navaid_khan مراسلہ: 10 نومبر 2011 Report Share مراسلہ: 10 نومبر 2011 السلام وعلکیم و رحمۃ و براکاۃ جیسا کہ تمام بھائی جانتے ہیں کہ اہل حق اہل سنت اور دیوبندیوں کے درمیان مختلف مسائل پر اختلاف شروع سے چلا آرہا ہے۔ ان ہر دو مسلک کے درمیان جہاں دیگر فروعی مسائل مثلا ایصال ثواب، میلاد و قیام، جلوس میلاد، گیارہویں شریف، وغیرہ میں اختلاف ہے وہیں اصل اختلاف دیوبندی علماء کی کچھ عبارات کفریہ پر ہے۔ جن کے خلاف امام اہل سنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ نے اس فتنہ کی بیخ کنی کی اور نہ صرف خود کفر کا فتویٰ دیا بلکہ علماء حرمین شریفین سے ان فتاوٰی پر تصدیقات لیں، بلا شبہ یہ امام احمد رضا خان رحمۃ للہ علیہ کا ایک عظیم کارنامہ ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ علماء دیو بند سے جب بھی ان موضوعات پر بات کی گئی تو انہوں نے ہمیشہ راہ فرار اختیار کی ہے۔ الحمدوللہ عزوجل ! مورخہ 2011-11-5، 8 ذوالحج 1432ھ کو اہل سنت کے معتبر ادارہ اویس رضا اسلامک لائیبریری اینڈ ریسرچ سینٹر میں اہل سنت و الجماعت اور علماء دیوبند کے دریمان اصل موضوع اختلاف یعنی دیوبند کی کفریہ عبارات کے موضوع پر مباحثہ ہوا جس میں ہمارے محترم سنی مناظر جناب ’’ظفر رضوی‘‘ اور محترم صدر مناظر جناب ’’محمد علی حنفی‘‘ صاحب نے الحمدللہ دیوبندیوں کے اعتراضات کے پر خچے اڑادیئے۔ جب ہمارے محترم سنی مناظر نے ’’المہند‘‘ کے سوالات مرتب کرنے والے علماء حرمین کے اسماء گرامی پوچھے تو دیوبندیوں نے آخر تک اس کا جواب نہیں دیا۔ نیز جب اہلسنت کی طرف سے کہا گیا کہ ’’المہند‘‘ میں دیوبندی عقائد کے بارے میں تصدیقات لی گئی ہیں تو دیوبندی مناظر علی معاویہ اور دیوبندی صدر مناظر شریف آرائیں نے اس کا بھی سرے سے جواب نہیں دیا۔ الحمدوللہ مناظرہ اپ لوڈ ہو چکا ہے تو بقیا تفصیلی وڈیو دیکھنے کے لئے آپ ہمارے بلاگ کا وزٹ کریں ۔ www.owaislibrary.blogspot.com دعاؤں کا طلبگار۔ نوید قادری، نقشبندی۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Usman.Hussaini مراسلہ: 13 دسمبر 2011 Report Share مراسلہ: 13 دسمبر 2011 MASHA ALLAH Naveed Sahab.Nice sharing. Deobandi Munazir ny deobandi/ahmak honay ka haqq ada ker diya. Munazray mei two times aisa howa jab osnay Qasim Nanotvi ko Kafir tasleem kiya (Ap se request hay Video ka Title sequence me rakhain.Ap k Utube ch per ek part two times upload hai) اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Usman.Hussaini مراسلہ: 13 دسمبر 2011 Report Share مراسلہ: 13 دسمبر 2011 Part-1 Part-2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Usman.Hussaini مراسلہ: 13 دسمبر 2011 Report Share مراسلہ: 13 دسمبر 2011 Part-3 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔