Jump to content

Hazrat Moosa Suhag Or Lafz Mujray Par Aetraaz Ka Jawab


Raza11

تجویز کردہ جواب

احمد رضا بریلوی ۔۔۔۔۔۔۔

حضرت موسٰی سہاگ مشھور بزرگ گزرے ہیں۔۔۔۔۔ میں ان کی زیارت سے مشرف ہوا ہوں۔۔۔ زنانہ وضع رکھتے تھے ۔۔۔۔ بادشاہ، قاضی واکابرجمع ہو کر حضرت کے پاس دعا کے لیے گئے۔ آپ انکار فرماتے رہے۔ کہ میں کیا دعا کے قابل ہوں۔ جب لوگوں کی التجا دزاری حد سے گزری تو ایک پتھر اٹھایا اور دوسرے ہاتھ کی چوڑیوں کی طرف لائے اور آسمان کی طرف منہ اٹھا کر فرمایا " مینہ بھیجے یا اپنا سہاگ واپس لیجیے" سہاگن بیوی کا یہ کہنا تھا کہ گھٹاہیں پہاڑ کی طرح امڈیں اور جل تھل ہوگیا۔۔۔۔۔( ملفوظات اھمد رضا خاں بریلوی جلد 2 ص 94 مدینہ پبلیسنگ کراچی)د

Edited by Usman Razawi
Link to comment
Share on other sites

jazak_allah.gif

MUGHAL BHAI EK OR BAT KI BHI WAZAHAT KAR DEN KIO KE MUJE ITNA ELM NAHI ALA HAZRAT KI KITABON KA OR UNKE ASHAAR KA LAKIN DEO KE BANDE BARI CHALAKI SE BAT ULTI SIDHI BANTE RAHTE HEN AB YE BAT MERI SAMAJH SE DOOR HE JO ASHAAR YAHAN ME DARJ KAR RAHA HON KE AYA YE ALA HAZRAT KE HEN YA NAHI OR ISE ASHAAR KE KYA MAANE HEN,SHUKRIA

تنگ وچست ان کا لباس اور وه جوبن کی بہار

مسکی جاتی ہے قبا سر سے کمر تک لے کر

یہ پهٹا پڑتا ہے جوبن میرے دل کی صورت

کہ ہوئے جاتا ہیں جامہ سے بیروں سینہ وبر

حدائق بخشش حصہ سوم ص ۳۷

Link to comment
Share on other sites

 

تنگ وچست ان کا لباس اور وه جوبن کی بہار

مسکی جاتی ہے قبا سر سے کمر تک لے کر

یہ پهٹا پڑتا ہے جوبن میرے دل کی صورت

کہ ہوئے جاتا ہیں جامہ سے بیروں سینہ وبر

حدائق بخشش حصہ سوم ص ۳۷

in link ko cheak karean

 

1

http://www.islamimeh...zam-ki-haqiqat/

2

http://www.islamimeh...84%D9%88%DA%BA/

Edited by Mughal...
Link to comment
Share on other sites

jazak_allah.gif

MUGHAL BHAI,IS PER KUCH ROSHNI DALEN,MAAZRAT KE SAT ME ALA HAZRAT KE MAKTOBAT SE LA ILM HON, IS LYE AP KO TAKLEEF DEN RAHA HON.SHUKRIA

تیری آمد تهی کہ بیتُ الله مُجرے کو جهُکا

تیری ہیبت تهی کہ ہربت تهرتهرا کرگرگیا

حدائق بخشش حصہ اول ص ۲۰

 

جهُکا تها مُجرے کو عرش اعلی

گرے تهے سجدے میں بزم بالا

حدائق بخشش حصہ اول ص ۱

Link to comment
Share on other sites

 

تیری آمد تهی کہ بیتُ الله مُجرے کو جهُکا

تیری ہیبت تهی کہ ہربت تهرتهرا کرگرگیا

حدائق بخشش حصہ اول ص ۲۰

 

جهُکا تها مُجرے کو عرش اعلی

گرے تهے سجدے میں بزم بالا

حدائق بخشش حصہ اول ص ۱

کوئی بات نہیں

یہ لنک چیک کریں

http://www.islamimehfil.com/topic/11779-deo-ka-ilzam-shadeed-gustakhilafz-mujra-ka-use/

Link to comment
Share on other sites

  • 1 month later...

1

 

یہ خواجہ غلام فرید کے ملفوظ

 

مقابیس المجالس میں لکھا ھے۔

 

اور خواجہ صاحب کا جامع ملفوظ

 

مرزائی نواز تھا۔ اس لئے مرزا کے

 

نکاح خواں نذیرحسین کی مدح داخل

 

کر گیا۔

 

2

 

اعلیٰ حضرت کے متعلق کس نے کہاں

 

لکھا ھے۔ یہ آپ بتا دیں تاکہ ھم اُس کا

 

جائزہ لے سکیں۔

 

شکریہ۔

Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...