Jump to content

ایک اہم مسئلے کا جواب درکار ہے


eversat12

تجویز کردہ جواب

السلام علیکم

محترم دوستوں سے گزارش ہے کہ اوپر پوچھے گئے مسئلہ کا جواب دیں۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر دے۔

ہم بہت دور دیار غیر میں ہیں۔ اس لیے آپ سے مدد کی درخواست کی ہے۔

لیکن کوئی بھی جواب لے کہ نہیں دے رہا۔

 

برائے کرم اس مسئلہ کا جواب کسی سُنی مفتی سے پوچھ کے بتائیں۔

 

ایک دفعہ پھر شکریہ۔

محمد اکبر نیول بیس مسقط عمان

Link to comment
Share on other sites

post-4585-0-89002900-1312572215.jpgالسلام و علیکم و رحمۃ و براکاۃ[/right]

میرے پیارے محترم بھائی، آج ہی آپکی پوسٹ پڑھی ہے، کیا آپ ہمیں صرف کچھ وقت دے سکتے ہیں؟ ہم آپکے بہت ممنون رہیں گے، زیادہ نہیں صرف چند دن، آپکی تمام اشکال دور ہو جائیں گی انشاءاللہ عزوجل، جواب ہمارے پاس حاضر ہیں مگر ہم آکو مکمل و مستند حوالہ جات سے آپکی تمام اشکال کا جواب دیں گے انشاءاللہ عزوجل کچھ انتظار فرمائیں نوازش ہوگی۔

طالب دعا

نوید خان قادری نقشبندی۔

www.ahlesunnatnetworks.blogspot.com

Link to comment
Share on other sites

السلام و علیکم و رحمۃ و براکاۃ

بہت شکریہ آپ نے یہ پوسٹ پڑھی۔

انشاء اللہ میں ضرور وقت دونگا۔

مجھے کیا کرنا ہوگا۔ اسی فورم پہ رہنا ہے یا نیچے والے لنک پہ جانا ہو گا

طالب حق

محمد اکبر

www.ahlesunnatnetworks.blogspot.com

Link to comment
Share on other sites

Asslam Waalakum Wr Wb,

meray payary bhai umeed hai app khairyet say hongay, app idhar he kuch intizar karen, app kay maslay kay hawalay say hum fatwa lay lain gay juld INSHALLAH, magar us say pehlay hun app kay liay kuch aaisa mawad tarteeb day rahay hain jis ko parh kar kar ho sakta hai bal kay bohat mumkin hai kay app ko fatway ke hajat ke pesh na aay,

plz intizar farmayen, intizar kay liay mazrat bhai.

 

was-salam,

Navaid Khan.

Link to comment
Share on other sites

Assalamo alaikum

ramdan karim mubarak

May Allah keep continue the rain of blessings on you and team for ever.

 

No problem brother. I will wait more.

 

thanks for reply.

 

(salam)

Sayed Muzaffar Husain Shah Sahab on Reply of Namaz behind Ahle Hadith Wahabi..Wahabi Imam ke peechy Namaz.mp3

 

Taraweeh ki namaz ho ya koi or aap alehda parh lein...Ghair Muqallid/ Ahle Hadith ky peechy aapki namaz hogi nahin...mazeed info. ke liye ye link click karein...

 

http://www.islamimehfil.com/topic/2893-bad-aqeedah-imam-key-pechay-namaz-ka-hukm/page__p__14709#entry14709

Link to comment
Share on other sites

السلام علیکم

محترم بھائی نوید خان صاحب

بہت شکریہ آپ کے نہایت عمدہ جواب کا۔

اللہ کا شکر ہے میں ان بد مذہبوں سے ویسے ہی نفرت کرتا ہوں۔ ان کے پیچھے نماز کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

لیکن ہمارے کچھ بھائی حضرات جو صلح کلی ہیں وہ کسی صورت ان کے پیچھے نماز پڑھنے سے ہٹنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ اس لیے امام کی نیت نفل اور مقتدی کی نیت تراویح والا فتؤٰی بھی لازمی چاہئیے۔ شائد وہ لوگ اسی فتوٰی کی وجہ سے بچ جائیں۔

محترم بھائی اسی لیے خاص طور پر میں نے فتوٰی کا تقاضا کی تھا۔ رمضان میں آپ بھی ظاہر ہے مصروف ہونگے۔

چلوکوئی بات نہیں۔ فتوٰی جب بھی مل جائے۔ آپ پوسٹ کر دیں۔

اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے۔

دعا گوہ

محمد اکبر

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

Wahabi deobandi kay peechay musliman ki nmaz naheen hoti.

 

 

Han agar koi Musliman Imam jo IMAMAT KAY QABIL BHI HO ..... wo nmaz parha rha ho aor wo nafil ki niyat kray aor muqtadi traweeh ki to muqtadion ki traweeh ada ho jaye gi.

 

(azw)(ja)

 

Sulh-e-Kullion ko smajhain...... agar samjh jain to theek warna jesay unki marzi.....

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...