Jump to content

Nabi Kareem(ﷺ) Ko Ummat Ka Ra'ye Qaraar Dena


Talinenoor

تجویز کردہ جواب

جناب طالب صاحب!۔

 

آپ کئی ماہ کے بعد آئے اور سابقہ ادھار بھی آپ کے ذمہ ھیں۔

 

اس اعتراض کا ایک آیت اور اُس کی تفسیری حدیث سے جواب

 

دیا گیا تھا مگر آپ کو سمجھ نہ آیا۔

 

اب ھم پھر آیت و حدیث کرتے پیش ھیں۔ ان کو سمجھو

 

اور راعنا والی آیت کی تفسیر مذکور

 

اور اس آیت وحدیث میں تطبیق پیش کرو۔

 

aaa.jpg

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...



  1. میمونہ مرتضیٰ ملک کے الفاظ میں نبی کریمﷺ کیلئے تھانیدار یا داروغہ کی صفت کی نفی ہو رہی ہے نہ کہ اثبات کہ اسے ’گستاخی‘ باور کرانے کی کوشش کی جائے۔
  2. اگر کسی نبی یا ولی پر کوئی سنگین الزام مثلاً ’مجنون‘ یا ’ساحر‘ لگایا جائے تو اگر ’زید‘ اس کی نفی کرے تو کہ وہ نبی یا ولی مجنون یا جادوگر نہیں، تو کیا ’زید‘ کو گستاخ کہا جائے گا؟!!

  3. آیت کریمہ ﴿ وما أنت عليهم بجبار ﴾ ... سورة ق کا ترجمہ
    اور کچھ تم ان پر جبر کرنے والے نہیں ... احمد رضا خان بریلوی
    اور آپ اُن پر جبر کرنے والے نہیں ہیں ... طاہر القادری

    آیت کریمہ ﴿ مَا أَنتَ بِنِعْمَةِ رَبِّكَ بِمَجْنُونٍ ﴾ ... سورة القلم کا ترجمہ
    تم اپنے رب کے فضل سے مجنون نہیں ... احمد رضا خان
    (اے حبیبِ مکرّم!) آپ اپنے رب کے فضل سے (ہرگز) دیوانے نہیں ہیں ... طاہر القادری

    آیت کریمہ ﴿ وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرٍ ۚ قَلِيلًا مَّا تُؤْمِنُونَ * وَلَا بِقَوْلِ كَاهِنٍ ۚ قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُونَ ﴾ ... سورة الحاقة کا ترجمہ
    اور وہ کسی شاعر کی بات نہیں کتنا کم یقین رکھتے ہو (٤١) اور نہ کسی کاہن کی بات کتنا کم دھیان کرتے ہو ... احمد رضا خان
    اور یہ کسی شاعر کا کلام نہیں (کہ اَدبی مہارت سے خود لکھا گیا ہو)، تم بہت ہی کم یقین رکھتے ہو، (٤١) اور نہ (یہ) کسی کاہن کا کلام ہے (کہ فنی اَندازوں سے وضع کیا گیا ہو)، تم بہت ہی کم نصیحت حاصل کرتے ہو ... طاہر القادری

    آیت کریمہ ﴿ وَلَوْ أَشْرَكُوا لَحَبِطَ عَنْهُم مَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ َ ﴾ ... سورة الأنعام کا ترجمہ (واضح رہے کہ یہ آیت کریمہ اٹھارہ کے قریب انبیاء کرام﷩ کے متعلّق ہے)
    اور اگر وہ شرک کرتے تو ضرور ان کا کیا اکارت جاتا ... احمد رضا خان
    اور اگر (بالفرض) یہ لوگ شرک کرتے تو ان سے وہ سارے اعمالِ (خیر) ضبط (یعنی نیست و نابود) ہو جاتے جو وہ انجام دیتے تھے ... طاہر القادری

اگر نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے تھانیدار یا داروغہ کی نفی کو گستاخی باور کروانا درست ہے تو پھر آپ سے مجنون، دیوانے، کاہن اور شرک کی نفی بھی ان نام نہاد مفتیوں کے ہاں گستاخی قرار پائی۔ تف ہے ایسے مفتیوں پر۔۔۔۔!!!

یہ نام نہاد مفتی جو ایک غلط لفظ کی نفی کو بھی گستاخی بنانے پر تلے ہیں۔ ان کی ساری گفتگو سنیے۔ پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو راعی قرار دینے پر یہودیوں کو گستاخ، حتیٰ کہ صحابہ کرام کو بھی راعنا (ہماری رعایت کیجئے) کہنے پر بھی قرآنی وعید کا مستحق ٹھہرانے والوں کا احمد رضا بریلوی کا دفاع دیکھئے آپ کو صاف معلوم ہو جائے گا کہ بریلویت کس دوغلی پالیسی کا دوسرا نام ہے۔۔۔؟


Link to comment
Share on other sites

  • 11 months later...
  • 3 years later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...