Khalifa مراسلہ: 9 جولائی 2011 Report Share مراسلہ: 9 جولائی 2011 ایک شیعہ فورم پر یہ اعتراض کیا گیا ہے۔ کیا یہ کتاب ہماری ہے۔ اگر ہے تو اس اعتراض کا جواب چاہیئے۔ شکریہ امی عائشہ کی لرزہ خیز توہین [ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
غیاث مراسلہ: 10 جولائی 2011 Report Share مراسلہ: 10 جولائی 2011 بھولے بھالے سیدھے سادے بھائی صاحب یہ ساری بات خؤاب کی ہورہی ہے۔فتوی خواب پر نہیں لگتا .تمام بزرگ بطور نصیحت وفلاح اپنےخواب بیان کرتے رہے ہیں۔ایسے خواب توجہات وفیوضات کی نشاندہی کرتے ہیں۔خؤاب کلی حقیقت اور اسکی اصل تعبیر ہوتی ہے۔لہذا تعبیر پر بات کرتے ہیں خواب پر نہیں۔ خواب جیسا دیکھا جائیگا ویسا ہی بیان ہوگا۔ اسمیں تبدیلی نہیں ہوتی۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔