Blue Chips مراسلہ: 6 جولائی 2011 Report Share مراسلہ: 6 جولائی 2011 (ترمیم شدہ) Khabees Deobandi Munazra Kohat Har jany k bad us k chotty chotty clips youtube per share ker rahy hn is hawaly sy deobandi ny jo vide clip bnaia hy us mai kaha gia hy k منی حلال ہے چاہے وہ خنزیر کی ہو اور حوالہ اعلیٰحضرت کی کتاب سے دیا جا رہا ہے برائے مہربانی اس کا جواب دیں یقیناً یہ دیوبندیوں کا ایک جھوٹ ہی ہو گا اگر کسی کے پاس کتاب کا عکس ہو تو وہ بھی دکھا دے تاکہ معنی و مفہوم سمجھا جا سکے Edited 6 جولائی 2011 by Blue Chips اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 8 جولائی 2011 Report Share مراسلہ: 8 جولائی 2011 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 8 جولائی 2011 Report Share مراسلہ: 8 جولائی 2011 (ترمیم شدہ) اعلحضرت رضی اللہ عنہ کی ایک آسان عبارت کو وہابی دیوبندی نہ سمجھ سکے اور وہ عبارت استدلال لی گئ تھی امام شعرانی کی کتاب سے ہر چیز کی اصل پاک ہے دیوبندیوں نے شاید اس لیے یہ اعتراض کیا ہو گا کہ ان کی آصل پاک نہیں ہوگی سچ زبان پر آ ہی گیا سنی دیفنڈر بھائی اس کی ریسپونڈ ویڈیو تو بنائیں زرا مرچ مسالہ لگا کر Edited 8 جولائی 2011 by Mughal... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SunniDefender مراسلہ: 9 جولائی 2011 Report Share مراسلہ: 9 جولائی 2011 اعلحضرت رضی اللہ عنہ کی ایک آسان عبارت کو وہابی دیوبندی نہ سمجھ سکے اور وہ عبارت استدلال لی گئ تھی امام شعرانی کی کتاب سے ہر چیز کی اصل پاک ہے دیوبندیوں نے شاید اس لیے یہ اعتراض کیا ہو گا کہ ان کی آصل پاک نہیں ہوگی سچ زبان پر آ ہی گیا سنی دیفنڈر بھائی اس کی ریسپونڈ ویڈیو تو بنائیں زرا مرچ مسالہ لگا کر Mughal bhai Video Hazir hy http://www.youtube.com/watch?v=pAuDbJMIZb4 Video Link اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Blue Chips مراسلہ: 26 جولائی 2011 Author Report Share مراسلہ: 26 جولائی 2011 thanks for answering اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nusratulhaq_92 مراسلہ: 27 اپریل 2015 Report Share مراسلہ: 27 اپریل 2015 ملاحظہ کیجیے ۔ دیوبندی مناظر خنزیرو منی والے کے اعتراض کا جواب http://http://www.islamimehfil.com/topic/17356-munazra-e-kohat-mai-alahazrat-per-khanzeer-ko-halal-kehny-ka-buhtan/?gopid=99721#entry99721 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
shahzad6058811 مراسلہ: 27 اپریل 2015 Report Share مراسلہ: 27 اپریل 2015 asal main in ka level he naheen k AALAHAZRAT ko samajh sakain. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AqeelAhmedWaqas مراسلہ: 27 اپریل 2015 Report Share مراسلہ: 27 اپریل 2015 (ترمیم شدہ) نجدیوں نے تو ہم پر محض الزام تراشی کی ہے مگر آپ خود اِس ویڈیو میں دیکھئے کہ در حقیقت مَنی کن لوگوں کے نزدیک حلال ہے (اور اِس مسئلے میں بھی نجدی اور رافضی ایک ہی رائے کے حامل ہیں)۔ YOUTUBE VIDEO: Edited 27 اپریل 2015 by AqeelAhmedWaqas اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kafeel Ahmed مراسلہ: 27 اگست 2015 Report Share مراسلہ: 27 اگست 2015 AITRAZ :Fatawa Alalmgiri jild 2 page 133,134.AGE KISI MARD KO SHEHWAT HO AUR APNI BIWI KO TALAB KARAY AUR BIWI ANAY MEIN LATE HOJAYE AUR WOH MARD APNI DUKHTAR K SATH JAMA KARLAY TO USKI BIWI USPAR HARAM NA HOGI.HAZRAT ISKI WAZAHAT DARKAR HAI. DANDAN SHIKAN JAWAB DIJIYEGASHUKRIYAFATAWA ALAMGIRI JILD 2 KA LINKhttp://www.archive.org/stream/FatawaAalamgeeri-9Volumes-Urdu/FatawaAalamgeeri-volume2-Urdu#page/n133/mode/2up اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AqeelAhmedWaqas مراسلہ: 27 اگست 2015 Report Share مراسلہ: 27 اگست 2015 (ترمیم شدہ) Fatawa Alalmgiri jild 2 page 133,134. AGE KISI MARD KO SHEHWAT HO AUR APNI BIWI KO TALAB KARAY AUR BIWI ANAY MEIN LATE HOJAYE AUR WOH MARD APNI DUKHTAR K SATH JAMA KARLAY TO USKI BIWI USPAR HARAM NA HOGI. HAZRAT ISKI WAZAHAT DARKAR HAI. DANDAN SHIKAN JAWAB DIJIYEGA مذکورہ عبارتِ عالمگیری میں ’’دُختر کے ساتھ جِماع‘‘ کے الفاظ ہرگز نہیں آئے ہیں۔ آپ دوبارہ اُسی لنک کو چیک کریں اور بغور ملاحظہ فرمائیں (ویسے بھی وہ اردو ترجمہ ہے، اصل عبارتِ کتاب نہیں ہے۔ مگر ترجمہ میں بھی ایسا کچھ نہیں جو آپ نے کہا ہے)۔ فتاویٰ عالمگیری میں جو لکھا ہے ، اس کا حاصل یہی ہے کہ (بیٹی کی رانوں کے استعمال میں) اسی خاص صورت میں چونکہ شہوت ہی نہیں پائی گئی ، لہذا ایسی صورت میں حرمتِ مصاہرت ثابت نہیں ہوگی۔ نیچے دئیے گئے امیجز سے یہ بات مزید واضح ہو جائے گی کہ وہ شہوت کیا ہے جس سے حرمتِ مصاہرت ثابت ہوتی ہے۔ آپ کسی ماہر سُنی استاد صاحب کی مدد سے فقہاء کرام کی کتب کا مطالعہ فرمائیں، ورنہ بجائے فائدہ کے نقصان کا اندیشہ ہے۔ Edited 27 اگست 2015 by AqeelAhmedWaqas 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔