Jump to content

اسلام میں بچوں کے حقوق


Engr. MA Saeedi

تجویز کردہ جواب

bismillah.gif

اسلام میں بچوں کے حقوق

عزیز دوستو السلام علیکم و رحمةاللہ و برکاتہ

میں نے اس فورم پر اب تک جتنے ٹاپک دیکھے ہیں ، ان میں سے اکثر کا تعلق فقہی بحثوں اور کسی نہ کسی فرقے کے بارے میں الزامات اور جوابی الزامات سے ہے۔ اس میں ہم اکثر اپنے آپ کوچھوڑ کر ہمیشہ دوسروں کے بارے میں بحث کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ میں نے سوچا کہ ان بحثوں میں پڑ کر کہیں ہم لوگ اپنے آپ کو ہی نہ بھول بیٹھیں۔ اس لیے آج آپ کی خدمت میں مثبت سوچ کے ساتھ ایک صحت مند اور تعمیری موضوع لیکر حاضر خدمت ہوں۔

ہم سب جانتے ہیں کہ بچے کسی بھی قوم کا مستقبل ہوتے ہیں۔ اور قوم کے مستقبل کے تحفظ کی ضمانت اِس اَمر میں مضمر ہے کہ اس کے بچوں کی تعمیرِ شخصیت اور تشکیلِ کردار پر پوری توجہ دی جائے۔ یہ اَمر اُس وقت تک ممکن نہیں ہے جب تک بچوں کے حقوق کا واضح تصور اور ان حقوق کے اِحترام کا باقاعدہ نظام موجود نہ ہو۔ اِسلام دیگر اَفرادِ معاشرہ کیطرح بچوں کے حقوق کو کس طرح سے بیان کر تا ہے ، یہ ہمارے اس تھریڈ کا موضوع ہے۔

جن ساتھیوں کےپاس اس موضوع سے متعلق مستند مواد موجود ہو ، براہ مہربانی یہاں پوسٹ کردیں۔ تاکہ ہمارے قارئین یہ جان سکیں کہ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ہم اپنے بچوں کی تربیت کس طرح سے کریں اور انکے حقوق کے حوالے سے ہم سے عام طور پر جو لغزشیں اورکوتاہیاں ہو جاتی ہیں انکا تدارک کس طرح سے کریں۔ امید ہے کہ تمام ساتھی اس مثبت موضوع میں باقی موضاعات سے بڑھ کر دلچسپی لیں گے۔ شکریہ

jazak_allah.gifallah_hafiz.gif

والسلام علیکم و رحمةاللہ و برکاتہ

 

Link to comment
Share on other sites

وعلیکم السلام و رحمةاللہ و برکاتہ

 

Muhtram Aap nay bahut acha topic start kiya hay , Allah Ta'la aap ko Jaza-e-Khair Ata farmaye .. Aameen

 

''Bachon'' Kay Huqooq ki aik ahm shakh ''Aolad Kay Huqooq'' say mutaliq hay.

 

Aolad kay huqooq kay baray main Mujaddid-e-Azam Alahazrat Imam Ahmad Raza Khan Fazil-e-Barelwi (ra) Ki Tasneef-e-Lateef kay mutal'a kay leay Mundarija-e-Zail Link visit kijiay:

 

http://library.faizaneattar.net/Books/index.php?id=424

 

Download:

 

http://library.faizaneattar.net/download.php?id=424

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

وعلیکم السلام و رحمةاللہ و برکاتہ

 

Muhtram Aap nay bahut acha topic start kiya hay , Allah Ta'la aap ko Jaza-e-Khair Ata farmaye .. Aameen

 

''Bachon'' Kay Huqooq ki aik ahm shakh ''Aolad Kay Huqooq'' say mutaliq hay.

 

Aolad kay huqooq kay baray main Mujaddid-e-Azam Alahazrat Imam Ahmad Raza Khan Fazil-e-Barelwi (ra) Ki Tasneef-e-Lateef kay mutal'a kay leay Mundarija-e-Zail Link visit kijiay:

 

http://library.faiza...ndex.php?id=424

 

Download:

 

http://library.faiza...load.php?id=424

 

bismillah.gif

محترم عثمان رضوی صاحب السلام علیکم و رحمةاللہ و برکاتہ

بہت بہت شکریہ بھائی۔ ماشاءللہ یہ بہت اچھی کتاب ہے اس موضوع پر۔ اگر کسی ساتھی کے پاس اس موضوع سے متعلق مزید مواد موجود ہو تو یہاں پوسٹ کردیں۔

allah_hafiz.gifjazak_allah.gif

والسلام علیکم و رحمةاللہ و برکاتہ

Edited by Engr. MA Saeedi
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...