Qaseem مراسلہ: 25 اکتوبر 2011 Report Share مراسلہ: 25 اکتوبر 2011 خصوصی ہفتہ وار اجتماع ( اس جمعرات ٢٧ اکتوبر ٢٠١١ ) خصوصی بیان - امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ یہ بیان، مدنی چینل اور آپکے علاقائی اجتماعات میں نہیں دکھایا جائے گا، تاکہ اس جمعرات فیضان مدینہ پرانی سبزی منڈی کراچی میں تمام اسلامی بھائیوں کی ہر ممکن حاضری ہوسکے۔ امیر اہلسنت کا ایک اور بیان، یعنی اس کمیاب ہوتے ہوئے موقع کو ضائع نہ کیجئے۔ دوسرے اسلامی بھائیوں کے ساتھ اپنی حاضری یقینی بنائیے۔ ====================================== Special Weekly Ijtema (Coming Thursday 27-10-2011) Special Bayaan by Ameer-e-Ahl-e-Sunnat Bayaan will not been AIR on Madani Channel and your Area Ijtema, as all the people come and walk into Faizan-e-Madina, Karachi this Thursday... Don't Miss this rare opportunity, the another Bayaan of Ameer-e-Ahl-e-Sunnat. Make sure you come with other Islamic Bros... 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔