Jump to content

Peer Karam Shah Per Fatwa Kufer

Mughal...

تجویز کردہ جواب

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

Al-Shaikh Al-Mufti Mohammad Ashraf Ul Qadri

Fatwa - Peer Karam Shah Sahib Al-Azhari Is Not Kafir By Mufti-e-Azam Pakistan per

Mager peer sahib nay Kufer ki taeed ki

Peer saib say Gahlti hoi

Peer karam say 2 ya 3 Kufria gahltia hoi hea

http://www.youtube.c...h?v=poadxo7jl_I

Edited by Mughal...
Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

َََََََسعيدي صاحب چھلانگ اچھی لگاتے ہیں۔ جس کی دل میں نفرت بیٹھا رکھی ہے ۔۔۔ ان دلیلوں سے مظبوط بھی پیش کرو ۔۔۔۔۔ جوں تک نہیں رینگتی۔

مولانا اختر جس کو تاج الشریعہ بھی کہتے ہیں، عرفان شاہ صاحد اور مولانا جلالی - آج بھی پیر کرم شاہ صاحب کو کافر ھی مانتے ہیں۔ اگر سعیدی صاحب کو سیدا رستہ نظر آ گیا ہے تو اِن کو کیوں نہیں؟ انیہں حضرات کی غلطیوں کی تو بہت ہی لمبی تفصیل ہے۔

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...
  • 2 weeks later...
  • 3 months later...

پیر کرم شاہ صاحب کے خلاف مفتی محمد حنیف قریشی کا بھی

ایک فتویٰ شائع کیا گیا ھے۔ ملاحظہ ھو

۔اوپر پوسٹ نمبر 1 صفحہ 185۔اور234

میری ٹیلیفونی گفتگو پر مفتی محمد حنیف قریشی صاحب نے

بتایا کہ میں تو پیر محمد کرم شاہ کو ولی اللہ مانتا ھوں اور

فتویٰ کسی داؤ سے لیا گیا ھوگا۔ میں اس سے لاتعلق ھوں۔

Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

پیر کرم شاہ صاحب کے خلاف مفتی محمد حنیف قریشی کا بھی

ایک فتویٰ شائع کیا گیا ھے۔ ملاحظہ ھو

۔اوپر پوسٹ نمبر 1 صفحہ 185۔اور234

میری ٹیلیفونی گفتگو پر مفتی محمد حنیف قریشی صاحب نے

بتایا کہ میں تو پیر محمد کرم شاہ کو ولی اللہ مانتا ھوں اور

فتویٰ کسی داؤ سے لیا گیا ھوگا۔ میں اس سے لاتعلق ھوں۔

ماشااللہ جہاں پر نفرت کی گرم جوشی نہ ہو وہاں پر سعیدی صاحب بھی بہت لمبی کلابازی لگا لیتے ہیں۔ شاید کچھ سیکھنے کا چارہ ہو کہ ترازو کو برابر کیسے کرتے ہیں۔ ایک طرف پیر صاحب کی صلح کلیت اور۔۔۔۔

Link to comment
Share on other sites

Bari khoshi howi ye Jan kar ke Janab Qibla Saeedi sab ka Telliphonic rabta Mufti Hanif Qureshi sab se howa he yaqeenan Muhatram Saeedi sab ne Zaid Hamid mutaliq sawal kya ho ga or Jawab bhi paya hon ga or Hamari Guzaresh he ke Janab Saeedi Sab os Jawab ko is forum per pesh karde apke Bohat mamnoon hon gae ham

تکلیف کہیں یا تکلف کہیں ۔ اپنی بات کھول کر پیش کریں۔

چڑچڑے پن سے گریز کریں تو بہتر ھوگا۔

Link to comment
Share on other sites

Bari khoshi howi ye Jan kar ke Janab Qibla Saeedi sab ka Telliphonic rabta Mufti Hanif Qureshi sab se howa he yaqeenan Muhatram Saeedi sab ne Zaid Hamid mutaliq sawal kya ho ga or Jawab bhi paya hon ga or Hamari Guzaresh he ke Janab Saeedi Sab os Jawab ko is forum per pesh karde apke Bohat mamnoon hon gae ham

جی مفتی محمد حنیف قریشی صاحب نے مجھے بتایا کہ میں نے زیدحامد سے

رابطہ توڑ لیا ھے اور جو تعلق پہلے تھا وہ بے خبری میں تھا ۔

Link to comment
Share on other sites

Jee Mufti Hanif Qureshi Sab se Hamra bhi telliphonic rabta howa koi 15 ya 20 minutes guftugu howi jiska Khulasa kuch yu he ,Mufti Hanif Qureshi Sab ki rae me Zaid Hamid Sab ek sache Mahboob e watan Pakistani he or Ham Ahle sunat wa Jamaat ko chahey ke unka sath de,Zaid Hamid Sab ke sath Rabt e me Taatul howa he lakin Khatam ya Lataluq nahi howa, Saeedi Sab ke sath jo 2/5 ghante ki jo Taweel guftugu ki os me ek Noqta jo Saeedi Sab ne Hamare sath bhi uthaya tha oska Jawab lena Zaid Hamid se zarori samajhte hen or woh apni musrifiat se faragh hoke zaid Hamid zaror mulaqat karen gae Jahan taq Taluq he Yousuf Ali per Nabowatt ke jhute dawae ka agr Zaid Hamid ye kahta he ke osne nahi kya tha or woh Gawahon ke bayanat nahi maante to ise Zaid Hamid per kufer nahi ata,or jo noqta he Saeedi sab pesh kya he is per Jo ulooma Hukum lagae gae woh Ham Sab ko qabool he lakin ye Bat ab wazah ho gai,Zaid Hamid ka Yousuf Ali per Jhute Nabowat ke ilzam ko tasleem na karna,Kufer ke daere me nahi ata he,ALHAMDOLILLAH

Link to comment
Share on other sites

جناب میں نے یہاں پیرکرم شاہ کے متعلق قریشی صاحب کی وضاحت

لکھی تھی۔ زید حامد اور یوسف کذاب کے متعلق ابھی قریشی صاحب

کئی حقائق کے ثبوت نہیں دیکھ پائے۔ اسی لئے ھم نے قریشی صاحب

کے متعلق زیدحامد یا یوسف کذاب کے موضوع میں کچھ نہیں لکھا۔ آپ کے کہنے

پر میں نے وہ بات لکھی۔ ابھی قریشی صاحب کی معلومات حسن ظن پر مبنی

ھیں۔ ابھی وہ بے خبری کے قول کے پیچھے کھڑے ھیں۔ رابطے میں تعطل کا

تو آپ بھی مان رھے ھیں۔

Link to comment
Share on other sites

Samajh me nahi ata Saeedi Sab Ap ke kis Qul ko kabool kare Apne kaha Mufti Hanif Qureshi ne Taluq tor lya he or jo tha woh BE KHABRI ki waja se tha or Ab ap farma rahe hen ke Hanif Qureshi Sab BE KHABRI me Husne Zen ke piche khare hen,ek martaba ap ekrar karchuka ke ab BeKhabri nahi rahi or Taluq khatam ho gaya or dosri janab ap kah rahe hen ke ab bhi Bekhabr hen or Husne Zen se kam le rahe hen,Saeedi Sab ap apni bat ka khud hi mowazna kar len or rahi bat Taatul ki to Mufti Sab kah chuke hen ke woh dobara on se rabte karen gae or apni Himaayet ka bhi yaqeen dela chuke hen balke woh Tamam Ahle Sunat se mutalba karte hen ke woh Zaid Hamid ka sath den, ab istara ka mutalba to koi BEKHABRI me to nahi karta ! Inshallah jab bhi Mufti Sab ki Zaid Hamid se mulaqat ho je gi Ham woh yahan per share kar len gae.

Link to comment
Share on other sites

امین ریاض صاحب

جو بھی بات کرنی ہے دلیل کے ساتھ کریں خوامخواہ وقت کا ضیاع نہ کریں۔

بھائی صاحب۔۔۔۔ برائے مہربانی دلیل کے ساتھ یہ سگنیچر سیکشن میں جو بکواس جملے لکھے جاتا ہیں۔۔۔۔ وہ کیوں؟ کیسی بزدلاناں حرکت ہے۔۔۔۔ اسکی وجہ؟

عجیب جھوٹ - ایڈمن اپنی طرف سے لکھ جاتی ہے۔ دعوت اسلامی کا فورم۔۔۔۔ وہی جو غیبت پر اعلان جنگ اور یہ کارنامے۔۔۔۔ ایک دن آپکے حضرت صاحب کو بھی انہیں کدورتوں کا جواب دینا پڑے گا۔

جناب آپ کو سمجھ نہیں آئی۔

پہلی بات مفتی صاحب کے قول کا حصہ تھی۔

دوسری بات میری ذاتی ھے۔ میں اب بھی سمجھتا ھوں کہ

اس کو سب حوالے اس بارے معلوم نہیں۔

جزوی بے خبری اور جزوی باخبری جمع ھو سکتی ھیں۔

پھر

آپ جو کچھ لکھ رھے ھیں۔ اگر یہ درست ھے تو اس کا مطلب

یہ ھے کہ مفتی صاحب ھمیں کچھ اور،اور آپ کو کچھ اور بتا رھے ھیں۔

تو وہ خود کو غیر معتبر بنا رھے ھیں؟

Edited by Qadri Sultani
Link to comment
Share on other sites

بھائی صاحب۔۔۔۔ برائے مہربانی دلیل کے ساتھ یہ سگنیچر سیکشن میں جو بکواس جملے لکھے جاتا ہیں۔۔۔۔ وہ کیوں؟ کیسی بزدلاناں حرکت ہے۔۔۔۔ اسکی وجہ؟

عجیب جھوٹ - ایڈمن اپنی طرف سے لکھ جاتی ہے۔ دعوت اسلامی کا فورم۔۔۔۔ وہی جو غیبت پر اعلان جنگ اور یہ کارنامے۔۔۔۔ ایک دن آپکے حضرت صاحب کو بھی انہیں کدورتوں کا جواب دینا پڑے گا۔

جناب عرض یہ ھے کہ میں نے حنیف قریشی کے فتوے کے مقابل اُن سے

جو کچھ سنا تھا۔ وہ لکھا تھا۔

تضاد تو قریشی صاحب کے تحریری فتوے اور زبانی قول میں تھا مگر

آپ نے اسے میری کلابازی قرار دے دیا تھا۔ آخر کیوں؟

اس کا جواب تو مجھے دیں۔

باقی طاھرالقادری کی صلح کلیت کا دفاع اور اھل سنت کی مخالفت آپ

پہلے کر چکے ھیں جو آپ کی پہچان بن چکی ھے۔ اور اب بھی آپ اپنے

چڑچڑے پن کا مظاھرہ غالبا اسی لئے کرچکے ھیں۔ ورنہ آپ بتائیں کہ

پیرکرم شاہ سے دفع تکفیر پر آپ کو کیا تکلیف ھوئی؟

Edited by Qadri Sultani
Link to comment
Share on other sites

جناب عرض یہ ھے کہ میں نے حنیف قریشی کے فتوے کے مقابل اُن سے

جو کچھ سنا تھا۔ وہ لکھا تھا۔

تضاد تو قریشی صاحب کے تحریری فتوے اور زبانی قول میں تھا مگر

آپ نے اسے میری کلابازی قرار دے دیا تھا۔ آخر کیوں؟

اس کا جواب تو مجھے دیں۔

باقی طاھرالقادری کی صلح کلیت کا دفاع اور اھل سنت کی مخالفت آپ

پہلے کر چکے ھیں جو آپ کی پہچان بن چکی ھے۔ اور اب بھی آپ اپنے

چڑچڑے پن کا مظاھرہ غالبا اسی لئے کرچکے ھیں۔ ورنہ آپ بتائیں کہ

پیرکرم شاہ سے دفع تکفیر پر آپ کو کیا تکلیف ھوئی؟

یہ کامنٹ اپکی طرف منسوب ہی نہیں۔ اور آج تک میں نے ایسا کوئی فورم نہیں دیکھا جہاں ایڈمن اسطرح کی گری ہوئی حرکتیں کرے۔ ہمیں پیر صاحب پر نہیں آپکے دوغلے پن پر طنز کیا تھا۔ وہ آپ سمجھ ہی گے ہیں۔ اور میں نے طاہر القادری کی صلح کلیت کا دفاع کب کیا کے میری پہچان بن جائے؟

ایڈمن کی ایسی کمینی حرکتوں پر آپکا بھی احتجاج ہونا چاہیے۔۔۔ لیکن جہاں نفرتیں اور کدورتیں نہ ہوں۔۔۔۔

آپکی کلابازی پیر صاحب کا دفع کرنے پر مطلقا کہا ہے۔۔۔ اس ایک پوائنٹ پر نہیں۔

Link to comment
Share on other sites

اور آج تک میں نے ایسا کوئی فورم نہیں دیکھا جہاں ایڈمن اسطرح کی گری ہوئی حرکتیں کرے۔ ہمیں پیر صاحب پر نہیں آپکے دوغلے پن پر طنز کیا تھا۔ وہ آپ سمجھ ہی گے ہیں۔ اور میں نے طاہر القادری کی صلح کلیت کا دفاع کب کیا کے میری پہچان بن جائے؟

ایڈمن کی ایسی کمینی حرکتوں پر آپکا بھی احتجاج ہونا چاہیے۔۔۔ لیکن جہاں نفرتیں اور کدورتیں نہ ہوں۔۔۔۔

آ

امین ریاض صاحب آپ کو فورم پر کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا ہے تو

اپنی رپوٹ یہاں پوسٹ کریں

http://www.islamimehfil.com/index.php?/forum/105-suggestion-feedback-and-helpdesk/

شکریہ

Link to comment
Share on other sites

پیر صاحب پر نہیں آپکے دوغلے پن پر طنز کیا تھا۔ وہ آپ سمجھ ہی گے ہیں۔
آپکی کلابازی پیر صاحب کا دفع کرنے پر مطلقا کہا ہے۔۔۔ اس ایک پوائنٹ پر نہیں۔

جناب آپ میری بات کا جواب نہیں دے رھے۔

دوغلہ پن کیسا ؟کہیں آپ نیند میں تو نہیں بول رھے؟

بات جب آپ نے لکھی ھے تو اس کو کھولیں بھی۔

ورنہ اپنی طنز اپنی جیب میں رکھیں۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...