Jump to content

حضرت علامہ مولانا شیخ الحدیث غلام رسول سعیدی صاھب شدید علیل


غیاث

تجویز کردہ جواب

السلام عیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔

 

کل ایک کراچی کے مجلےمیں خبر پڑھی ،تمام دوستوں کو نہایت افسوس سے آگاہ کر رہا ہوں۔امت مسلمہ کے عظیم سپوت، محافظ عقیدہ اہل سنت،نامور اہل قلم مفسر قرآن ،شارح صحیحین حضرت علامہ مفتی غلام رسول سعیدی صاحب انتہائی شدید علیل ہیں۔ تمام دوست اللہ تعالی جل مجدہ کی بارگاہ میں انکی صحت کاملہ اور درازی عمر کے لیےبوسیلہ سرکار مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم دست دعا دراز کریں اللہ تعالی انکو شفا کاملہ نصیب فرمائے۔ اللہ تعالی قحط الرجال کے اس دور میں ہمیں ایسے عظیم مرد میدان کا تادیر سایہ نصیب فرمائے اور قحط الرجال سے نکال کر علمی ،عملی، فکری ،نظریاتی، سیاسی ،معاشی الغرض ہر شعبہ سے متعلقہ ذرخیزذہن کے حامل افرادنصیب فرمائے۔

اور اہلسنت کو پھر سے عظمت وشان نصیب فرمائے۔

Link to comment
Share on other sites

(bis)

(salam)

:(

 

سن کر بہت افسوس ہوا اللہ پاک انکو صحت تندرستی عطاء فرمائے ایسے علماء کی بدولت ہی آج بھی اس پر فتن دور میں لوگوں تک صحیح عقائد اور علم پہنچ رہا ہے ۔ میری اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ اللہ تعالٰی حضرت علامہ صاحب کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور ہمارے سروں پے ایسے علماء کا سایہ ہمیشہ قائم رکھے۔

شکریہ غیاث صاحب خبر دینے کے لئے۔۔ :(

Edited by alSaifiya
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...