Jump to content

Allah Aasman Per Hai? Jawab

Zulfi.Boy

تجویز کردہ جواب

plz iska jawab de....

امام ابو حنیفہ کا فتوى : جو اللہ کو عرش پر نہ مانے وہ کافر ہے

aur ye hadees

حضرت معاویہ بن حکم سلمیؓ فرماتے ہیں کہ’’میری ایک لونڈی احد اورجوانیہ کے قریب بکریاں چرایا کرتی تھی،ایک دن میں نے جائزہ لیا،معلوم ہوا کہ بھیڑیا ایک بکری اُٹھا کر لے گیا ہے۔چونکہ میں بھی انسان ہوں مجھے بھی اسی طرح افسوس ہوا جس طرح دوسرے لوگوں کو ہوتا ہے،چنانچہ میں نے اسے تھپڑ مار دیا،پھر میں رسول اللہ کے پاس آیا(جب میں نے آپ کو بتایا) آپﷺ نے اس فعل کو بُرا جانا۔میں نے کہا:اے اللہ کے رسول!کیا میں اسے آزاد نہ کر دوں؟آپﷺ نے فرمایا اسے میرے پاس لاؤ،چنانچہ جب میں اس لونڈی کو لے کر آپ کے پاس حاضر ہوا تو آپﷺنے اس سے فرمایا’’بتاو ٔ اللہ کہاں ہے؟‘‘ اس نے کہا:آسمان پر ہے، آپﷺنےفرمایا’’میں کون ہوں؟‘‘ اس لونڈی نے کہا:آپ اللہ کے رسول ہیں،آپﷺ نے فرمایا’’اسے آزاد کر دو یہ تو ایمان والی ہے۔۱

۱(صحیح مسلم،کتاب الصلاۃ،باب تحریم الکلام فی الصلاۃ و نسخ ما کان اِباحتہ ،حدیث نمبر:537)

Link to comment
Share on other sites

salam.gif

app kay sawalo ka jawab is artical may maojood hay

http://www.ahlus-sunna.com/index.php?option=com_content&view=article&id=47&Itemid=53

Link to comment
Share on other sites

plz iska jawab de....

امام ابو حنیفہ کا فتوى : جو اللہ کو عرش پر نہ مانے وہ کافر ہے

aur ye hadees

حضرت معاویہ بن حکم سلمیؓ فرماتے ہیں کہ’’میری ایک لونڈی احد اورجوانیہ کے قریب بکریاں چرایا کرتی تھی،ایک دن میں نے جائزہ لیا،معلوم ہوا کہ بھیڑیا ایک بکری اُٹھا کر لے گیا ہے۔چونکہ میں بھی انسان ہوں مجھے بھی اسی طرح افسوس ہوا جس طرح دوسرے لوگوں کو ہوتا ہے،چنانچہ میں نے اسے تھپڑ مار دیا،پھر میں رسول اللہ کے پاس آیا(جب میں نے آپ کو بتایا) آپﷺ نے اس فعل کو بُرا جانا۔میں نے کہا:اے اللہ کے رسول!کیا میں اسے آزاد نہ کر دوں؟آپﷺ نے فرمایا اسے میرے پاس لاؤ،چنانچہ جب میں اس لونڈی کو لے کر آپ کے پاس حاضر ہوا تو آپﷺنے اس سے فرمایا’’بتاو ٔ اللہ کہاں ہے؟‘‘ اس نے کہا:آسمان پر ہے، آپﷺنےفرمایا’’میں کون ہوں؟‘‘ اس لونڈی نے کہا:آپ اللہ کے رسول ہیں،آپﷺ نے فرمایا’’اسے آزاد کر دو یہ تو ایمان والی ہے۔۱

۱(صحیح مسلم،کتاب الصلاۃ،باب تحریم الکلام فی الصلاۃ و نسخ ما کان اِباحتہ ،حدیث نمبر:537)

http://www.youtube.com/watch?v=05FbpoeEerU

Link to comment
Share on other sites

Jazak Allah

Jazak Allah

is ke bare me bhi bataye, plzzz, Allah aap ko jaza de

salam.gif

wahabi un majzobo kay baray aytrazat kartay hay jo galba aihal may masat hotay hay or marfo ul qalam hay

IS MAY APP KAY SAWAL KA JAWAB BHI HAY OR WAHABIO KAY MAZEED AYTRAZAT KAY JAWABAT mojod hay app khalil rana or saeedi sahib ki posts ka mutaliya karay

http://www.islamimehfil.com/topic/6034-barelviat-apni-kitabon-ke-ainay-main/page__st__60

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...