • 3 weeks later...

میرے پاس علامہ سید غلام جیلانی صاحب کی کتاب ہے البشیر بشرح المنیر۔ اب اسکا اور جو اوپر مکالہ میں جس کتاب کا نام لیا گیا ہے، دونوں کے نام ملتے جلتے ہیں مگر پتہ نیہں کے یہی کتاب ہے کے کوئی اور۔

 

اس کتاب میں تو شاہ صاحب نے سیبویہ کو امام کہ کر پکارہ ہے۔ اگر ان کو معتزلہ سمجھتے تو امام کیوں کہتے؟

 

مگر اس البشیر الکامل سے میں واقف نہیں ہوں۔

Edited by Amin_Riaz
Link to comment
Share on other sites

البشیر الکامل شرح مائۃ عامل کی شرح ہے۔ یہ بھی حضرت موصوف سید جیلانی صاحب کی ہے۔امام جو کہا ہے اس سے مراد امام النحو ہے۔مراد نحو میں ماہر ہے ،کہ اس کے بیان کردہ اصولوں سے رہنماہی لی جاتی ہے۔ جس طرح کسی کتاب کو لکھنے والے کو مصنف کا درجہ دیا جاتا ہے ۔اسی طرح عرب میں کسی بھی فن کے ماہر کو اس فن کا امام کہا جاتا ہے۔

Link to comment
Share on other sites

البشیر الکامل شرح مائۃ عامل کی شرح ہے۔ یہ بھی حضرت موصوف سید جیلانی صاحب کی ہے۔امام جو کہا ہے اس سے مراد امام النحو ہے۔مراد نحو میں ماہر ہے ،کہ اس کے بیان کردہ اصولوں سے رہنماہی لی جاتی ہے۔ جس طرح کسی کتاب کو لکھنے والے کو مصنف کا درجہ دیا جاتا ہے ۔اسی طرح عرب میں کسی بھی فن کے ماہر کو اس فن کا امام کہا جاتا ہے۔

 

ليكن اگر کسی کے ساتھ سخت اختلاف ہو خاصا بنیادی عقائد کے ساتھ تو اس کو امام کوئی نہیں کہتا۔

 

سیبویہ کے عقائد معتزلہ نہیں تھے۔ آپ کے بعد متعددۃ اکابر علماء دین نے شک نہیں کیا اسلئے اپکی حالات زندگی کے متعلق بہت کم معلومات ہیں۔

اب اس کتاب کو حاصل کیے بغیر تو میں کچھ نہیں کہ سکتا شاہ صاحب کے موقف کے بارے میں۔

 

جرجانی، سیبویہ، اخفش وغیرہ کو اگرنکال دو تو لغوی سائنسز کا ایک بہت بڑا حصہ نکل جاتا ہے۔ یہ وہ کڑی ہے جس پر محض کمزور روایتوں کے بنا پر اعتراض، شک و شبہ نہیں کرنا چاہیے۔

Edited by Amin_Riaz
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...