Saeedi مراسلہ: 7 اگست 2016 Report Share مراسلہ: 7 اگست 2016 (ترمیم شدہ) مجھے غوث اعظم رحمتہ اللہ علیہ کو ظلی نبی کہنے پہ اعتراض کا جواب نہیں ملا,پلیز کوئی اس کا جواب دے دے جناب والا! کسی ولی کونبیﷺ کا ظل کہنااوربات ہے مگر کسی کوظلی نبی کہنا اوربات ہے۔ سلطان عادل کوحدیثوں میں اللہ تعالیٰ کا ظل کہا گیا ہے مگر اُس کو ظلی الٰہ کوئی نہیں کہتا۔اگر وہابیوں کو ظل اللہ سے ظلی الٰہ کی ترکیب نہیں سوجھتی تو ظل نبی سے ظلی نبی کی ترکیب کیوں سوجھتی ہے۔کیا اس قوم میں عدل وانصاف نہیں پایا جاتا؟ قدبے سایہ ظل کبریا ہے تواس بے سایہ ظل کا ظل ہے یا غوث Edited 7 اگست 2016 by Saeedi اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Brailvi Haq مراسلہ: 8 اگست 2016 Report Share مراسلہ: 8 اگست 2016 جی بہت شکریہ,بات سمجھ آگئی.. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔