Misbah Zahra مراسلہ: 27 ستمبر 2011 Report Share مراسلہ: 27 ستمبر 2011 ہو زمیں و زماں کے مختار تُم رب کی تخلیق میں ایک شاہکار تم رب کے محبوب تم رب کے دِلدار تم ہم گنہگاروں کے اک خریدار تم عاصیوں کی صدا ویلکم ویلکم۔ آگئے مصطفٰے ویلکم ویلکم کل بھی روتا تھا ابلیس اور آج بھی اُس کے یاروں کا سینے میں گُھٹتا مے دَم بارھویں کی مَحافِل سجاتے ہُوئے مرحَبا کی مَچاتے ہیں جب دُھوم ہم نعرہ َٔمرحبا ویلکم ویلکم۔ ۔ آگئے مصطفٰے ویلکم ویلکم پُہنچے بُراق پہ جب کہ شاہِ زَمَن حُور و غُلماں یہ بُولے مَنا کہ جَشَن آگئے وہ جو باعِثِ تَخلیق ہیں اپنے غیروں سبھی پہ جو شفیق ہیں قُدسیوں نے کہا ویلکم ویلکم ۔ ۔ آگئے مصطفٰے ویلکم ویلکم رَبّ کے پیغامِ لولاک میں ہے پِنہاں اُس کے مِحبوب کی عَظمتُوں کے نِشاں یہ چَمکتے سِتارے زَمیں کہکشاں فَلک شَمسُ و قَمر اور یہ سارا زماں آپ ہی پہ فِدا ویلکم ویلکم ۔ ۔ آگئے مصطفٰے ویلکم ویلکم آپ ہی کے لئے ہے بَندھا یہ سَماں آپ ہی کی ہے کوثر حَسِیں گُلسِتاں مُجھکو بُلوَا لو اب تو یہاں سے وہاں صَدقہ حَسنین کا تُم کو شاہِ زماں ہُو قُبول اِستدعا ویلکم ویلکم ۔ ۔ آگئے مصطفٰے ویلکم ویلکم عشرتِ وارثی پہ نِگاہِ کرم کب سے بیکار بیٹھا ہے شاہِ اُمم پھر دِکھادو اِسے اپنا سوھنا حَرم لکھ رہا ہے ثنا اِسکا رکھنا بھرم ہوگئی اِبتدأ ویلکم ویلکم ۔ ۔ آگئے مصطفٰے ویلکمویلکم اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Hanafi Muslima مراسلہ: 25 نومبر 2011 Report Share مراسلہ: 25 نومبر 2011 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔