alSaifiya مراسلہ: 3 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 3 مئی 2011 (ترمیم شدہ) جیسا کہ آپ نے ٹائٹل پڑھا ہو گا ، اس تھریڈ کو بنانے کا ایک ہی مقصد ہے اور وہ یہ کہ جو بھی پچھلی تھریڈ میں باتیں رہ گئیں ان کو میں کلئر کر دوں اسکے علاوہ تمام بھائوں اور بہنوں سے درخواست ہے کہاپنی رائے سے آگاہ کریں ۔ میرا اپنا نظریہ یہ ہے کہ میں اہل سنت و الجماعت میں اتحاد کو پسند کرتا ہوں اور اتحاد کی ہی بات کرتا ہوں اس میں اگر کوئی مجھے صلح کلی کہے تو مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ حضرت مولانا الیاس عطار قادری صاحب اور حضور تاج الشریعہ انکے درمیان جو بھی اختلافات ہیں فروعی مسائل میں وہ اپنی جگہ ہیں میں ایک عام اور بہت چھوٹا سا بندہ ہونے کی حیثیت سے ان دونوں اور انکے ساتھ جو جو بھی علماء ہیں نہ صرف ان سے محبت کرتا ہوں بلکہ خود کو انکا ادنٰی سا غلام سمجھتا ہوں ، اور میری کیا اوقات کہ میں علماء حق کی شان میں کوئی گستاخی کروں ۔ جبکہ یہ تو ہمارے سروں کے تاج ہیں ۔۔ دوسری بات یہ کہ اب جو نیا معاملہ آیا کفر یا تکفیر کا اس میں میرے خیال سے اس فورم کا کوئی بھی میمبر بات کرنا بھی پسند نہیں کرے گا ۔ اور کیا آپ لوگوں نے نہیں دیکھا کہ وہ تھریڈ دیوبندی رضوان صاحب نے اوپن کی اور شیطانی دانہ ڈالنے کی کوشش کی اور ہم لوگ بھی بھولی بکریوں کی طرح آپس میں الجھنے لگ پڑے ۔ کوئی بندہ بھی بریلی شریف کے علماء بارے میں بات نہ کرے نہ ہی کسی اور کو موقع ملے دعوت اسلامی پر اٹیک کرنے کا ۔ آئیے مل کے دیوبندی رضوان اور ان جیسے لوگوں کو جو آگ لگا کے تماشا دیکھتے ہیں یہ بتا دیں کہ اہلسنت والجماعت اتنی کمزور نہیں کہ اپنے علماء کا اور مشائخ کا مل کر دفاع نہ کر سکے ۔ دیکھیں پچھلی تھریڈ میں آخر میں آکر معاملہ سنگین ہو گیا تھا ۔ اور ایسا ماحول کریٹ کیا گیا کہ دو پارٹیاں بنانے کی کوشش کی گئی یا ایک کا ساتھ دو یا دوسرے کا ورنہ تم صلحہ کلی ہو ۔ ہم تو دونوں کے ساتھ اور دونوں کا حصہ ہیں ۔ کفر کا فتوی بریلی شریف کے علماء نے نہیں دیا اور حضور تاج الشریعہ نے تو خود بیان میں فرمایا کہ میں حضرت الیاس قادری صاحب کی تکفیر نہیں کرتا . اختلاف صرف فروعی مسائل میں ہے ۔ ہاں میں نے یہ بات کہی ہے کہ سنی تبلیغی جماعت والے انٹرنیٹ پر اسطرح کی چیزیں پھیلا کر ٹھیک نہیں کر رہے کیونکہ اس طرح فائدہ تو دیو کے بندوں کو ہو رہا ہے اور آپ کے سامنے ہے ’’دعوت اسلامی گستاخ جماعت ہے ‘‘ والی تھریڈ جس کو شروع بھی دیوبندی نے کیا ۔ آئیے سب مل کر اس تھریڈ میں ہر اس شخص کو بتا دیں جس کے دل میں علماء حق کے لئے بغض ہے کہ ہمارے بڑوں میں اختلافات ہیں تو اپنی جگہ لیکن ہم تو یہی کہتے ہیں ’’ وڈیاں دی گل وچ نکیاں دا کوئی کم نہیں ‘‘ اور آئندہ اگر کوئی اہل سنت والجماعت کے علماء کو دو پارٹیوں میں تقسیم کرنے کی بات کرے تو مل کر اس کو جواب دیں ۔ اب آپ سب بھی اپنی اپنی رائے کا اظہار کریں تاکہ پچھلی تھریڈ کو پڑھ کر کوئی یہ سمجھنے کی غلطی نہ کرے کہ اہل سنت والجماعت میں اتفاق نہیں ہے ۔ Edited 4 مئی 2011 by alSaifiya Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 4 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 4 مئی 2011 Minhaji Sulh-e-Kulli Tahiri , Engnr MA aor Altejani sahiban : aap Sab say guzarish hay keh Ulama-e-Ahl-e-Sunnat kay khilaf zuban drazi mat krain ..... Ulama ka ikhtelaf ulama tak hi mahdood rehnay dain . yeh FORUM KA OFFICIAL MOQIF HAY. ....... Jis jis ko Ulama-e-Ahl-e-Sunnat say bughz hay aor Ulama-e-Ahl-e-Sunnat say ''BRAT'' ka izhar karna chahtay hain wo apna shaoq apnay ghar main poora krain aor Ahl-e-Sunnat main inteshar mat phailain. Sulh-e-Kullio tumhain sirf Ulama-e-Ahl-e-Sunnat say bughz hay , iskay siwa kuch naheen. Fourm par aor bhi bay shumar topic hain , kabhi tum nay DEOBANDI , SHIA , QADIYANI waghera kay khilaf post ki???? jahan Ulama-e-Ahl-e-Sunnat par ungli uthanay ka moqa milta hay doray chalay aatay ho aor ''Phool'' barsana shuroo kar detay ho. kiya yehi Tahiri taleemat hain? ......... Topic Closed. 3 Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب