Jump to content

Ala Hazrat Alaih E Rahma Deobandi Akabir Ki Nazar Mey


Shan E Raza

تجویز کردہ جواب

Bhut arsay baad active hoe,par Kamal ke post hy.MASHA ALLAH

Is post ko Internet per daikh kar deoband kay Khabees Mulla Ilyas Ghuman party(Molvi Hammad,Abu Ayob Padri) jo AlaHazrat(RA) ko Kafir kehtay hain ke Kufr factory mei zalzala barpa hoga (InshaAllah).

(Is post ko apni website & utube ch per beh add ker dain.....i think ky last 1 yr sei update nahi hoe!!!)

Link to comment
Share on other sites

(bis)

(saw)

(ja)مغل بھائی

اللہ آپ کی یہ دین کی خدمت قبول فرمائے۔آمین

Bhut arsay baad active hoe,par Kamal ke post hy.MASHA ALLAH

Is post ko Internet per daikh kar deoband kay Khabees Mulla Ilyas Ghuman party(Molvi Hammad,Abu Ayob Padri) jo AlaHazrat(RA) ko Kafir kehtay hain ke Kufr factory mei zalzala barpa hoga (InshaAllah).(Is post ko apni website & utube ch per beh add ker dain.....i think ky last 1 yr sei update nahi hoe!!!)

 

عید کی چھٹیاں تھی سوچا کہ کچھ لکھ لوں،سو اللہ کے فضل و کرم سے لکھ بھی لیا ۔جی بھائی دراصل یہ دیو اینڈ کمپنی کے رد میں ہی لکھا گیا ہے اس آرٹیکل کو لکھنے کا سبب یو ٹیوب پر ایک ویڈیو ہے جس میں اعلٰی حضرت عظیم البرکت الشاہ امام احمد رضآ خان علیہ رحمہ تبرا بازی کی گئی تھی تو سوچا کے ان شر پسند دیوبندیوں کا آئینہ دکھایا جائے۔

دعا فرمائے کے وقت میں برکت ہو اور اسلامی محفل پر ایکٹو رہوں جزاک اللہ خیرا

Link to comment
Share on other sites

AlaHazrat(RA) per Deobandi Akabir munazir e azam Murtaza Hasan Dar Bhangi

http://www.islamimehfil.com/topic/4158-deobandi-molvi-ke-akabir-e-deoband-ke-kitabon-mei-tehrifat/

AlaHazrat(RA) & recent fatwa of Deoband

http://www.islamimehfil.com/topic/13364-ahmed-raza-khan-ka-kufr-akabir-se-manqool-nahi/

 

 

Is forum per aise bhut se article hay jis mei Deobandi Akabir Ulma ny AlaHazrat(RA) ke taeed ,tareef ke hay.Jis Islami Bahi ko milain wo is topic me add ker dainjazak_allah.gif

 

 

Link to comment
Share on other sites

  • 3 weeks later...

السلام علیکم مولوی اشرف علی تھانوی کا اعلٰی حضرت کے لئے مغفرت کی دعا کرنا ۔دیوبندیوں کے ماپنامہ "الر شید" کے سکین پیجز دعا کی درخواست

محمد شان رضا قادری ضیائی

 

 

 

post-4540-0-12234200-1345880208.jpg

 

 

post-4540-0-16577600-1345880217.jpg

 

 

post-4540-0-44431300-1345880221.jpg

Link to comment
Share on other sites

Kiya kise k pass Anwar Shah Kashmiri ke book kay un pages ka scan hy.Jis me usnay kaha tha k mei deobandio ke tarjumani kerty hoy kehta ho k ham AlaHazrat ke takfeer nahi kerty; sath he is ney kise fiqhay maslay mei AlaHazrat ke kutb se istefada kiya & phir AlaHazrat ke Tareef ke.

Plse share....JAZAK ALLAH

Link to comment
Share on other sites

  • 4 months later...
  • 1 month later...
  • 2 weeks later...

الحمدللہ رب العالمین والصلوٰۃ والسلام علی رسولہ الکریم، اما بعد !!

چودہویں صدی کے مجدد، امام عشق و محبت، اعلٰی حضرت امام اہلسنت مولانا الشاہ احمد رضا خاں صاحب محدث بریلوی علیہ الرحمہ کی ذات بے شمار خوبیوں کی مالک ہے، آپ نے ہر میدان میں فتوحات کے جھنڈے گاڑے، یہی وجہ تھی کہ آپ علیہ الرحمہ کی ذات سے اغیار بھی متاثر تھے جس کی بناء پر وہ آپ کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔

Edited by AshiqeRasool
Link to comment
Share on other sites

  • 1 month later...

Shan E RAZA sahib ki posts main aesi website ka link mojood hay jo wahabion ki hay.......

 

Shan e raza sahib apni posts mehfooz kar k link remove kar k dobara posts karain.... Phir yeh posts delete kar di jain gi.

 

 

 

دوبارہ پوسٹ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے جن میں لنک ہے ان کو ایڈیٹ کیا جاسکتا ہے اس پوسٹ کو میں نے کر دیا ہے اور باقی جن میں ان کو بھی کر دوں گاں

 

 

Mughal bhai aap bhi apni videos dekhain , agar us main bhi yehi link hay to videos utube say remove krain. Shukria

 

 

ابھی میرا کوئی چینل یوٹیوب پر نہیں چل رہا اور ویڈیوز کے شروع میں نے یولا ولا ایڈریس لکھا ہے یہ ٹی کے والا نہیں

Link to comment
Share on other sites

  • 4 weeks later...

ڈاکٹر خالد محمود دیوبندی :

یہ صاحب بھی پی ایچ ڈی ہیں جھوٹ میں انہوں نے پی ایچ ڈی کی ہے۔ ڈاکٹر خالد محمود نے کذب و افتراء کا مجموعہ کتاب مطالعہ بریلویت لکھی ہے، جس میں ڈاکٹر خالد محمود نے اعلٰی حضرت پر خدا تعالٰی حضور سید عالم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم انبیاء کرام صحابہ کرام اہل بیت عظام کی توہین کا الزام لگایا، اعلٰی حضرت پر قادیانیت اور شیعیت کا بھی الزام لگایا نعوذ باللہ مگر اس کے باوجود بھی لکھنے پر مجبور ہیں: مولوی احمد رضا خان صاحب نے جب علماء دیوبند کو کافر کہا تو علماء دیوبند نے خان صاحب کو جواباً کافر نہ کہا جب ان سے کہا گیا کہ آپ انہیں کافر کیوں نہیں کہتے تو انہوں نے کہا کہ مولوی احمد رضا خان صاحب بریلوی نے الزامات میں ہم پر جھوٹ باندھا ہے۔ جھوٹ اور بہتان باندھنا گناہ اور فسق تو ہے۔ مگر کفر ہر گز نہیں لہذا ہم اس مفتری کو کا فر نہیں کہتے۔ ( مطالعہ بریلویت۔ صفحہ 278)

 

 

 

یہی ڈاکٹر خالد محمود دیوبندی صاحب اپنی دوسری کتاب میں لکھتے ہیں :۔

ہمارے اکابر کی تحقیق کے مطابق بریلویوں پر حکم کفر نہیں ہے اور دارالعلوم دیوبند نے انہیں ہرگز کافر قرار نہیں دیا۔

(عبقات صفحہ 154)

سوال:

کیا فرماتے ہیں علمائے اہل سنت و الجماعت دریں امرکہ مسائل متنازعہ فیہا مابین الدیوبندیہ و بریلویہ میں علماء بریلوی اور ان کے ہم عقیدہ لوگوں کو کافر کہنا صحیح ہے یا نہیں ؟ اگر صحیح نہیں تو پھر ایک جماعت کثیرہ علماء کی جو کہ اپنے آپ کو علمائے دیوبند کی طرف منسوب کرتی ہے اور اپنی تحریر و تقریر میں اس امر کی تشریح کرتی ہے کہ ایسے عقیدے (بریلوی) لوگ پکے کافر ہیں۔ ان کا کوئی نکاح نہیں، جو ایسے عقیدہ والوں کو ان کے عقیدہ پر مطلع ہونے کے باوجود کافر نہ کہے، انہیں بھی ایسا ہی کافر کہتی ہے کیا علماء دیوبند اس امر میں متفق ہیں یا نہیں، الخ

الجواب:

جو لوگ اہل بدعت (بریلوی) (بزعم دیوبندی) کو کافر کہتے ہیں، یہ ان کا ذاتی مسلک ہے۔ تکفیر مبتدعہ (بریلویہ) کو علماء دیوبند کی طرف منسوب کرنا۔ بہتان صریح ہے۔ حضرات علماء دیوبند کا مسلک ان کی تصنیفات اور رسائل سے واضح رہے۔ انہوں نے ہمیشہ مسائل تکفیر مسلم کے بارہ میں کافی احتیاط سے کام لیا ہے۔ مرزائیت اور روافض کے علاوہ اہل بدعت (بریلوی) (بزعم دیوبندی) کو انہوں نے کافر نہیں کہا۔

(خیرالفتاوٰی ج1 صفحہ 148 طبع ملتان)

 

 

 

ایک شخص نے پوچھا کہ ہم بریلوی والوں کے پیچھے نماز پڑھیں تو نماز ہو جائے گی یا نہیں فرمایا حضرت حکیم الامت (تھانوی) ۔۔۔۔۔۔ نے ہاں (ہو جائے گی) ہم ان کو کافر نہیں کہتے اگرچہ وہ ہمیں کہتے ہیں۔

(قصص الاکابر صفحہ 252 طبع لاہور)

 

 

 

مختار قادیانی نے اعتراض کیا کہ علماء بریلوی علماء دیوبند پر کفر کا فتوٰی دیتے ہیں اور علمائے دیوبند علمائے بریلوی پر، اس پر (انور شاہ) صاحب (کشمیری) نے فرمایا، میں بطور وکیل تمام جماعت دیوبند کی جانب سے گزارش کرتا ہوں کہ حضرات دیوبند ان (بریلویوں) کی تکفیر نہیں کرتے۔

(ملفوظات محدث کشمیری صفحہ 69 طبع ملتان، حیات انور شاہ صفحہ 323)

 

 

ہم ان بریلویوں کو بھی کافر نہیں کہتے جو ہم کو کافر بتلاتے ہیں۔

 

(الشہاب صفحہ 20، تالیفات عثمانی صفحہ 522، طبع لاہور، حیات امداد صفحہ 39)

 

 

 

کسی نے مولوی محمد ادریس کاندھلوی دیوبندی سے سوال کیا کہ ترمزی میں ایک حدیث آتی ہے۔ جس کی رو سے اگر کوئی مسلمان کسی دوسرے مسلمان کو کافر کہے۔ تو اس کا کفر خود کہنے والے پر لوٹتا ہے۔ بریلوی مکتب فکر والے بہت سے علماء دیوبند کو کافر کہتے ہیں۔ اس حدیث کی رو سے ان کا کفر خود بریلوی پر لوٹا اور وہ کافر ہوئے۔ اس پر مولانا ادریس کاندھلوی نے جواب دیا۔ ترمذی کی حدیث تو صحیح ہے۔ مگر آپ اس کا مطلب صحیح نہیں سمجھے، حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ وہ مسلمان دیدہ و دانستہ کافر کہے۔ تو اس کا کفر کہنے والے پر لوٹے گا۔ جن بریلوی علماء نے بعض دیوبندی علماء کو کافر کہا تو انہوں نے دیدہ دانستہ ایسا نہیں کہا۔ بلکہ ان کو غلط فہمی ہوئی۔ جس کی بناء پر انہوں نے ایسا کہا۔ انہوں نے منشا تکفیر یہ تجویز کیا کہ ان دیوبندی علماء نے آنحضرت صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی توہین کی ہے اگرچہ ان کا یہ خیال درست نہیں ۔ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خود دیوبندی علماء کا عقیدہ ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والا کافر ہے مگر چونکہ جن بریلوی علماء نے بعض دیوبندی علماء کی تکفیر اس بنیاد یعنی توہین رسول صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے مزعومہ پر بربناء غلط فہمی کی ہے اس لئے یہ کفر ان (بریلوی) تکفیر کرنے والوں پر نہ لوٹے گا۔ ویسے بھی ہم (دیوبندی) جواباً ان (بریلوی) کی تکفیر کا طریقہ اختیار نہیں کرتے۔

(تذکرہ مولانا محمد ادریس کاندھلوی صفحہ 105)

---------------------------------------------------------------------------------------------------------------

 

براہ کرم کسی بھائی کے پاس اگر سکین پیجز ہوں تو لگا دیں۔ شکریہ۔

Edited by Hasan Khan
Link to comment
Share on other sites

  • 3 weeks later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...