Gham-e-Madinah مراسلہ: 10 ستمبر 2011 Report Share مراسلہ: 10 ستمبر 2011 http://www.youtube.com/watch?v=VtVU5D5yLSw اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 10 ستمبر 2011 Report Share مراسلہ: 10 ستمبر 2011 بھائی آپ جو روز اتنے تھریڈ بناتے ہو اس کی بجائے اگر آپ مختلف موضوعات پر ایک ایک تھریڈ بنا لیں اور ان تھریڈ کو اپ ڈیٹ کرتے رہیں تو یہ زیادہ بہتر ہو گا کیوں کہ اس طرح یوزر کو اپنی مطلوبہ چیز ایک تھریڈ میں مل جاگئ آپ اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ کو ایڈیٹ کرتے رہیں اس میں آپ اس تھریڈ میں ہونے والی پوسٹوں کی تفصیل لکھیں یعنی جو چیزیں پہلے پیج پر ہیں وہاں پیج ون لکھ کے اس کے نیچے تفصیل اس کے بعد جب آپ کی پوسٹیں بڑھ جائیں اور دوسرے صفحے تک پہنچ جائیں تو اسی پہلی پوسٹ کو ایڈیٹ کر کے دوسرے صفحے پر جو موجود ہے اس کی تفصیل بھی لکھنی شروع کردیں اس طرح ایک کو یوزر کو اپنی مطلوبہ چیز ایک تھریڈ میں ملے گئی دوسرا اسے پیج کے حساب سے اپنی مطلوبہ چیز مل جائے گئی بس یہ میرا ایک ناقص مشورہ ہے جزاک اللہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔