Adnan Rizvi مراسلہ: 27 نومبر 2011 Report Share مراسلہ: 27 نومبر 2011 Jawab Inayat Farmayen Debangion ki taraf se Eitraz اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Abu.Huzaifa مراسلہ: 27 نومبر 2011 Report Share مراسلہ: 27 نومبر 2011 hawalah dain ? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SunniDefender مراسلہ: 27 نومبر 2011 Report Share مراسلہ: 27 نومبر 2011 hawalah dain ? Hawala hota to pehly hi de dety , ye waisy hi kisi deobaandi ny chawal mari hy اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam E Mustafa مراسلہ: 27 نومبر 2011 Report Share مراسلہ: 27 نومبر 2011 Alhumduliilah Allama Muhammad Iqbal Qadri (AlaiheRahma) aik Sachy Ashiq e Rasool thay aur Deobandion ka yeh kehna ky Ahl e Sunnat Wa Jamaat Barelvi Ulama unn k khilaf thay bilkul batil hai Allama Iqbal ka Maslak inn hawalajat say bilkul wazaay hai 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SunniDefender مراسلہ: 27 نومبر 2011 Report Share مراسلہ: 27 نومبر 2011 Allama Muhammad Iqbal View on Deobandi Mazhab http://deoband.yolas...on-deobandi.php اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Raza11 مراسلہ: 27 نومبر 2011 Report Share مراسلہ: 27 نومبر 2011 http://www.youtube.com/watch?v=gzopEyW6xx4&feature=player_embedded is ka jawab den kuch confusion si ho rahi he اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
RazaviTiger مراسلہ: 28 نومبر 2011 Report Share مراسلہ: 28 نومبر 2011 ya post kisi joke sa kam nahi ......:lol::lol:. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Raza11 مراسلہ: 28 نومبر 2011 Report Share مراسلہ: 28 نومبر 2011 RAZA SAB AP JAWAB DE SAKTE HEN TO DEN WARNA SIRF ISE JOK KAHDEN SE BAT KHATAM NAHI HOTI ,SHUKRIA اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 29 نومبر 2011 Report Share مراسلہ: 29 نومبر 2011 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Adnan Rizvi مراسلہ: 2 دسمبر 2011 Author Report Share مراسلہ: 2 دسمبر 2011 Jazzak ALLAH Khair To All For Reply Bhai ALHAMDULILLAH main cutter sunni Hoon or Shaikh e Tareeqat Ameer e Ahlesunnat ka Mureed Hoon Kuch Masrofiat ki waja se net use mahe karsaka jis ki waja se reoly karne main ta'kheer ho gayi اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 2 دسمبر 2011 Report Share مراسلہ: 2 دسمبر 2011 علامہ اقبال کے متعلق مولانا مصطفےٰ رضا خان کا ارشاد "بے شک اقبال سے خلاف شرع امور کا صدور ھوا ھے ، کفریات تک اُس سے صادر ھوئے ھیں مگر وہ اللہ تعالیٰ کے محبوب سرکار دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی شان میں گستاخ اور بے ادب نہیں تھا۔ بے شک اُس سے اُس کی جہالت کی بناء پرکفر تک پہنچانے والی غلطیاں ھوئی ھیں۔ مگر آخر وقت میں مرنے سے پہلے اُس کی توبہ بھی مشہور ھے"۔ نورانی گلدستہ:ص:66۔ رضا اکیڈمی بمبئی۔ از مفتی بدرالدین احمد قادری رضوی۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Adnan Rizvi مراسلہ: 3 دسمبر 2011 Author Report Share مراسلہ: 3 دسمبر 2011 علامہ اقبال کے متعلق مولانا مصطفےٰ رضا خان کا ارشاد "بے شک اقبال سے خلاف شرع امور کا صدور ھوا ھے ، کفریات تک اُس سے صادر ھوئے ھیں مگر وہ اللہ تعالیٰ کے محبوب سرکار دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی شان میں گستاخ اور بے ادب نہیں تھا۔ بے شک اُس سے اُس کی جہالت کی بناء پرکفر تک پہنچانے والی غلطیاں ھوئی ھیں۔ مگر آخر وقت میں مرنے سے پہلے اُس کی توبہ بھی مشہور ھے"۔ نورانی گلدستہ:ص:66۔ رضا اکیڈمی بمبئی۔ از مفتی بدرالدین احمد قادری رضوی۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AqeelAhmedWaqas مراسلہ: 1 جون 2015 Report Share مراسلہ: 1 جون 2015 (ترمیم شدہ) علامہ اقبال کے متعلق مولانا مصطفےٰ رضا خان کا ارشاد "بے شک اقبال سے خلاف شرع امور کا صدور ھوا ھے ، کفریات تک اُس سے صادر ھوئے ھیں مگر وہ اللہ تعالیٰ کے محبوب سرکار دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی شان میں گستاخ اور بے ادب نہیں تھا۔ بے شک اُس سے اُس کی جہالت کی بناء پرکفر تک پہنچانے والی غلطیاں ھوئی ھیں۔ مگر آخر وقت میں مرنے سے پہلے اُس کی توبہ بھی مشہور ھے"۔ نورانی گلدستہ:ص:66۔ رضا اکیڈمی بمبئی۔ از مفتی بدرالدین احمد قادری رضوی۔ قبلہ علامہ سعیدی صاحب!۔ آپکی خدمت میں مودٔبانہ عرض ہے کہ برائے مہربانی علامہ اقبال کی وہ خلافِ شریعت باتیں ، کُفریات ، اور اِس قسم کے دیگر اُمور باحوالہ (یا سَکین پیج کی صورت میں) پوسٹ فرما دیں۔ اصل میں ہوا یوں کہ ناچیز نے آپکی پوسٹ کا sms بنا کر اپنے جاننے والے سُنی لوگوں کو بھیجے تو اُنہوں نے اسکا بہت زیادہ بُرا منایا اور مجھے بہت سَخت باتیں سُنائی کہ "علامہ اقبال سے ایسی کونسی خلافِ اسلام باتیں واقع ہوئی ہیں"؟ نتیجہ یہ ہوا کہ اُن کے مجھ پر (اور بالواسطہ آپکی پوسٹ پر) دو عدد اِعتراضات ہیں کہ:۔ (۱) علامہ اقبال کی کفریات یا خلافِ شریعت باتیں باحوالہ بتائی جائیں (۲) اگر واقعی اقبال نے کوئی کُفریات لکھی ہیں تو توبہ کر کے وہ مرحوم و مغفور ہو گئے ، لیکن اُنکی توبہ کا چرچا کرنا ٹھیک نہیں ہے اب آپکے جواب باصواب کا شدت سے انتظار رہے گا تاکہ ناچیز اپنے سُنی بھائیوں کو حقیقت بیان کر سکے۔ یا اگر اِس سلسلے میں سُنی علمائے کرام کی کوئی مستند کتاب وغیرہ مل جائے (سنا ہے کہ فیضِ ملت علامہ فیض احمد صاحب اُویسی رحمۃ اللہ علیہ کا ایک رسالہ اِسی حوالے سے موجود ہے ، مگر ناچیز کو اسکا مکمل علم نہیں ہے)۔ مفتی اقتدار نعیمی نے اپنے فتاوی العطایہ (فتاوی نعیمیہ) جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 389 سے صفحہ نمبر 458 تک اِسی حوالے سے بہت کچھ لکھا ہے (مگر آپ ہی نے اپنے ایک ٹاپک میں مفتی اقتدار نعیمی کی بے اعتدالیوں کا ذکر فرمایا تھا ، لہذا اب اُنکی باتوں سے اطمینان نہیں ہوتا)۔ یا خُود مُفتیٔ اعظم ہند علامہ نوری میاں رحمۃ اللہ علیہ کا تفصیلی فتوی اس حوالے سے مل جائے (سکین پیج میں) تو بہت بہتر ہے مگر اس اعتراض کا شافی جواب بھی عنایت فرما دیا جائے کہ "علامہ اقبال کی توبہ کا ذکر یا چرچا کرنا ٹھیک نہیں ہے"۔ برائے مہربانی جلد مدد فرما کر اِحسان فرمائیے!۔ Edited 2 جون 2015 by AqeelAhmedWaqas اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
M Afzal Razvi مراسلہ: 1 اکتوبر 2015 Report Share مراسلہ: 1 اکتوبر 2015 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔