SunniDefender مراسلہ: 17 ستمبر 2011 Report Share مراسلہ: 17 ستمبر 2011 (ترمیم شدہ) جاہل دیوبندیوں نے علم کے سمندر جناب علامہ فیض احمد اویسی صاحب کی عبارت پر اعتراض کیا ہے کہ انہوں نے کہا ہے کہ صحیح حدیث سے ثابت ہے کہ لڑکیون کو سورہ یوسف کا ترجمعہ نا پڑھایا جائے کہ اس میں مکر زناں ہے‘‘۔۔ ’’ مجھے بھائی جان نے یوٹیوب پر بھی اور یہاں بھی اس دیو کے اس اعتراض کا جواب دینے کے لیے میسج کیا ہے کونسی صحیح حدیث ہے جس میں لڑکیوں کو سورہ یوسف پڑھنے سے منع کیا ہے ؟ دیوبندیوں کے اعتراض میں شامل ہے کہ یہ حکم تو ان لڑکیوں کے لیے ہے جو عربی نہیں جانتی تو جو عرب ممالک میں ہیں تو وہ تو عربی کی خوب سمجھ بوجھ رکھتی ہیں تو ان کے لیے کیا سورہ یوسف پڑھنا منع ہو گا ؟ یہ قرآن پاک کی گستاخی نہیں ہے ؟ اور غیر مسلم عسائی ہندو بھی اس عبارت پر اعتراض کریں گے برائے مہربانی جلد سے جلد جواب چاہئے جواب http://deoband.yolasite.com/sura-yousaf-ki-khawateen-ko-taleem.php Edited 30 ستمبر 2011 by SunniDefender add a Jawab Link اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 18 ستمبر 2011 Report Share مراسلہ: 18 ستمبر 2011 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔