Jump to content

Windows Fonts Ko Smooth Bnain ..


alSaifiya

تجویز کردہ جواب

اسلام علیکم پیارے بھائیوں اور بہنوں !!

:)

 

اسلامی محفل کے ویزٹرز کے ساتھ ایک چھوٹی سی ایپلیکیشن شیئر کرنا چاھتا ہوں ہو سکتا ہے کہ یہ آپ کے پاس موجود ہو لیکن جن کے پاس نہیں ہے ان کے لئے بہت مفید ہے ۔

 

جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ ونڈوز کی فونٹ رینڈرنگ میک او ایس کی نسبت بہت خراب ہے ۔ میں ونڈوز سیون یوز کرتا ہوں اور اس میں بھی فونٹس بہت ہی خراب نظر آتے ہیں ۔ چونکہ ہم لوگ انہی کے عادی ہو چکے ہیں اسی لئے ہمیں محسوس نہیں ہوتا لیکن اگر فرق دیکھنا ہو تو اردو یا عربی کو پڑھیں اسلامی محفل میں بھی فونٹ خراب نظر آتے ہیں ۔ لیکن اس ایپلیکیشن کے ذریعے سے آپکو فونٹس بہت ہی سموتھ اور کلئیر دکھیں گے ۔

 

Gdi++.zip

 

 

 

نارمل فونٹ :

crispy.png

 

اپلیکیشن کے ساتھ :

Clear.png

اسکے علاوہ آپکے سسٹم فونٹس بھی بہت سموتھ اور کلئیر ہو جائیں گے ۔

 

 

استعمال کا طریقہ:۔

سب سے پہلے اسکو ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد اسکو کسی جگہ پے سیو کر لیں پھر ’’جی ڈی ٹرے ‘‘ کا ایک شارٹ کٹ بنا کر سٹارٹ اپ میں رکھ لیں تاکہ جب بھی سسٹم آن ہو تو یہ بھی ساتھ ایکٹیو ہو جائے ۔

 

اسکے بعد اسکو رن کریں ’’جی ڈی ٹرے‘‘ پھر یہ لیفٹ کارنر میں ٹاسک بار پہ آجائے گا اسکے بعد اس کی پریفرینسز میں سے کوئی بھی ایک سلیکٹ کریں پھر ریفریش کریں ۔

 

ma.png

 

اور ہو گیا !!

 

لیکن ذرا رکیں اسکی فیس بھی دیجئے آجکل کچھ بھی مفت نہیں ۔ اسکی فیس کی صورت میں میرے لئے دین و ایمان پہ استقامت کی دعا کیجئے ۔

 

اللہ عزوجل آپکو خوش رکھے :)۔

Edited by alSaifiya
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...